مہربانو نے شادی شدہ ہونے کے شکوک و شبہات پر خاموشی توڑ دی، مداحوں کو دیا واضح جواب

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ مہربانو نے بالآخر اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دیخیال رہے کہ مہربانو اور شاہ رخ کاظم علی کی شادی 2022 میں ہوئی تھی، مہربانو ایک باصلاحیت اور جرات مند پاکستانی اداکارہ ہیں، جو ڈراموں اور فلموں میں اپنے بے خوف کرداروں کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک سوال و جواب (Q&A) سیشن کے دوران ایک مداح نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ شادی شدہ ہیں؟ جس پر مہربانو نے سادہ اور دو ٹوک جواب دیا نہیں۔