ساہیوال ،سابق تحصیل ناظم رانا عامر شہزادنے این اے141میں کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

ساہیوال(سی این پی) سابقہ تحصیل ناظم رانا عامر شہزاد ، میاں انوارالحق رامے ، ذکی چوہدری ، پیر ہارون شاہ کھگہ، رانا آفتاب احمد خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے جبکہاین اے 142 چوہدری آصف ، چوہدری اشرف ، عائشہ لودھی ، شہزاد سعید چیمہ ، غلام فرید کاٹھیا ، رائے منصب اور دیگر کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں،این اے 143 چوہدری طفیل جٹ ، رائے حسن نواز ، رائے مرتضی ، رائے اقبال ، شہزاد سعید چیمہ ، ملک نعمان لنگڑیال اور یگر کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے،تین قومی اسمبلی کی نشستوں پر 48 امیدواران نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیںجبکہ سات صوبائی نشستوں پر 100 کے قریب کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں۔