واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی نائب صدر جےڈی وینس کا دورہِ پاکستان مؤخر ہو گیا ہے امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران کا مثبت ردعمل نہ آنے پر نائب صدر کا دورہ پاکستان مزید پڑھیں
تہران(ویب ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ مذاکرات میں شرکت کیلئے وفد بھیجنے کا فیصلہ ابھی فیصلہ نہیں کیا ایک بیان میں ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا نے سمندر میں بحری مزید پڑھیں
واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے معاہدہ نہ ہونے پر بمباری کی دھمکی دے دی امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میری توقع ہے کہ بمباری ہوگی مزید پڑھیں
بیجنگ (ویب ڈیسک ) چینی صدر شی جن پنگ نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ مشرق وسطیٰ کے تنازع کے پرامن حل کے لیے سنجیدہ اور مؤثر کوششیں کرے، تاکہ خطے میں استحکام اور امن کو یقینی بنایا مزید پڑھیں
واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکی انڈو پیسفک کمانڈ نے کارروائی کرتے ہوئے ایک اور بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا امریکی افواج نے بحرالکاہل میں بے نام اور پابندیوں کے شکار تیل بردار بحری جہاز پر کارروائی کی امریکی مزید پڑھیں
تہران (ویب ڈیسک ) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ ہمیں دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات کسی صورت قبول نہیں سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں سپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف نے کہا کہ مزید پڑھیں
لندن(ویب ڈیسک) بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اسرائیل، روس اور امریکا عالمی انسانی حقوق کی تباہی میں پیش پیش ہیں عالمی انسانی حقوق کی صورتحال پر جاری سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ایسا مزید پڑھیں
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق اسرائیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور جمعرات کو واشنگٹن میں ہوگا امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات سفیروں کی سطح پر ہوں گے، اسرائیل کے ساتھ مزید پڑھیں
واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل جلد ہو جائے گی مگر وہ جلد بازی میں کوئی بُری ڈیل نہیں کریں گے امریکی صدر نے ڈیل ہونے تک ایران کی بحری مزید پڑھیں
منسک(ویب ڈیسک ) بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کہا کہ ایران امریکا جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوگا بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے روسی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ مشرق وسطیٰ تنازع میں امن مزید پڑھیں
بیروت(ویب ڈیسک ) لبنان کے مشرقی علاقے وادی بقاع میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں شہری آبادی کو شدید نقصان پہنچا عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے گھروں کو نشانہ بنایا جس سے بچوں کی لاشیں سڑکوں پر مزید پڑھیں
دوحہ (ویب ڈیسک) قطری وزیراعظم اور عمانی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا قطری وزیراعظم اور عمانی وزیر خارجہ کے درمیان رابطے کے دوران ایران، امریکا ثالثی کی کوششوں مزید پڑھیں
تہران(ویب ڈیسک ) تہران میں غیر ملکی سفارتکاروں نے جنگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، امریکا اور اسرائیل کے حملوں سے تباہ شدہ انفراسٹرکچر کاجائزہ لیا غیر ملکی سفارتکاروں کو جنگ سے ہونے والی تباہی پر بریفنگ دی گئی مزید پڑھیں
تہران(ویب ڈیسک) ایران نے امریکا کی جانب سے خلیج عمان میں جہاز پر قبضہ اور عملہ یرغمال بنانے کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت درج کروا دی ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا کی جانب مزید پڑھیں
لندن (ویب ڈیسک ) برطانوی حکومت نے سکولوں میں موبائل فون پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا وزیرتعلیم جیکی اسمتھ کے مطابق فیصلے سے سکولز کو فون پر پابندی کا قانونی اختیار مل جائے گا، نئے قانون کو پاس مزید پڑھیں
دوحہ(ویب ڈیسک ) قطر نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کے بحران کے تناظر میں اہم سفارتی سرگرمیوں کی تصدیق کر دی ہے قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری کے مطابق دوحہ اسلام آباد مزید پڑھیں
ویانا (ویب ڈیسک ) ہنگری کے نومنتخب وزیرِاعظم پیٹر میگیار نے عندیہ دیا ہے کہ اگر اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو بوڈاپیسٹ آئے تو انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے، کیونکہ ان کے خلاف انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کا فعال وارنٹ مزید پڑھیں
نئی دہلی (ویب ڈیسک) دنیا کے مختلف ممالک مجرمانہ نیٹ ورکس اور شرپسندی میں ملوث غیرقانونی مقیم بھارتیوں کو نکالنے پر مجبور ہوگئے بھارتی جریدہ دی نیو انڈین ایکسپریس کے مطابق کینیڈا میں قانون کی تبدیلی کے بعد 9 ہزار مزید پڑھیں
استنبول (ویب ڈیسک) عرب پارلیمنٹ نے فلسطینی علاقوں میں بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پارلیمانی سطح پر متحد ہو کر آواز اٹھانے پرزور دیا ہے عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق استنبول میں فلسطین کے حامی پارلیمانوں کے گروپ کے مزید پڑھیں
واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کی اہم رکن وزیر محنت لوری شاویز نے عہدے سے استعفی دے دیا۔ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق وہ نجی شعبے میں نئی ذمہ داری سنبھالنے جا رہی ہیں، لوری شاویز کے نائب مزید پڑھیں
