عمران خان کے دور حکومت میں ان کے آنے جانے کیلئے ہیلی کاپٹر  پر 98 کروڑ  روپے خرچ

سابق وزیراعظم عمران خان کا بنی گالہ سے وزیراعظم آفس کا سفر کتنے کا پڑا ؟ حکومت نے اعدادو شمار جاری کردیے۔ حکومتی دستاویز کے مطابق عمران خان کے دور حکومت میں ان کے آنے جانے کیلئے ہیلی کاپٹر  پر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کی نواز شریف سے ملاقات ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی اور ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔  بلاول بھٹو سابق وزیراعظم سے ملاقات کےلیے اسٹین ہوپ ہاؤس میں مزید پڑھیں

آئین کو ماننے والے جب تک ہیں تنقید سے فرق نہیں پڑتا۔چیف جسٹس

 چیف جسٹس پاکستان نے صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ آئین کی بالادستی کے لیے کھڑی ہے جب کہ آئین کو ماننے والے جب تک ہیں تنقید سے فرق نہیں پڑتا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس مزید پڑھیں

محمد طاہر رائے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے سربراہ مقرر

وفاقی حکومت نے ثنااللہ عباسی کی جگہ محمد طاہر رائے کو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) کا نیا سربراہ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری اعلامیے کے مطابق گریڈ 21 کے افسر محد طاہر رائے مزید پڑھیں

بلوچ افرادی قوت ملک کا قیمتی اثاثہ ہے،وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچ نوجوانوں کی قومی دھارے میں شمولیت یقینی بنائی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے ملاقات کی، ملاقات میں وفاقی وزرا رانا ثنااللہ مزید پڑھیں

کیا یہ جمہوری نظام ہے، پورےپاکستان کونچایاہوا ہے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ کیا یہ جمہوری نظام ہے، پورےپاکستان کو نچایا ہوا ہے۔ چیف جسٹس لاہور  ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے عثمان بزدار کے بطور وزیراعلیٰ استعفیٰ منظوری کے خلاف دائر مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اےکا مقصد پارٹی سے وفاداری کو یقینی بنانا ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہےکہ آرٹیکل 63 اےکا مقصد پارٹی سے وفاداری کو یقینی بنانا ہے، ہمیں آئین کو مجموعی طور پر دیکھنا ہے، 1998سے یہ آرٹیکل آج تک صرف ایک کیس میں آیا ہے،  اس کا مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس،جو لوگ تحائف اپنے گھر لے گئے ہیں، ان سے بھی واپس لیں،جسٹس میاں گل حسن

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن نے توشہ خانہ کیس میں ریمارکس دیے کہ جو بھی تحفہ دیا جاتا ہے وہ اس آفس کا ہوتا ہے،گھرلے جانے کے لیے نہیں، جو لوگ تحائف اپنے گھر لے گئے ہیں، مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہدایت،فلور ملز ایسوسی ایشن نے بھی سستے آٹے کی فراہمی کا اعلان کردیا

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ہدایت کے بعد فلوز ملز ایسوسی ایشن نے بھی سستے آٹے کی فراہمی کا اعلان کردیا۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا کا کہنا ہے کہ پنجاب میں عوام کو آٹا سستا مزید پڑھیں

فیصلہ آپ کےحق میں ہو تو انصاف کابول بالا، خلاف ہو تو انصاف داغدار،جسٹس اعجاز الاحسن

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سےمتعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیےکہ کلچربن گیا ہےکہ فیصلہ آپ کےحق میں ہو تو انصاف کابول بالا، خلاف ہو تو انصاف داغدار۔  آرٹیکل 63 اے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات،قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں پیشہ ورانہ امور اور قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خیال رہےکہ مزید پڑھیں

نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول سپریم کورٹ میں چیلنج

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے عدالت میں آرٹیکل184 تھری کے تحت درخواست دائرکی جس میں ادارہ شماریات، مزید پڑھیں

عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے اور غداری کا مقدمہ چلانے کی اپیل خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے اور غداری کا مقدمہ چلانے کی اپیل خارج کردی۔ اسلام ہائیکورٹ کےجسٹس عامرفاروق اور جسٹس سردار اعجازا سحاق خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے محفوظ فیصلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ نے حلف اٹھالیا

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ایوان  صدر میں ہوئی جہاں چیئرمین سینیٹ و قائم  مقام صدر صادق سنجرانی نے پہلے وفاقی وزرا سے حلف لیا جس کے بعد انہوں نے وزرائے مملکت مزید پڑھیں

عمران خان سے متعلق حکم سعید اور ڈاکٹر اسرار احمد کی پیش گوئی

سابق وزیر اعظم عمران خان عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے نتیجے میں وزارت عظمیٰ سے فارغ ہوئے جس کے بعد وہ عوامی جلسے کررہے ہیں۔ عمران خان کی حمایت اور مخالفت میں جہاں اس وقت سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں