فیفا ورلڈ کپ میں مراکش کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست، بیلجیئم میں ہنگامے پھوٹ پڑے

فیفا ورلڈ کپ میں مراکش کے ہاتھوں بیلجیئم کی اپ سیٹ شکست کے بعد یورپی ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور پولیس نے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔اپ سیٹ سے بھرپور ورلڈ کپ میں یورپی شائقین کو ایک مزید پڑھیں

پالتو کتے کو گنیز ورلڈ ریکارڈز  میں شامل کرلیا گیا

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے ایک پالتو کتے کو گنیز ورلڈ ریکارڈز  میں شامل کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گینو ولف نامی کتے کو 22 سال کی عمر ہونے پر گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل کیا گیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق کتے مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں تباہ کن زلزلہ سے اموات کی تعداد 162 ہو گئی، کئی افراد ابھی ملبے کے نیچے دبے ہوئے

انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں زلزلے کے بعد ہر طرف تباہی کے آثار ہیں، جہاں ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق درجنوں افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جس کے باعث مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، 20 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں 5.6 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔صوبہ ویسٹ جاوا میں زلزلہ آیا تھا جس کے جھٹکے انڈونیشین دارالحکومت جکارتہ میں بھی محسوس کیے گئے۔یو ایس جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز ویسٹ جاوا مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا دوبارہ الیکشن لڑنے کا اعلان

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈٹرمپ نے دوبارہ الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کے ترجمان نے کہا کہ اس بارنشانے پر صدارتی امیدوار بننے کے ری پبلکن خواہشمند نہیں، جوبائیڈن ہوں گے، قوم کو بتایا جائے گا کہ بائیڈن کمزوراور مزید پڑھیں

2 یونیورسٹی کیمپسز میں پرتشدد واقعات میں 7 طلبہ ہلاک

امریکی ریاست ایڈاہو اور ورجینیا میں 2 یونیورسٹی کیمپسز میں پرتشدد واقعات میں 7 طلبہ جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک حملہ آور تاحال مفرور ہے۔ رپورٹ کے مطابق واشنگٹن سے تقریباً 100 میل (160 کلومیٹر) جنوب مغرب میں واقع ورجینیا یونیورسٹی میں مزید پڑھیں

شرعی قوانین مکمل طور پر نافذ کرنے کے احکامات جاری

طالبان ترجمان کے مطابق افغانستان کے سپریم لیڈرنے ججوں کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں شرعی قوانین مکمل طور پر نافذ کیا جائے جن میں سرعام پھانسی دینا، سنگسار کرنا، کوڑے مارنا اور چوروں کے اعضاء کاٹنا مزید پڑھیں

ترکی نے استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت کو مسترد کردیا

ترکیہ نے استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت کو مسترد کر دیا۔ترک وزیرداخلہ سلیمان سویلو کاکہنا ہے کہ ہم امریکی سفارت خانے کے تعزیتی پیغام کو قبول نہیں کرتے۔انہوں نے کہا کہ ہم امریکا کے تعزیتی پیغام کو مسترد کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں

استنبول میں زوردار دھماکےکے نتیجے میں 6 افراد ہلاک

ترکیہ کے شہر استنبول میں زوردار دھماکےکے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ترک میڈیا کے مطابق دھماکا استنبول کے تقسیم اسکوائرکی استقلال اسٹریٹ میں ہوا، دھماکامبینہ طورپر خود کش تھا۔ دھماکےکی جگہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، دھماکے مزید پڑھیں