بھارت نے بھی جوابی اقدام کے طور پر کینیڈین سفیر کو ملک بدر کردیا

نئی دہلی ( سی این پی)بھارت نے خالصتان تحریک کے رہنما کے قتل پر جوابی اقدام اٹھاتے ہوئے کینیڈا کے سینئر سفارتکار کو ملک بدر کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کینیڈین سفارتکار کو اگلے 5 دن میں بھارت چھوڑنے مزید پڑھیں

کینیڈا نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کو ملک بدر کر دیا

ٹورنٹو(سی این پی) بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے ،کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہونے کی تصدیق کردی، بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے اپنے ہی ساتھیوں کو بھون ڈالا

سری نگر(سی این پی) مقبوضہ کشمیر کے بانڈی پورہ فوجی کیمپ میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

کینیڈا اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

اوٹاوا(سی این پی) بھارت میں منعقد جی 20 اجلاس کے بعد کینیڈا اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو جی 20 سربراہی اجلاس مزید پڑھیں

بھارت میں نیپا وائرس اور مودی سرکار کی ناقص حکمت عملی

نئی دہلی(سی این پی)بھارت اس وقت سنگین خطرے کے گرداب میں ہے۔بھارت کی ریاست کیرالہ میں مہلک وبائی وائرس “نیپا” پھوٹ پڑا ہے ۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق یہ وائرس جانوروں خصوصاً چمگادڑوں سے انسانوں میں پھیلتا ہے۔ مودی مزید پڑھیں

فوجی مشقوں کے دوران جنگی طیارہ تباہ،5 سالہ بچی ہلاک،4 افراد زخمی

اٹلی(سی این پی) اٹلی میں فوجی مشقوں کے دوران طیارہ سڑک پر گرنے سے کار سوار خاندان زد میں آگیا، حادثے میں پانچ سالہ بچی ہلاک سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار طیارے مزید پڑھیں

ملائیشیا جانے والے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

کوالالمپور(سی این پی)ملائیشیا جانے والے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،ملائشیا کی باٹک ائیر لائن نے کراچی کے لیے بھی براہ راست پروازوں کا اعلان کیا ہے۔ باٹک ائیر لائن نے پاکستان میں اپنے نیٹ ورک کو وسعت دینے کا اعلان کیا ہے، مزید پڑھیں

اخلاقی قوانین کی خلاف ورزی، پاکستان میں سابق امریکی سفیرکو 3 سال قید کی سزا

واشنگٹن(سی این پی) اخلاقیات قوانین کی خلاف ورزی پر پاکستان میں سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے گزشتہ سال جون میں مزید پڑھیں

بھارت نے افغان طلباءکے ویزوں میں توسیع سے انکارکر دیا

نئی دہلی(سی این پی) بھارت نے افغان طلباءکے ویزوں میں توسیع اور اسکالرشپس دوبارہ شروع کرنے سے انکار کردیا۔افغانستان کی دوست ہونے کی دعویدار مودی سرکار نے اپنے ملک میں موجود افغان طلباء کے ویزوں میں توسیع کرنے اور اسکالرشپس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی، 3 نوجوان شہید

سرینگر(سی این پی)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نام نہاد ا?پریشن کی ا?ڑ میں 3 نہتے کشمیری مزید پڑھیں

ممبئی ایئرپورٹ پر مسافر بردار طیارہ تباہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ

نئی دہلی(سی این پی) بھارت کے ممبئی ایئرپورٹ میں لینڈنگ کے دوران ایک مسافر بردار طیارہ پھسلن کے باعث رن وے سے اتر کر حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریئل اسٹیٹ ادارے کی زیر ملکیت کینیڈا مزید پڑھیں

بابری مسجد کی جگہ تعمیرکردہ مندر کو پوجا کیلئے جنوری میں کھول دیا جائے گا

نئی دہلی(سی این پی) بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی پہلی منزل کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد آئندہ برس جنوری 2024 میں مندر کو پوجا پاٹ کے لیے کھول دیا جائے گا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق بابری مزید پڑھیں

سعودی عرب میں بغاوت کے الزام پر لیفٹیننٹ کرنل اور میجر کے سرقلم

ریاض(سی این پی) سعودی عرب میں بغاوت کا الزام ثابت ہونے کے بعد عدالت کے حکم پر 2 فوجی افسران کی موت کی سزا پر عمل درآمد کردیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق پائلٹ لیفٹیننٹ کرنل ماجد بن موسی عواد مزید پڑھیں

راہول گاندھی نے بی جے پی کے گھناﺅنے ہندو نظریے کو بے نقاب کردیا

نئی دہلی(سی این پی) لوک سبھا کے ممبر راہول گاندھی نے بی جے پی کے گھناﺅنے ہندو نظریہ کو بے نقاب کردیا۔انہوں نے کہا کہ”میں نے گیتا پڑھی ہے، میں نے متعدد ہندو کتابیں پڑھی ہیں لیکن بی جے پی مزید پڑھیں