اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد ایم او یو کے بعد تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے، پاکستان کے دفتر خارجہ نے اعلان کر دیا جس کے مطابق امریکا اور ایران کے مذاکرات برگن اسٹاک میں ہونگے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطاب امریکا اور ایران کے نمائندے تکنیکی مذاکرات میں شریک ہوں گے، پاکستان اور قطر بطور ثالث بھی مذاکراتی عمل کا حصہ ہوں گے، دوسری جانب اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت طے پانے والی مفاہمت کو آگے بڑھایا جائے گا۔

