مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا جرم ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

چیف جسٹس  اسلام  آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ  نے کہا ہےکہ اگر کوئی کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچاتا ہے تو یہ جرم ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی  میں سوشل میڈیا رولزکے مزید پڑھیں

سوائے سندھ کے پاکستان کے ہر خاندان کو اس ماہ کے آخر تک صحت کارڈ مل جائیگا،وزیراعظم

 وزیراعظم عمران خان نے کہا  ہےکہ ہم نے مہنگائی روکنے کے لیے تیل پر بڑی سبسڈی دی اور پاکستان میں تیل دبئی سے بھی سستا ہے لہٰذا جیسے جیسے ٹیکس بڑھے گا مزید مہنگائی سے پسے ہوئے طبقے کو اوپر مزید پڑھیں

پیکا آرڈیننس ، لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے درست معاونت نہیں کی،چیف جسٹس

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیکا آرڈیننس کے خلاف درخواست کی  سماعت میں ریمارکس دیے کہ ہتک عزت کا قانون پیکا سے الگ بھی موجود ہے  اور ایسا لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے درست معاونت مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پٹرول ڈیزل 10،10 روپے سستا کرنے کا اعلان،بجلی بھی 5روپے فی یونٹ سستی

وزیر اعظم عمران خان قوم سے خطاب کرتے ہوئے عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کیا ہے، اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے پٹرول ڈیزل دس دس رروپے جبکہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں پانچ روپے کمی کا مزید پڑھیں

یوکرین میں موجود پاکستانیوں کا انخلا 90 فیصد مکمل ہوگیا’

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں قائم پاکستانی سفارتخانے کے مطابق یوکرین میں 3000 طلبہ موجود تھے جن میں سے زیادہ تر ملک چھوڑ چکے ہیں اور مزید 6 سے 700 طلبہ کو نکالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔  رپورٹ کے مزید پڑھیں

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین سال مکمل، وزیراعظم عمران خان کا بھارت کو اہم پیغام

وزیراعظم عمران خان نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین سال مکمل ہونے پر ایک بار پھر بھارت کو پیغام دیا ہے کہ تنازعات کے حل کے لیے ہمیشہ ڈائیلات اور سفارتکاری پر یقین رکھتا ہوں۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین مزید پڑھیں

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ دفاع وطن کیلئے افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت ہے: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ مادر وطن کے دفاع کے لیے مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت اور عزم کا ثبوت ہے۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین برس مکمل ہونے پر ڈائریکٹر مزید پڑھیں

تاحیات نااہلی قانون، سپریم کورٹ بار نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات چیلنج کردیئے

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سپریم کورٹ بار نے تاحیات نااہلی قانون کے معاملے پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات چیلنج کر دیے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق

بلوچستان کے ممتاز قوم پرست سیاستدان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کے صاحبزادے چنگیز چھلگری کے مطابق ان کے والد ڈاکٹر عبدالحئی بہاولپور کے قریب پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں جاں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر کے درمیان ملاقات،گیس پائپ لائن،افغان صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان کی روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات  جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اورگیس پائپ لائن، افغان صورتِ حال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔ دونوں رہنماؤں مزید پڑھیں