سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے اکائونٹ ہیک کرنے والے کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی(سی این پی)سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ملتان کے رہائشی محمد ارسلان کو راولپنڈی سے گرفتر کرلیا، گرفتار محمد ارسلان کو شہری کی درخواست پر گرفتار کیا گیا، محمد ارسلان نے شہری کا اکائونٹ ہیک کرتے ہوئے 11,40,559 روپے کا فراڈ کیا، محمد ارسلان نے ہیک شدہ اکائونٹ کو استعمال کرتے ہوئے میپکو کے بجلی کے بل بھی ادا کئے۔