نیویارک (ویب ڈیسک ) امریکا میں ایک مسافر یا کارگو طیارہ نیویارک کے لبرٹی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب ٹرک اور بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گیا غیر ملکی میڈیا کے مطابق بوئنگ 767 طیارہ اڑان بھرنے کی تیاری کر رہا تھا کہ اسی دوران اس کی ٹرک سے ٹکر ہوگئی سوشل میڈیا پر اس واقعے کی ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے جس میں طیارے اور ٹرک کے درمیان ہونے والا تصادم واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

