برطانوی شہری بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ کی عددم دستیابی کے باعث برطانوی شہری بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز راجہ ارشد اور نعمان کھوکھروغیرہ کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران فاضل عدالت کے جج کی عدم دستیابی کے باعث سماعت14فروری تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔