اسلام آباد ۔وفاقی دارلحکومت میں ہمدرد یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ کلاس فیلوزاجتماعی زیادتی وڈیو فلم بنا کر بلیک میل کرتے رہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا دیگر کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے ملزمان میں عدنان،بلال زمان،ولید وشیخ عدیل شامل ہیں۔تھانہ شہزاد ٹان کے علاقہ میں یونیورسٹی طالبہ کے ساتھ چار ملزمان کا گینگ ریپ پولیس نے متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں درج کر لیا نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو کلاس فیلو نے دوستوں کے ہمراہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایاوڈیو بنا کر چھ ماہ تک بلیک میل کیا جاتا رہا،مقدمہ بلیک میل کر کے ملزمان طلائی زیورات اور کیش بھی لیتے رہے ،طالبہملزمان کے ساتھ شہر سے باہر جانے پر انکار کرنے پر وڈیو بھی وائرل کر دی۔مقدمہ تھانہ شہزاد ٹان پولیس نے چار نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیاملزمان میں عدنان۔ بلال زمان۔ ولید اور شیخ عدیل شامل ہیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس نے
یونیورسٹی طالبہ کے ساتھ زیادتی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے باقی ملزمان کہ گرفتاری کے لئے تحرک جاری ہے ترجمان پولیس نے بتایا کہ تفتیش کو میرٹ پر اور ٹھوس شواہد کی روشنی میں مکمل کیا جائے گا ایسے فعل کے مرتکب ملزمان کو ہرصورت کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">