برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر کا ایپسٹین سے تعلقات رکھنے والے سفیر کی تقرری پر معذرت، سیاسی دباؤ میں اضافہ

لندن (ویب ٍڈیسک ) برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر نے ایپسٹین کے دوست پیٹر مینڈیلسن کی امریکا میں بطور سفیر تعیناتی پر معافی مانگ لی یہ پیش رفت پیٹر مینڈلسن کے بدنام زمانہ شخصیت جیفری ایپسٹین سے قریبی تعلقات سامنے مزید پڑھیں

نیتن یاہو کا ایران سے جنگ ختم نہ ہونے کا دعویٰ، امریکہ پاکستان میں امن مذاکرات کے لیے سرگرم

تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مقابلہ ابھی ختم نہیں ہوا، کسی بھی لمحے نئی پیش رفت ہو سکتی ہے نیتن یاہو نے مقبوضہ بیت المقدس میں ارجنٹائن کے مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں خطرات انتہائی سنگین، برطانیہ نے بحری صورتحال پر الرٹ جاری کر دیا

لندن (ویب ڈیسک ) برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں خطرے کی سطح بدستور انتہائی سنگین ہے برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق اس اہم آبی گزرگاہ میں جہاز رانی میں مزید پڑھیں

ایران کا امریکی بحری جہازوں پر ڈرون حملوں کا دعویٰ، کشیدگی مزید بڑھ گئی

تہران (ویب ڈیسک ) ایران کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ نے کہا ہے کہ ایرانی فورسز نے امریکی بحری جہازوں پر ڈرون سے حملہ کیا ہے امریکی حملے کے ردعمل میں ایران کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ نے کہا کہ امر یکا مزید پڑھیں

امریکی فورسز نے ایرانی مال بردار جہاز روک لیا، ٹرمپ کا دعویٰ، جہاز پر تلاشی جاری

واشنگٹن (ویب ٍڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر ایرانی پرچم والے مال بردار جہاز کو روک لیا ہے ٹرمپ نے اپنے ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم پر مزید پڑھیں

امریکا نے عراق سے سیکیورٹی تعاون اور فنڈنگ معطل کر دی، بڑھتے خطرات کے باعث اقدامات سخت

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے عراق کے ساتھ سیکیورٹی کوآرڈینیشن اور فنڈنگ روک دی ہے عرب میڈیا کے مطابق امریکا نے بغداد میں سفارتخانے پر حملہ آوروں کو بے نقاب کرنے کو سیکیورٹی تعاون سے مشروط کر دیا امریکی حکومت مزید پڑھیں

راجستھان ریفائنری میں افتتاح سے 24 گھنٹے قبل آگ بھڑک اٹھی، مودی کی تقریب متاثر ہونے کا خدشہ

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے افتتاح سے محض 24 گھنٹے قبل راجستھان میں واقع ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی بھارتی میڈیا کے مطابق آگ ریفائنری کے سی ڈی یو (Crude Distillation Unit) سیکشن مزید پڑھیں

چینی صدر اور سعودی ولی عہد میں رابطہ، آبنائے ہرمز کی آزاد آمد و رفت پر زور، ایران نے پاکستان میں مذاکرات سے انکار کر دیا

بیجنگ(ویب ڈیسک ) چین کے صدر شی جن پنگ اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی صدر نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کی مزید پڑھیں

لبنانی صدر کا اہم بیان، اسرائیل سے مذاکرات ایران معاملے سے الگ قرار، جنگ بندی کی کوششیں جاری

بیروت(ویب ڈیسک) لبنانی صدر جوزوف عون نے کہا کہ لبنان کے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات ایران معاملے سے الگ ہیں لبنانی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ ہماری درخواست پر امریکی صدر کی مداخلت سے جنگ بندی اور مذاکرات مزید پڑھیں

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور معاون پائلٹ ہلاک

نئی دہلی(ویب ڈیسک ) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ چھتیس گڑھ کے جنگلی علاقے میں گرا، حادثے میں طیارے میں سوار پائلٹ اور معاون پائلٹ ہلاک ہوگئے ریسکیو حکام کے مزید پڑھیں

ایران امریکا کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں، ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) ایران امریکا بڑھتی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 94 ڈالر 87 سینٹ فی بیرل مزید پڑھیں

ایران امریکا مذاکرات پر غیر یقینی صورتحال، پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری، تہران کا اعتماد نہ ہونے کا اظہار

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور جلد ہو گا، پاکستان نے سفارتی کوششیں تیز کر دیں مذاکرات کو حتمی شکل دے دی گئی، دونوں ممالک پاکستان آنے پر آمادہ ہیں، ذرائع کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

جاپان میں 7.5 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری، شہریوں میں خوف و ہراس

ٹوکیو(ویب ڈیسک ) جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی جاپانی میڈیا کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 مزید پڑھیں

ایران مذاکرات کا اگلا دور اسلام آباد میں ہوگا، سخت بیانات سے عالمی کشیدگی میں اضافہ. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(ویب ڈیسک) پاکستان پھر مرکزِ نگاہ بن گیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا اگلا دور اسلام آباد میں ہوگا، ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے مزید پڑھیں

بحری ناکہ بندی کے ساتھ سفارتکاری کا دعویٰ تضاد ہے. ایرانی سفیر رضا امیری مقدم

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ناکہ بندی کے ساتھ سفارتکاری کا دعویٰ قابل قبول نہیں ہے، یہ قول و فعل میں تضاد ہے، ایک بیان میں رضا امیری مقدم مزید پڑھیں

افغان تاجک سرحد پر جھڑپ، دو منشیات اسمگلر ہلاک، 25 کلو منشیات برآمد

فرخور (ویب ڈیسک) افغانستان سے تاجکستان کی سرحد پار کرنے والے 2 افغان منشیات اسمگلر تاجک سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق تاجک سکیورٹی حکام نے بتایا ہےکہ افغان منشیات سمگلروں نے سرحد عبورکرنے مزید پڑھیں

امریکی نمائندے اسلام آباد جا رہے ہیں، ایران کو معاہدے پر سخت انتباہ. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے نمائندے مذاکرات کے لیے اسلام آباد جا رہے ہیں اور کل پاکستان میں موجود ہوں گے، سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے ایران پر جنگ مزید پڑھیں

جنگ بندی کے دوران ایران نے میزائل اور ڈرون صلاحیتیں مزید مضبوط کر لیں، پاسداران انقلاب کمانڈر

تہران (ویب ڈیسک) پاسدارانِ انقلاب کے ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ایران نے جنگ بندی کے دوران اپنی میزائل اور ڈرون صلاحیتوں کو مزید تیزی سے بحال اور مضبوط کیا، انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

نیتن یاہو نے ٹرمپ کو ایران جنگ میں دھکیلا، کملا ہیرس کا دعویٰ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کی سابق نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران جنگ میں دھکیلا، ایک بیان میں کملا ہیرس نے کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم نے مزید پڑھیں