فرانس میں پرتشدد احتجاج جاری، پولیس فائرنگ سے ہلاک نوجوان کی آخری رسومات ادا

فرانس میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے بعدپرتشدد احتجاج جاری ہے جہاں پولیس کے مطابق تاحال 1300 مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور جاں بحق نوجوان کی آخری رسومات بھی ادا کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق حکومت مزید پڑھیں

سویڈن واقعہ جارحانہ، بےعزتی پر مبنی اشتعال انگیزی کا واضح عمل ہے، یورپی یونین

سویڈن میں اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر قرآن کریم کی بےحرمتی کے واقعے پر یورپی یونین کا ردعمل سامنے آگیا۔ایک بیان میں یورپی یونین نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی کے عمل کو مسترد کرتے مزید پڑھیں

فرانسیسی پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت، پرتشدد مظاہرے جاری، 150 افراد گرفتار

فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 150 افراد کی گرفتاری عمل میں آچکی ہے۔خبررساں ادارے  کی رپورٹ کے مطابق مظاہروں کے دوران سرکاری عمارتوں پر حملوں کے واقعات مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی، مظاہرین نے بغداد میں سویڈش سفارتخانے پر ہلہ بول دیا

عراق کے دارالحکومت بغداد میں مظاہرین نے اسٹاک ہوم میں قرآن مجید جلانے کے ردعمل میں سویڈن کے سفارت خانے پر دھاوا بول دیا ہے اور سویڈن کے خلاف نعرے بازی کی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مزید پڑھیں

سعودی عرب و دیگر خلیجی ریاستوں میں آج عیدالاضحیٰ منا ئی جا رہی

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور  دیگر خلیجی ریاستوں میں عید الاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے۔مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی مدینہ منورہ میں نماز عید ادا کر دی گئی۔دوسری جانب برطانیہ، کینیڈا اور امریکا مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز تیار، پہلی آزمائشی سواری بھی کرلی

اگرچہ دنیا میں ماضی میں 1187 فٹ لمبے بحری جہاز بنائے جا چکے ہیں، تاہم اب پہلی بار ریکارڈ 1200 فٹ لمبا بحری جہاز تیار کرلیا گیا، جس کی پہلی کامیاب آزمائشی سواری بھی کرلی گئی۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این مزید پڑھیں

امریکا میں طوفان کی تباہی، درجنوں گھر تباہ، ہلاکتیں

امریکا کے وسط مغربی اور جنوبی علاقوں میں بدترین طوفان کی وجہ سے درجنوں گھروں کو نقصان پہنچا جبکہ انڈیانا اور آرکنساس ریاست میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی  کے مطابق نیشنل ویدر سروس نے کہا کہ وسطی مزید پڑھیں