سعودی عرب نے ہم جنس پرستوں، ٹرانس جینڈرز کو مملکت میں داخلے کی اجازت دیدی

اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب کی حکومت نے اپنے سیاحتی قوانین و ضوابط میں تبدیلی کرتے ہوئے متنازع جنسی رجحانات رکھنے والے افراد (ایل جی بی ٹی) یعنی ہم جنس پرستوں، ٹرانس جینڈرز اور بائی سیکسوئل کو مزید پڑھیں

امارات کاگرین اقامہ کے خواہشمند غیرملکیوں کیلئے شرائط اورطریقہ کار کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے سبز اقامے یعنی گرین اقامہ کے خواہشمند غیرملکیوں کیلئے شرائط اورطریقہ کار کا اعلان کردیا ہے۔اماراتی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گرین اقامہ 5سال کے لیے جاری کیا جاتا ہے اور اس کے مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں فوجی وردی پہنے افراد نے 60 شہریوں کو قتل کر دیا

مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کے ایک گاؤں میں فوجی وردی پہنے افراد نے تقریباً 60 شہریوں کو قتل کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی پراسیکیوٹر نے ملک میں تازہ ترین خونریزی کی تحقیقات کا اعلان کر مزید پڑھیں

سکھ رہنما امرت پال سنگھ آسام کی ہائی سیکیورٹی جیل میں منتقل

علیحدگی تحریک چلانے والے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو آسام کی ہائی سیکیورٹی جیل میں منتقل کر دیا گیا، جنہیں اتوار کو ایک مہینے سے بھی زائد عرصے تک تلاش کے بعد پنجاب سے گرفتار کیا گیا تھا۔ بھارتی مزید پڑھیں

سوڈان میں خونریز جھڑپیں، پاکستان سمیت دیگر ممالک کے 150 شہریوں کا انخلا

افریقی ملک سوڈان میں مسلح افواج کے درمیان خون ریز جھڑپیں جاری ہیں تاہم پاکستان سمیت دیگر ممالک کے 150 شہریوں کو بحفاظت سعودی عرب پہنچا دیا گیا اور وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی سفارتی عملے کا انخلا بھی مکمل مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال کو سی بی آئی نے طلب کرلیا

مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کو بھارتی تحقیقاتی ایجنسی (سی بی آئی) نے طلب کرلیا۔بھارتی میڈیا کے رپورٹس کے مطابق سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے ستیہ پال کو ریلائنس انشورنس فراڈ کیس میں مزید پڑھیں

گجرات فسادات، 11 مسلمانوں کے قتل میں ملوث 69 افراد کو بری

بھارتی عدالت نے 2002 کے گجرات فسادات کے دوران 11 مسلمانوں کے قتل میں ملوث 69 افراد کو بری کردیا۔بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں 11 مسلمانوں کے قتل کے مقدمے کے مطابق فروری 2002 میں ہندو انتہاپسندوں مزید پڑھیں

مسجدالحرام اور مسجدنبویﷺ میں نمازعید کے روح پرور اجتماعات

 سعودی عرب، ترکیہ، عراق، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ریاستوں میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے جبکہ مسجدالحرام اور مسجدنبویﷺ میں نمازعید کے روح پرور اجتماعات ہوئے جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔سعودی فرماں روا خادم حرمین شریفین مزید پڑھیں

بھارت میں ایوارڈز  شو کی تقریب کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 11 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایوارڈز  شو کی تقریب کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق حکومتی سرپرستی میں ایوارڈز شو کی تقریب کا اہتمام تپتے سورج کے نیچے کھلے میدان میں کیا گیا مزید پڑھیں

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز میں شدید لڑائی، 56 افراد ہلاک

سوڈان میں پیرا ملٹری فورس کی جانب سے بغاوت کی کوشش کے بعد سے مختلف شہروں میں فوج کے ساتھ جھڑپیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں 56 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کی پیرا ملٹری فورس مزید پڑھیں

سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں باجماعت نمازِ جمعہ کی ادائیگی پر پابندی

مقبوضہ جموں اور کشمیر میں بھارتی حکام نے مسلمانوں کو سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں باجماعت نمازِ جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا ہے جس کی پنڈت تنظیم نے مذمت کی ہے۔بھارتی نشریاتی ادارے ’ٹائمز آف انڈیا‘ کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

دنیا میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے تجاوز کرگئی

دنیا میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے تجاوز کرگئی ہے۔گلوبل مسلم پاپولیشن ویب سائٹ کے مطابق، دنیا میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے تجاوز کرگئی ہے یعنی دنیا کی 25 فیصد آبادی کا مذہب اسلام ہے۔ اس طرح  عیسائیت مزید پڑھیں