تہران (ویب ڈیسک) ایرانی حکام نے شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا، ایرانی خبرایجنسی کے مطابق 4 اور 5 جولائی کو شہید خامنہ ای کی الوداعی تقریب منعقد ہوگی ، ایرانی خبرایجنسی کے مطابق 6 جولائی کو تہران میں شہید آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ ہوگی جب کہ 7 جولائی کو قم شہر میں نماز جنازہ ادا کی جائےگی۔
ایرانی خبرایجنسی کا کہنا ہےکہ 9جولائی کو مشہد میں جلوس جنازہ اور تدفین ہوگی، ایرانی خبرایجنسی کے مطابق شہید آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین مشہد میں روضہ امام رضا میں کی جائےگی۔

