اسلام آباد(سٹی رپورٹر )روڈن انکلیو کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد صاحب نے یوگا کا پاکستان کا سب سے بڑا نیشنل ایونٹ کروا دیا 30 جون کو ہونے والا نیشنل یوگا کا ایونٹ جس میں پورے پاکستان بھر سے مین اور وومن کی ٹیمیں ائی جس میں کراچی سے 25 لڑکیاں اور 25 لڑکوں نے حصہ لیا سرگودھا سے 20 کھلاڑیوں نے حصہ لیا پشاور سے 30 کھلاڑیوں نے حصہ لیا مردان سے 20 کھلاڑیوں نے حصہ لیا سیالکوٹ سے 30 کھلاڑیوں نے حصہ لیا 15 کھلاڑی فیصل اباد سے ائے جس میں پاکستان واپڈا کے انٹرنیشنل کھلاڑی ڈوج بال کے تھے لاہور سے بہت بڑا دستہ ایا جس میں وسیم 23 صاحب شامل تھے یوگا فیڈریشن کے پریزیڈنٹ وسیم تھائی صاحب کا کہنا ہے کہ ہم یوگا فیڈریشن کو بہت بڑے لیول پر لے کے جانا چاہتے ہیں اور ہم ان کو انٹرنیشنل سطح پر بھی کروائیں گے .
30جون کو ہونے والا یوگا کے ایونٹ میں اج کے چیف گیسٹ ڈپٹی ڈی جی شاہد اسلام پاکستان سپورٹس بورڈ سے پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی شاہد اسلام صاحب اپنی تقریر کے دوران کہتے ہیں کہ سپانسر کو عزت دے اور اج اگر میں اس پلیٹ فارم پر ایا ہوں تو صرف بچوں کی خوشی کی خاطر اج میں اسلام اباد سے روڈن انکلیو اڈیالہ روڈ پہ 50 کلومیٹر کا سفر طے کر کر اس لیے ایا ہوں کہ بچوں کو حوصلہ افزائی ملے اور میں ان کے سروں پہ ہاتھ رکھ سکوں تاکہ انے والے ٹائم میں ہمارے پاکستان میں یہ لیجنڈ بن کر سامنے ائے شاہد اسلام صاحب نے روڈن انکلیو کا شکریہ ادا کیا اور ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد صاحب کا بھی شکریہ ادا کیا شاید اسلام صاحب کہتے ہیں کہ پاکستان سپورٹس بورڈ میں کسی قسم کی خدمات کی ضرورت پڑی ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد صاحب روڈن ان کلینک کے لیے ہر وقت دروازے کھلے ہیں محمد اشتیاق کیانی برانڈ ماسٹر روڈن انکلیو سپورٹس ونگ کا کہنا ہے کہ ڈپٹی ڈی جی شاید اسلام صاحب ایک ایسے انسان ہیں پاکستان کی سپورٹس میں بہت اہم کردار نبھائے اور بہت سارے پلیئر ہو کے سر پر ہاتھ رکھا .
کہ وہ اولمپکس تک کا سفر طے کیا شاید اسلام صاحب کی قیادت میں محمد اشتیاق کیانی کہتے ہیں کہ ہم ڈپٹی ڈی جی شاید اسلام صاحب کا بڑا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ وہ 50 کلومیٹر سفر طے کر کے روڈن اینڈ پلے اڈیالہ روڈ پہ تشریف لائے اج ہمیں خوشی ہے کہ روڈن انکلیو کے ساتھ شانہ بشانہ پاکستان سپورٹس بورڈ کھڑا ہے شاید اسلام صاحب کو ہماری جہاں پر ضرورت پڑی ہم ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں روٹن اینڈ کلیپ اور پاکستان سپورٹس بورڈ کی اس دوستی کو سب سے بڑی محنت شاید اسلام صاحب کی ہے ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور محمد اشتیاق کیانی کہتے ہیں سید سخاوت علی شاہ صاحب نے یہ یوگا کا .
اور ڈوج بال کا ایونٹ کروا کے پاکستان کی تاریخ رقم کر دی روبی واشنگ پاؤڈر کے چیئرمین داؤد احمد صاحب نے منڈیالات دیکھا سی وی سکول کی پوری ٹیم کو یہاں پر لا کر ڈوج بال کے ایونٹ میں اپنی پارٹیسپیشن کی عام روبی واشنگ پاؤڈر کے چیئرمین داؤد صاحب کے مشکور ہے کہ جنہوں نے ہمیں سپانسر کیا اور بچوں کے ساتھ مل کر اپنی سپورٹس کو اگے لے کے انے میں اہم کردار نبھایا.