اسلام آباد: سی این پی) سانحہ سیالکوٹ سے متعلق تقریب میں وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کو تعریفی سند سے نوازا گیا۔ سیالکوٹ میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کی یاد میں وزیراعظم آفس اسلام آباد میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں وزیراعظم عمران خان بھی موجود تھے۔ تقریب میں پریانتھا کمارا کے خاندان، سری لنکن حکومت اور عوام کےساتھ اظہار تعزیت کی گئی۔ تقریب میں وفاقی وزرا، سری لنکن ہائی کمشنر اوردیگر شرکت کی۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملک عدنان کو تعریفی سند سے نوازا گیا۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">