فرانس کے دارالحکومت پیرس کی مرکزی مسجد کی تعمیر کی صد سالہ تقریب پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مسجد کا دورہ کیا۔فرانسیسی صدر نے اس قدیم مسجد میں فرانس کے مسلمان فوجیوں کے ناموں کی تختی کی نقب کشائی مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر بھارت کی سرزنش کی ہے، ناقدین کا کہنا ہے کہ اس صورتحال میں ہندو قوم پرست وزیر اعظم نریندرا مودی کے دورِ حکومت میں اضافہ ہوا مزید پڑھیں
جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ایک گھنٹے میں 249 چائے کے کپ بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام درج کروا لیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق خاتون نے جنوبی افریقا میں اگنے والی روئبوس نامی سرخ مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے سابقہ حکومت کے مغربی یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو واپس پلٹتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کی حیثیت کو اسرائیل اور فلسطینی عوام کے درمیان امن مذاکرات کے ذریعے حل ہونا چاہیے۔ غیر مزید پڑھیں
ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے وزیر نے کہا ہے کہ نائیجیریا میں حالیہ سیلاب ایک “زبردست” آفت بن گیا ہے، اور بہت سی ریاستیں انتباہ کے باوجود ان کے لیے مناسب طریقے سے تیار نہیں تھیں۔ مغربی افریقی ملک میں ایک دہائی مزید پڑھیں
شمالی امریکی ملک میکسیکو میں نامعلوم ملزمان نے بار میں فائرنگ کرکے 12 افراد کو ہلاک کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وسطی میکسیکو کے شہر اراپواتو کے بار میں نامعلوم افراد کی جانب سے کی گئی فائرنگ کی زد میں مزید پڑھیں
ترکی میں کوئلے کی ایک کان میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 28 کان کن جاں بحق ہوگئے اور درجنوں دیگر زیر زمین اب تک ملبے تلے پھنس گئے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔رپورٹ مزید پڑھیں
نیپال کے مغربی حصوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہ کاریاں جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک 33 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپال کے جنوب مغرب میں واقعے صوبے کرنالی مزید پڑھیں
ملائیشیا کے وزیراعظم صابری یعقوب نے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔غیر ملکی میڈیا کےمطابق ملائیشین وزیراعظم صابری یعقوب نے پیرکے روز پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا اعلان کیا جس سے ملک میں جلد الیکشن کی راہ ہموار ہوگئی ہے کیونکہ پارلیمنٹ کی تحلیل مزید پڑھیں
بھارت کی سماج وادی پارٹی کے سرپرست اور 3 مرتبہ ریاست اترپردیش کے وزاعلیٰ رہنے والے سینئر سیاستدان ملائم سنگھ یادو انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 82 برس کی عمر میں انتقال کرنے والے ملائم سنگھ یادیو کافی دنوں مزید پڑھیں
آئر لینڈ میں پیٹرول پمپ پر دھماکے سے خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ کریسلو کی کاؤنٹی ڈونیگل کے ایک ایپل گرین سروس اسٹیشن پر پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا مزید پڑھیں
امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کے لیے بھارت کا سفر کرنے سے متعلق بھی ٹریول ایڈوائزری جاری کی تھی۔امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا تھا کہ ’جرائم اور دہشتگردی‘ کی وجہ سے بھارت کا سفر کرنے مزید پڑھیں
اوپیک تنظیم کی جانب سے رواں ہفتے امریکی مخالفت کے باوجود تیل کی پیداوار میں کمی کے فیصلے کے بعد صدر جو بائیڈن اور ماضی کے واشنگٹن کے مشرق وسطیٰ میں سب سے اہم اتحادیوں میں سے ایک سعودی عرب مزید پڑھیں
بھارت کی ریاست مہاراشترا کے شہر ناشک میں بس میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا کہ واقعے میں 30 سے زائد زخمی افراد کا علاج مقامی سول مزید پڑھیں
امریکہ نے کویت کو نیشنل ایڈوانسڈ سرفیس ٹو ایئر میزائل سسٹم (NASAMS) اور میڈیم رینج ایئر ڈیفنس سسٹم (MRADS) کی فروخت کی منظوری دے دی ہے جس میں 3 بلین ڈالر کا معاہدہ ہوا ہے۔ پینٹاگون کے ایک بیان میں مزید پڑھیں
تھائی لینڈ کے شمالی حصے میں سابق پولیس اہلکار نے اسپتال میں فائرنگ کر کے اہلیہ اور بچے سمیت 31 افراد کو قتل کر دیا۔تھائی حکومت کے ترجمان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نونگ بوا لامفو میں چائلڈ ڈے کیئر مزید پڑھیں