کراچی میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت 44 ڈگری تک پہنچ گیا، ہیٹ ویو کا خطرہ بڑھ گیا

کراچی(بیورو رپورٹ ) شہر قائد شدید ترین گرمی کی لپیٹ میں ، درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا کراچی میں شدید گرمی کے باعث ہیٹ ویو کی شدت محسوس کی جا رہی ہے، دوپہر 2 بجے درجہ مزید پڑھیں

معرکۂ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل، کراچی میں شاندار تقریب، قومی اتحاد اور عسکری کامیابی کو خراجِ تحسین

کراچی(بیورو رپورٹ) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ معرکۂ حق پاکستان کی تاریخ کا ایک سنہری باب ہے جس میں پوری قوم نے مثالی اتحاد، جذبے اور عزم کا مظاہرہ کیا معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل مزید پڑھیں

آزادیٔ صحافت جمہوریت کی مضبوطی کے لیے ناگزیر.مراد علی شاہ

کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آزادی صحافت جمہوریت کی مضبوطی کے لیے ناگزیر ہے، سندھ حکومت صحافیوں کے حقوق اور تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ اور ڈنمارک کی سفیر کی ملاقات، سرمایہ کاری، کلین انرجی اور ساحلی ترقی پر تبادلہ خیال

کراچی (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ سے ڈنمارک کی سفیر ماجا ڈیرس کی ملاقات ہوئی، سندھ اور ڈنمارک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ڈنمارک کی سفیر کو سندھ میں مزید پڑھیں

سی ایس ایس اور پی سی ایس طلبہ کیلئے کراچی میں اسمارٹ لائبریری قائم، مفت ممبرشپ کا اعلان

کراچی (بیورو رپورٹ) سی ایس ایس اور پی سی ایس کے طلبہ کی تیاری کیلئے سمارٹ لائبریری قائم کر دی گئی، سندھ پبلک سروس کمیشن نے سمارٹ لائبریری کی ممبر شپ کا اعلان کر دیا، لائبریری میں 9 ہزار سے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی ازبک گورنر سے ملاقات، علاقائی و اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال

کراچی (بیورو رپورٹ) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ازبکستان کے نووئی ریجن کے گورنر نورمت تورسونوف کی ملاقات ہوئی، گورنر نورمت تورسونوف کے ہمراہ ازبکستان کے نووئی ریجن کے ڈپٹی گورنر البیک غفاروف نے بھی ملاقات کی ،ازبکستان کے وفد مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کی تنقید پر سندھ حکومت کا ردعمل، کراچی کے مسائل پر سخت جواب

کراچی (بیورو رپورٹ) شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس پر ترجمان سندھ حکومت گنہور خان اسران کا ردِعمل بھی سامنے آگیا، اپنے ردِ عمل میں گنہور خان اسران نے کہا کہ سیاسی منافقت اورموقع پرستی شاہد خاقان عباسی اور مفتاح مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ، 200 متاثرین میں امدادی چیک تقسیم، جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے

کراچی (بیورو رپورٹ) سانحہ گل پلازہ کے 200 متاثرین میں چیک تقسیم کردیئے گئے، سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق 72 افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے دیئے گئے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سانحہ گل پلازہ کے مزید پڑھیں

حکمران قرض لیں اور عوام ادا کریں، یہ ظلم ہے.حافظ نعیم الرحمان

کراچی (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ قرضے حکمران لیں اور واپس عوام کریں یہ ظلم ہے، کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پوری دنیا میں مزید پڑھیں

عالمی یومِ دھرتی پر مراد علی شاہ کا پیغام، ماحولیاتی تحفظ مشترکہ ذمہ داری قرار

کراچی (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ دھرتی پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ دھرتی کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، جبکہ ماحولیاتی تبدیلی، آلودگی اور انسانی سرگرمیاں زمین کو شدید مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا گندم فروخت کی حد ختم کرنے اور امدادی قیمت 3500 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ، کسانوں کو بڑا ریلیف

کراچی (بیورو رپورٹ) سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گندم فروخت کی حد کا خاتمہ اور فی ایکڑ پانچ بوری کی شرط ختم کرنا ایک اہم ترین فیصلہ ہے، سندھ حکومت کے فیصلے سے چھوٹے آبادگاروں مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کا بڑا فیصلہ، گندم فروخت کی حد ختم، آبادگاروں کو ریلیف

کراچی (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا بڑا فیصلہ، گندم فروخت کی حد ختم کردی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت گندم کی خریداری کے جائزہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا، چھوٹے آبادگار اب بغیر مزید پڑھیں

مفتی عبدالقوی ایک بار پھر تنازع میں، مبینہ ریَو پارٹی کی ویڈیو وائرل

کراچی (ویب ڈیسک) متنازع مذہبی سکالر اور میڈیا شخصیت مفتی عبدالقوی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے جب انہیں مبینہ طور پر ایک ریَو پارٹی میں دیکھا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل سامنے آیا مزید پڑھیں

حیدرآباد میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کیلئے 22 ایکڑ زمین منظور، صاف پانی کی فراہمی ترجیح قرار

کراچی (بیورو رپورٹ) حیدرآباد میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کیلئے 22 ایکڑ زمین کی منظوری دیدی گئی، وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پانی منصوبے پر اجلاس ہوا، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ منصوبے پر فوری عملدرآمد کی ہدایت کر دی گئی، مراد مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا حیدرآباد میں پنک اسکوٹیز اور پیپلز بس سروس بڑھانے کا اعلان، خواتین کو بااختیار بنانے پر زور

کراچی (بیورو رپورٹ) حکومت سندھ کی جانب سے سکھر کے بعد حیدرآباد میں بھی پنک سکوٹیز جلد تقسیم کرنے کا اعلان ک دیا سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سکھر میں کامیاب آغاز کے بعد حیدرآباد کی مزید پڑھیں

حج صبر اور آزمائش کا نام، عازمین ملک کی سلامتی کیلئے دعائیں کریں. گورنر سندھ نہال ہاشمی

کراچی (بیورو رپورٹ) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ حج مشکلات اور صبر کا نام ہے، حجاج کرام ملکی سلامتی کیلئے ضروری دعائیں کریں، گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کراچی ایئرپورٹ پر پہلی حج پرواز کی خصوصی تقریب سے مزید پڑھیں

شکارپور میں ہائبرڈ بسوں کا افتتاح، خواتین کیلئے مفت پنک اسکوٹیز کا اعلان

کراچی (بیورو رپورٹ) سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے شکارپور میں ڈیزل ہائبرڈ بسوں کا افتتاح کردیا، سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا پیپلزپارٹی نے صوبے میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے، سازش کے تحت ہماری مزید پڑھیں

کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ لیک، امتحانی نظام کی شفافیت پر سوالات

کراچی (بیورو رپورٹ) کراچی میں میٹرک امتحانات کے دوران نویں جماعت کا کیمسٹری کا پرچہ امتحان شروع ہونے سے قبل ہی سوشل میڈیا پر لیک ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، رپورٹس کے مطابق کیمسٹری کا پرچہ مختلف سوشل میڈیا مزید پڑھیں

کراچی میں انفراسٹرکچر کے تحفظ کیلئے ویجی لینس سکواڈ تشکیل، میئر مرتضیٰ وہاب کا اعلان

کراچی (بیورو رپورٹ) میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ شہر کے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف ویجی لینس سکواڈ تشکیل دے دیا گیا، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بیس الیکٹرک بائیکس پر مشتمل ویجی لینس مزید پڑھیں