اسرائیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور واشنگٹن میں، نازک جنگ بندی برقرار

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق اسرائیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور جمعرات کو واشنگٹن میں ہوگا امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات سفیروں کی سطح پر ہوں گے، اسرائیل کے ساتھ مزید پڑھیں

ایران امریکا جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوگا: بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو

منسک(ویب ڈیسک ) بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کہا کہ ایران امریکا جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوگا بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے روسی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ مشرق وسطیٰ تنازع میں امن مزید پڑھیں

لبنان کے وادی بقاع میں اسرائیلی فضائی حملے، شہری ہلاکتیں اور درجنوں گھر تباہ

بیروت(ویب ڈیسک ) لبنان کے مشرقی علاقے وادی بقاع میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں شہری آبادی کو شدید نقصان پہنچا عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے گھروں کو نشانہ بنایا جس سے بچوں کی لاشیں سڑکوں پر مزید پڑھیں

قطر اور عمان کے درمیان رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں ثالثی کوششیں جاری رکھنے پر زور

دوحہ (ویب ڈیسک) قطری وزیراعظم اور عمانی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا قطری وزیراعظم اور عمانی وزیر خارجہ کے درمیان رابطے کے دوران ایران، امریکا ثالثی کی کوششوں مزید پڑھیں

تہران میں غیر ملکی سفارتکاروں کا جنگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، امریکی و اسرائیلی حملوں پر بریفنگ

تہران(ویب ڈیسک ) تہران میں غیر ملکی سفارتکاروں نے جنگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، امریکا اور اسرائیل کے حملوں سے تباہ شدہ انفراسٹرکچر کاجائزہ لیا غیر ملکی سفارتکاروں کو جنگ سے ہونے والی تباہی پر بریفنگ دی گئی مزید پڑھیں

ایران کی امریکا کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت، خلیج عمان میں جہاز پر قبضے کو غیر قانونی قرار

تہران(ویب ڈیسک) ایران نے امریکا کی جانب سے خلیج عمان میں جہاز پر قبضہ اور عملہ یرغمال بنانے کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت درج کروا دی ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا کی جانب مزید پڑھیں

برطانیہ میں سکولوں میں موبائل فون پر پابندی کا فیصلہ، نیا قانون پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا

لندن (ویب ڈیسک ) برطانوی حکومت نے سکولوں میں موبائل فون پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا وزیرتعلیم جیکی اسمتھ کے مطابق فیصلے سے سکولز کو فون پر پابندی کا قانونی اختیار مل جائے گا، نئے قانون کو پاس مزید پڑھیں

قطر کی امریکا ایران کشیدگی میں سفارتی سرگرمیوں کی تصدیق، پاکستان کے ثالثی کردار کی حمایت

دوحہ(ویب ڈیسک ) قطر نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کے بحران کے تناظر میں اہم سفارتی سرگرمیوں کی تصدیق کر دی ہے قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری کے مطابق دوحہ اسلام آباد مزید پڑھیں

ہنگری میں نیتن یاہو کی آمد پر گرفتاری کا امکان، بین الاقوامی کریمنل کورٹ وارنٹ کی بنیاد

ویانا (ویب ڈیسک ) ہنگری کے نومنتخب وزیرِاعظم پیٹر میگیار نے عندیہ دیا ہے کہ اگر اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو بوڈاپیسٹ آئے تو انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے، کیونکہ ان کے خلاف انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کا فعال وارنٹ مزید پڑھیں

کینیڈا میں قانون تبدیلی کے بعد 9 ہزار بھارتی پناہ گزینوں کی ملک بدری کا امکان

نئی دہلی (ویب ڈیسک) دنیا کے مختلف ممالک مجرمانہ نیٹ ورکس اور شرپسندی میں ملوث غیرقانونی مقیم بھارتیوں کو نکالنے پر مجبور ہوگئے بھارتی جریدہ دی نیو انڈین ایکسپریس کے مطابق کینیڈا میں قانون کی تبدیلی کے بعد 9 ہزار مزید پڑھیں

فلسطین کی بگڑتی صورتحال پر عرب پارلیمنٹ کا پارلیمانی سطح پر متحد ہو کر آواز اٹھانے پر زور

استنبول (ویب ڈیسک) عرب پارلیمنٹ نے فلسطینی علاقوں میں بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پارلیمانی سطح پر متحد ہو کر آواز اٹھانے پرزور دیا ہے عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق استنبول میں فلسطین کے حامی پارلیمانوں کے گروپ کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کابینہ کی وزیر محنت لوری شاویز کا استعفیٰ، کیتھ سونڈرلنگ قائم مقام وزیر مقرر

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کی اہم رکن وزیر محنت لوری شاویز نے عہدے سے استعفی دے دیا۔ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق وہ نجی شعبے میں نئی ذمہ داری سنبھالنے جا رہی ہیں، لوری شاویز کے نائب مزید پڑھیں

ایران کا امریکا سے مذاکرات میں پیشگی شرائط پر اصرار، بات چیت کو میدان جنگ کا تسلسل قرار

تہران(ویب ڈیسک ) ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا کہ ایران اپنے پیشگی مطالبات پر بدستور قائم ہے، امریکا سے مذاکرات کو میدان جنگ کا تسلسل سمجھتے ہیں ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سکیورٹی کمیٹی مزید پڑھیں

افغانستان میں رہائشی بحران شدید، 2026 میں 42 لاکھ افراد کو ہنگامی رہائش درکار ہوگی: اقوام متحدہ

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان میں رہائشی بحران سنگین شکل اختیار کر گیا ہے، جہاں اقوام متحدہ کے ادارے یواین ہیبی ٹاٹ کے مطابق 2026 کے دوران تقریباً 42 لاکھ افراد کو ہنگامی رہائش اور بنیادی امدادی سامان کی ضرورت ہوگی مزید پڑھیں

چین کا ایرانی کارگو جہاز پر امریکی قبضے پر شدید اظہارِ تشویش، فریقین سے جنگ بندی کی پابندی کا مطالبہ

بیجنگ (ویب ڈیسک ) چین نے ایرانی جہاز پر قبضے کے امریکی اقدام پر شدید اظہار تشویش کیا ہے چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے ایران کے کارگو جہاز کی ضبطی نامناسب ہے، موجودہ صورتحال انتہائی نازک اور اہم مرحلے مزید پڑھیں

بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف کا آپریشن سندور سے متعلق بیان، مبینہ ناکامی اور مستقبل کی تیاری پر زور

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف نے آپریشن سندور میں بدترین شکست کا اعتراف کر لیا، عبرتناک شکست چھپانے کے لیے مضحکہ خیز بیانات دینے لگے، بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف کی غیر پراعتماد باڈی لینگویج اور مزید پڑھیں

بھارتی پروازوں پر پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع، دوسرا سال شروع

کراچی(بیورو رپوٹ ) بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش دوسرے سال میں داخل ہوگئی پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے فضائی حدود کی بندش کا نیا نوٹم جاری کر دیا ہے جس کے مطابق بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی مزید پڑھیں

جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں پاک امریکا کانفرنس، پاکستان کے عالمی کردار پر زور

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کی معروف تعلیمی درسگاہ جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں چوتھی سالانہ پاک امریکا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کلیدی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا جغرافیہ ہی نہیں مزید پڑھیں

امریکا ایران مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں؟ متضاد بیانات سامنے آگئے

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور کل اسلام آباد میں ہوگا امریکی میڈیا کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی آج پاکستان روانگی مزید پڑھیں