مضبوط مقامی حکومت کا وعدہ صرف عمران خان نے پورا کیا: فواد چودھری

اسلام آباد: (سی این پی) فواد چودھری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پہلی بار براہ راست ووٹ سے اختیارات کی منتقلی ہو رہی ہے، مضبوط مقامی حکومت کا وعدہ صرف عمران خان نے پورا کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

پشاور: (سی این پی) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کے دوران پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہو گئی ہے۔خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی حکومتوں کے انتخابات کے مزید پڑھیں

درہ آدم خیل میں نامعلوم افراد کا وفاقی وزیر شبلی فراز پر حملہ

پشاور: (سی این پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز پر حملہ ہوا ہے جس میں وہ محظوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر مزید پڑھیں

دنیا نےاقدامات نہ کیے تو افغانستان میں بہت بڑا انسانی بحران پیدا ہو گا: وزیراعظم

اسلام آباد: (سی این پی) او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں افغانستان میں معاشی و اقتصادی بحران سے نمٹنے پر مشاورت ہوئی۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ دنیا نےاقدامات نہ مزید پڑھیں

او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا 17 واں اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

اسلام آباد: (سی این پی) او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا 17 واں اجلاس اتوار کو اسلام آباد میں ہوگا۔ او آئی سی کے رکن ممالک اور مبصرین کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے۔ اجلاس میں افغانستان میں معاشی مزید پڑھیں

توانائی کی پیداوار میں بہتر کارکردگی کی حامل، ماحول دوست ٹیکنالوجی کے استعمال کی ضرورت ہے: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

کراچی:(سی این پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ توانائی کی پیداوار میں بہتر کارکردگی کی حامل، موثر اور ماحول دوست ٹیکنالوجی کے استعمال کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں ٹربائن سروسینگ کی ایک نئی سروس انڈسٹری وجود مزید پڑھیں

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے، ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کاایف آئی اے زونل ھیڈ کوارٹرز سندھ کا دورہ،حال ھی میں ھونے والی حوالہ ھنڈی اور امریکی ڈالر کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کو سراہا

اسلام آباد(سی این پی) ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے، ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کاایف آئی اے زونل ھیڈ کوارٹرز سندھ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ساؤتھ زون شکیل درانی صاحب، ڈائریکٹر سندھ زون 1 عامر فاروقی صاحب، ڈائریکٹر مزید پڑھیں

کراچی: گل بائی شیرشاہ پراچہ چوک پر دھماکا، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی: (سی این پی) گل بائی شیر شاہ پراچہ چوک پر دھماکے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ نالے میں گیس بھر جانے سے ہوا، دھماکے سے نجی بینک کی عمارت کو مزید پڑھیں

‘غریب ممالک میں غربت کا سبب کرپٹ حکمران، کرپشن ملک کو تباہ کر دیتی ہے’

اسلام آباد: (سی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غریب ممالک میں غربت کا سبب کرپٹ حکمران، کرپشن ملک کو تباہ کر دیتی ہے، اکثر لوگ پیسہ کمانے کیلئے سیاست کا رخ کرتے ہیں، ہمارا مقابلہ دو مزید پڑھیں

شہباز شریف منی لانڈرنگ کے مرتکب پائے گئے: شہزاد اکبر

لاہور: (سی این پی) شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہباز شریف منی لانڈرنگ کے مرتکب پائے گئے، دوسروں کے اکاؤنٹ استعمال کر کے وارداتیں کی گئیں، برطانوی قانون کے مطابق کسی مجرم کو وزٹ ویزہ نہیں مل سکتا، نواز مزید پڑھیں

علاقائی امن کیلئے تمام پڑوسیوں کیساتھ خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی (سی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ علاقائی امن، خوشحالی کے لیے تمام پڑوسیوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری مزید پڑھیں

حکومت نے او آئی سی اجلاس کے باعث وفاقی دارالحکومت میں 3روز کے لئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ، 17،18،19دسمبرکواسلام آبادبھرمیں موبائل فون سروس بندہوگی

اسلام آباد(سی این پی)حکومت نے او آئی سی اجلاس کے باعث وفاقی دارالحکومت میں 3روز کے لئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے وزارت داخلہ کے ذرائع مطابق 17،18،19دسمبرکواسلام آبادبھرمیں موبائل فون سروس بندہوگی، اس حوالے سے مزید پڑھیں

آغا خان فائونڈیشن کے نام پر کروڑوں روپے کے قیمتی موبائل کی سمگلنگ میں ملوث ملزمان اور کسٹم کے مبینہ ملوث افسران و اہلکاروں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا

اسلام آباد (سی این پی) آغا خان فائونڈیشن کے نام پر کروڑوں روپے کے قیمتی موبائل کی سمگلنگ میں ملوث ملزمان اور کسٹم کے مبینہ ملوث افسران و اہلکاروں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ مکمل ہوگی جو مزید پڑھیں

ملک کے پسماندہ علاقوں کی ترقی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے:عمران خان

سکردو: (سی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے پسماندہ علاقوں کی ترقی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ سکردو میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کوئی ملک ترقی مزید پڑھیں

آرمی پبلک اسکول کے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: (سی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں، اس سانحہ کے بعد بہادر پاکستانی قوم کے حوصلے پست ہونے کی بجائے دہشت گردی کے خلاف مزید مزید پڑھیں