بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی،ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا کا ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی ،ڈی ایس پی کینٹ خالد محمود کو تعریفی لیٹر دئیے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی،ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا نے ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی اور ڈی ایس پی کینٹ خالد محمود کو تعریفی لیٹر دئیے،ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے ایس ایچ او رتہ امرال انسپکٹر جواد عباس، ایس ایچ او چکلالہ انسپکٹر سکندر نواز،ایس ایچ او مورگاہ انسپکٹر گلناز بیگم، ایس ایچ او ٹیکسلا انسپکٹر حامد کاظمی،انچارج اسٹیبلشمنٹ برانچ انسپکٹر اعجاز شاہ،ایس ایچ او جاتلی سب انسپکٹر جمال نواز، ایس ایچ او صدر واہ سب انسپکٹر آفتاب حسین،ایس ایچ او دھمیال سب انسپکٹر اسرار حسین، ایس ایچ او ویسٹریج سب انسپکٹر عبدالرحمٰن،ریڈر ایس پی پوٹھوہار اسسٹنٹ سب انسپکٹر سید فخر،محرر تھانہ چکلالہ ہیڈ کانسٹیبل فہد شاہ کو تعریفی سرٹیفکیٹس دئیے، شہریوں کی جان ومال کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام کے لیے راولپنڈی پولیس ہمہ وقت مصروف عمل ہے ایس ایس پی انوسٹی گیشن رضا تنویر سپرا۔

تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کاسلسلہ جاری ہے، ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا نے ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی اور ڈی ایس پی کینٹ خالد محمود کو تعریفی لیٹر دئیے،ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے ایس ایچ او رتہ امرال انسپکٹر جواد عباس، ایس ایچ او چکلالہ انسپکٹر سکندر نواز،ایس ایچ او مورگاہ انسپکٹر گلناز بیگم، ایس ایچ او ٹیکسلا انسپکٹر حامد کاظمی،انچارج اسٹیبلشمنٹ برانچ انسپکٹر اعجاز شاہ،ایس ایچ او جاتلی سب انسپکٹر جمال نواز، ایس ایچ او صدر واہ سب انسپکٹر آفتاب حسین،ایس ایچ او دھمیال سب انسپکٹر اسرار حسین، ایس ایچ او ویسٹریج سب انسپکٹر عبدالرحمٰن،ریڈر ایس پی پوٹھوہار اسسٹنٹ سب انسپکٹر سید فخر،محرر تھانہ چکلالہ ہیڈ کانسٹیبل فہد شاہ کو تعریفی سرٹیفکیٹس دئیے،ایس ایس پی انوسٹیگیشن کا کہنا تھا کہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہے گا، شہریوں کی جان ومال کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام کے لیے راولپنڈی پولیس ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔