اسلام آبادپولیس کے افسران کی کارکردگی اور ذہنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے نفسیاتی امتحان کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلہ میں ریڈزون کمانڈوز میں تعینات پولیس افسران کا نفسیاتی امتحان لیا گیا،امتحان کا مقصد افسران کی ذہنی صلاحیتوں کی جانچ اور ان کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانا ہے، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کے افسران کی استعداد کا ر کو بڑھانے کا سلسلہ جاری ہے،اس سلسلہ میں ریڈ زون کمانڈوز میںتعینات اسلام آباد پولیس کے افسران کی کارکردگی اور ذہنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے نفسیاتی امتحان لیا گیا،امتحان کا مقصد افسران کی ذہنی صلاحیتوں کی جانچ اور ان کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانا ہے.
