سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی فول پروف سیکیورٹی برقرار رکھنے کی منظوری

وفاقی وزارتِ داخلہ نے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی فول پروف سیکیورٹی برقرار رکھنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس گلزار احمد سے سیکیورٹی واپس نہیں لی جا رہی، چیف جسٹس مزید پڑھیں

کنٹرول لائن کے دونوں جانب کشمیریوں کی حفاظت کے لیے سیز فائر پر اتفاق کیا،میجر جنرل بابر افتخار

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ بے بنیاد ہے۔ یہ بات پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے مزید 6377 مریض سامنے آگئے،48اموات

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 48 افراد انتقال کر گئے اور 6377 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

ججوں اور سرکاری افسران کو پلاٹس دینے کی سکیم غیر قانونی،غیر آئینی اور مفاد عامہ کیخلاف ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ

حیران کن طور پر پلاٹس کے بینیفشریز میں اعلیٰ عدلیہ کے موجودہ اور ریٹائرد ججز بھی شامل ہیں،کم سن گھریلو ملازمہ پرتشدد کیس میں سزا یافتہ جج بھی پلاٹ لینے والوں میں شامل ہے نااہل اور خراب ساکھ پر زیر مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان چین کے 4 روزہ دورے پر روانہ

وزیرِ اعظم عمران خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے چین کے 4 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری، وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، وزیرِ خزانہ شوکت ترین، وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر، مشیرِ قومی سلامتی معید یوسف، مزید پڑھیں

بھٹہ مالکان کے لیے جبری مشقت نہ لینے کا بیان حلفی لازمی قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے  اینٹوں کے بھٹوں پرجبری مشقت روکنےکے خلاف درخواست نمٹا دی۔ عدالت عالیہ نے  بھٹہ مالکان کے لیے جبری مشقت نہ لینے کا بیان حلفی لازمی قرار دیا ہے جس کے بعد چیف کمشنر اسلام آباد نے مزید پڑھیں

نجی اسکولوں کی بے دخلی پر کنٹونمنٹ بورڈز کی رپورٹ مسترد

 سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی اسکولوں کی بے دخلی پر کنٹونمنٹ بورڈز کی رپورٹ مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی اسکولوں کی بےدخلی کے کیس مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 42 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 42 افراد انتقال کر گئے اور 5830 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی معروف صنعتکاروں کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد (سی این پی ) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے معروف صنعت کاروں کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران کہا کہ ملک کی ترقی کی خاطر حکومتی پالیسیوں کے عمل درآمد میں مزید پڑھیں

ڈی جی ایف جی ای ایچ ایف طارق رشید کی ہدایت پر گرینڈ آپریشن،کروڑوں روپے مالیت کے غیر قانونی پلازے مسمار

اسلام آباد(سی این پی)ڈی جی فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسسنگ فائونڈیشن طارق رشید کی ہدایت پرF-15/3 اور G-15/3 میں قبضہ مافیا کیخلاف گرینڈ آپریشن کروڑوں روپے مالیت کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات پلازے گرا دیئے گئے ڈی جی طارق بشیر مزید پڑھیں

ویڈیو میں چیلنج کرنے والی حریم شاہ کو گرفتاری کا خوف، سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو کارروائی سے روک دیا

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ جن کی کچھ روز قبل غیر ملکی کرنسی کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوئی تھی اور جنہوں نے ایک ویڈیو میں یہ تک کہا تھا میرا کوئی کچھ نہیں کرسکتا، انہوں نے ایف آئی اے کو مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس، آئی جی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

پاکستان کے سابق سفارتکار شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے وکیل نے عدالت میں اسلام آباد پولیس کے سربراہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست جمع کروائی ہے جس میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی جویریہ ظفر پر ان کے شوہر کی جانب سے قاتلانہ حملہ

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری اوورسیزپاکستانیزجویریہ ظفرپر ان کے شوہر نے فائرنگ کردی۔ نجی ٹی وی  کے مطابق جویریہ ظفر نے مبینہ طور پر شوہر کی جانب سے فائرنگ کیے جانے مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی پر سوالیہ نشان، چینی باشندوں کو لوٹ لیا گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں ڈاکوؤں نے چینی باشندوں کو لوٹ لیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد کے علاقے شمس کالونی میں ڈاکوؤں نے چینی باشندوں سے پاسپورٹ اور موبائل فون چھین لیے۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے مزید پڑھیں

وزیراعظم کل ونٹر اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب کیلئے چین جائینگے

وزیراعظم عمران خان 3 سے 6 فروری تک چین کا دورہ کریں گے۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق چینی قیادت کی خصوصی دعوت پر وزیراعظم ونٹر اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، ان کے ہمراہ کابینہ کے مزید پڑھیں