راولپنڈی(سی این پی)راولپنڈی مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما سابق سنیٹر چوہدری تنویر خان کے صاحبزادے اور اسامہ چوہدری کے بڑے بھائی بیئرسٹر دانیال چوہدری رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، بیرسٹر دانیال چوہدری کی دعوت ولیمہ جمعہ کی رات ہوئی جس میں اے این پی کے راہنما غلام احمد بلور،ڈاکٹر جمال ناصر،چوہدری جعفر اقبال،نہال ہاشمی ،زمرد خان، ملک ابرار، راجہ جاوید اخلاص، افضل کھوکھر، محمد حنیف عباسی، چوہدری محمد طیب، روحیل اصغر،زاہد بختاوری، عبداللہ گل، راجہ حنیف، حامد عباسی، چوہدری راسب،راجہ ارشد، چوہدری ایاز، راحت قدوسی، ضیا اللہ شاہ،چوہدری سرفراز افضل ،ملک یاسر رضا، چوہدری چنگیز ، اے سی اسلام آباد حمزہ شفقات، اسفند یار بھنڈارہ، ملک شکیل اعوان، جاوید انور مغل، چوہدری ریاض، حمزہ تبارک باری، ملک جہانگیر، ارشد اعوان،چوہدری جاوید آف یو کے، شاہد غفور پراچہ، جاوید بنگش، سید شاہد اقبال ، شرجیل میر، راجہ عمر، ملک وسیم،شیخ ناصر، ندیم شیخ، ملک حفیظ اعوان،چوہدری فرید ایڈوکیٹ ، حاجی شاہد، سجاد ظہیر بھٹی ،سردار سلیم،اکرم گوشی، حافظ اقبال رضوی،محمد شفیق، ملک امریز حیدر، سائیں اعجاز،ملک افتخار،جہانگیر سبحانی،پیر عادل،صغیر معروف،آغا راحیل،راجہ غلام قادر، عبدالمجید ہزاروی، طارق جدون، نوید قریشی، طیب قریشی، حاجی ظفر اقبال، ملک حسرت اعوان، چوہدری زبیر، ملک حمزہ باری، اصغر خان اور دیگر سماجی سیاسی شخصیات شریک ہوئیں،
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">