اسلام آباد (کیپیٹل نیوز پوائنٹ) سنیٹر کامران مرتضی نے کہا ہے کے ہمیں زبانی طور پہ بتایا گیا کہ کسی افغان مہاجر کا گھر ہے اس لیے صبح جب ائے ہیں یہ تو اس وقت انہوں نےاسجد کو کہا ہے کہ ہم اس گھر کو سیل کریں گے، مجھے اگے جانے نہیں دیا پھر اسجد کو میں نے کہا کہ اپ فیملی کو تو نکال دیں گے گھر سے تاکہ وہ ان کا خواتین کا عزت احترام برقرار رہے .
اپ موجود رہیں تو وہ پھر جب فیملی چلی گئی ہے تو اس کے بعد اسجد کو گرفتار کر لیا گاڑی نکال لی ہے گھر سیل کر دیا ہم میں سے کوئی جو ہے نا اس گلی میں انٹر نہیں ہو سکتا زبردستی روکا جا رہا ہے بدتمیزی کی جا رہی ہے سر کیا وجہ ہے کیونکہ ابھی سی ڈی اے کا جو موقف ایا وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ بے نامی جائیداد ہے اس لیے ہم نے سیل کی ہے سی ڈی اے کر سکتی ہے .
بے نامی جائیداد سیل کر سکتی ہے اور اس طرح سے کر سکتی ہے قانون تھوڑا سا معمولی سا ہم بھی جانتے ہیں تو اگر اس طرح سے سیل کر سکتی ہے تو پھر تو ٹھیک ہے اور اگر اس طرح سے سیل نہیں کر سکتی ہے تو پھر اس کے لیے کون ذمہ دار ہوگا یہاں پہ اپ کو دیکھا ہم نے کہ گاڑی بھی لے کے گئے ہیں تو گاڑی بھی بے نامی تھی یا گاڑی کو لے کے جانے کی وجہ کیا تھی پتہ نہیں گاڑی بھی ان کو پسند ہوگی شاید یا اس میں کوئی کل چرس رکھ سکتے ہیں.
سب کچھ کر سکتے ہیں، ماضی میں اپ بھی اس حکومت کے پی ڈی ایم جب بھی اپوزیشن میں تھے اتحادی تھے تو اب یہی لوگ جب اپوزیشن میں گئے تو وہی سب کچھ اپ کے خلاف کر رہا ہے جو رانا ثنا اللہ کے ساتھ جو ہے پچھلے دور میں ہوتا تھا وہ اب ہمارے ساتھ ہو رہا ہے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے کیا کرنے جا رہے ہیں.
اس کے خلاف اج کا دن انہوں نے جان بوجھ کے چنا ہے تاکہ کوئی ہائی کورٹ جو ہے نا وہ نہ جایا جا سکے مجھے مولانا صاحب نے کہا تھا کہ اپ عدالت جائیں عدالت اج سیجرڈے میں کس طرح سے جا سکتی اچھا بیوی ائینی ترمیموں کے بعد عدالتیں اپ کو کوئی ریلیف دیں گی اس سے پہلے ریلیف دے رہی تھی نہ چڑھائی اچھی تھی نہ اترا ہی اچھی ہے یہی وہی فے اگلا کیا کرے گی.
کیونکہ اپ لوگوں نے ایک دن احتجاج بھی کیا کل بھی جمعہ کے بعد اپ نے ملک بھر میں احتجاج کیا وہاں پہ بھی گرفتاریاں ہوں گی پولیس کا استعمال ہوا ہم نے دو جگہ پہ احتجاج نہیں کیا تھا ایک اسلام اباد میں اور پنڈی میں یہ غیر ملکی مہمانوں کی احترام کی وجہ سے اور اس کے باوجود ہمارے ساتھ یہ حرکت کی گئی ہے ان مہمانوں کی شاید موجودگی کے دوران اور جان بوجھ کے شاید یہ چاہ رہے تھے.
کہ کوئی یہاں پہ ہنگامہ ہو جائے ایک سوال پر کہ مولانا صاحب اس وقت گرفتار ہیں یا ہاؤسر ریسٹ ہیں کوئی رابطہ ہے اپ کا ان سے صبح میرا رابطہ ہوا ہے ان کو میسج میں نے کنوے کیا ہے انہوں نے میسج مجھے دیا ہے کہ امن امان کی کوئی قانون ہاتھ میں نہیں لینا

