ٹرمپ کا ایران پر سخت مؤقف، کہا آبنائے ہرمز پر امریکا کو بلیک میل نہیں کیا جا سکتا، اہم اعلان کا عندیہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ ایران آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنا چاہتا ہے لیکن وہ امریکا کو بلیک میل نہیں کرسکتا اوول آفس میں میڈیا سےگفتگو ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران سے بہت اچھے مزید پڑھیں

پونے ایئرپورٹ پر بھارتی لڑاکا طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، رن وے بند ہونے سے پروازیں شدید متاثر

پونے(ویب ڈیسک) بھارت کے شہر پونے کے ایئرپورٹ پر بھارتی فضائیہ کے ایک لڑاکا طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے باعث رن وے عارضی طور پر بند ہوگیا، جس سے آنے اور جانے والی پروازوں کا نظام شدید متاثر ہوا، تاہم مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ذہنی امراض کی تحقیق تیز کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط، اسپین، ایران مذاکرات اور ادویات پالیسی پر گفتگو

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نفسیاتی امراض کی تحقیق تیز کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے واشنگٹن میں ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کیا مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا بیان، امریکی منصوبوں کے خلاف فورسز ڈٹ کر کھڑی ہیں

تہران(ویب ڈیسک ) ایرانی سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکی منصوبوں کےخلاف ایرانی فورسزڈٹ کررہیں سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ ایران کی بحریہ دشمنوں کونئی اور تلخ شکست مزید پڑھیں

سعودی اور امریکی وزرائے خارجہ کی بات چیت، آبنائے ہرمز، لبنان جنگ بندی اور خطے کے استحکام پر زور

ریاض(ویب ڈیسک ) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے خبر ایجنسی کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے آبنائے ہرمز کو آمدورفت کیلئے کھلا رکھنے پر بات مزید پڑھیں

ایران کا آبنائے ہرمز پر محاصرے کو مسترد کرنے کا اعلان، مذاکرات سپریم لیڈر کی ہدایات کے مطابق جاری ہیں

تہران(ویب ڈیسک ) ایران کی پارلیمان کے سپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر کوئی محاصرہ قبول نہیں اور نہ ہی کسی دباؤ کے آگے جھکیں گے ایک بیان میں ایرانی پارلیمان کے سپیکر باقر قالیباف نے مزید پڑھیں

لبنان میں جنگ بندی کے بعد جشن کا سماں، شہری گھروں کو واپس لوٹنے لگے، کئی علاقے کھنڈرات میں تبدیل

بیروت(ویب ڈیسک ) لبنان میں دس روزہ جنگ بندی کے اعلان کے ساتھ ہی رونقیں بحال ہونے لگیں بیروت سے لے کر جنوبی لبنان تک، ہر طرف جشن کا سماں، شہریوں کی اپنے گھروں کو واپسی شروع ہوگئی، فضا نعروں مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات میں پیش رفت کا دعویٰ، پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور جوہری و امن سے متعلق بیانات دہرائے

ایریزونا(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے آبنائے ہرمزکو مکمل کھول دیا، تہران سے ڈیل کا عمل اچھی طرح سے جاری ہے، مذاکرات ویک اینڈ کے دوران بھی جاری رہیں گے، پاکستان کا خصوصی شکریہ مزید پڑھیں

امریکا نے روسی تیل پر عارضی پابندیاں مزید ایک ماہ بڑھا دیں، آبنائے ہرمز سے متعلق اعلان کے بعد عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے روسی تیل کی خرید و فروخت پر پابندیاں مزید ایک مہینے کے لیے ہٹا دیں امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ روس سے تیل 16 مئی تک بغیر کسی پابندی کے خریدا جا سکے مزید پڑھیں

تہران اور یمن میں ایران، فلسطین اور مزاحمتی گروپوں کے حق میں بڑے مظاہروں کی اطلاعات

تہران (ویب ڈیسک ) ایران کے دارالحکومت تہران میں ہزاروں افراد شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے حق میں ہونے والے مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز پر دوبارہ کشیدگی، ایران کا سخت بحری کنٹرول اور بندش کا اعلان

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے پاسداران انقلاب نے امریکا پر ناکہ بندی کے نام پر بحری قزاقی کا الزام لگاتے ہوئے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کر دی، ایران کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ مزید پڑھیں

ایران کا امریکا پر عدم اعتماد، افزودہ یورینیم پر سمجھوتہ مسترد

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کو امریکا پر اعتماد نہیں، ایران کے حقوق بر قرار رہنے چاہئیں، سوشل میڈیاپر پیغام پر جاری پیغام میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری تحفظ کیلئے برطانیہ اور فرانس کی قیادت میں بین الاقوامی مشن کا اعلان

پیرس (ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم نے آبنائے ہرمز کھولنے کو خوش آئند قرار دے دیا، برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے فرانس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا برطانیہ اور فرانس آبنائے ہرمز میں بین الاقوامی مشن کی قیادت کریں گے، کثیرالقومی مزید پڑھیں

ایران کا امریکا کو افزودہ یورینیم منتقلی کے دعوے کی تردید

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے افزودہ یورینیم کی امریکا منتقلی سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کی تردید کر دی، ایک بیان میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ افزودہ یورینیم کو امریکا منتقل کرنے پر مزید پڑھیں

جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری، لبنان میں کشیدگی برقرار

بیروت (ویب ڈیسک) دس روزہ جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کا لبنان میں ڈرون حملہ جاری رہے، اسرائیل کے حملے میں موٹرسائیکل سوار شہید ہوگیا، دو مارچ سے اب تک شہدا کی تعداد دوہزار دو سو چورانوے ہوگئی، اسرائیلی وزیراعظم مزید پڑھیں

انطالیہ میں چار ملکی اجلاس، ایران امریکا کشیدگی کے خاتمے کی امیدیں بڑھ گئیں

انطالیہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ نے انطالیہ میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جس کے بعد ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی کے مستقل خاتمے کی توقعات بڑھ گئی ہیں، مزید پڑھیں

اسپین کا 5 لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ، پاکستانیوں کے لیے سنہری موقع

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سپین کی حکومت کی جانب سے 2026 میں امیگریشن کے حوالے سے ایک تاریخی اور غیر معمولی قدم اٹھایا گیا ہے، جس کے تحت تقریباً پانچ لاکھ غیر قانونی تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت دینے مزید پڑھیں

ایران کا آبنائے ہرمز کمرشل جہازوں کے لیے کھولنے کا اعلان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

تہران(ویب ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے جنگ بندی کی بقیہ مدت کے لیے آبنائے ہرمز تمام بحری جہازوں کے لیے کھلنے کی خبر پر عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھی گئی عالمی مارکیٹ میں مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کھولنے پر ٹرمپ کا ایران سے اظہارِ تشکر، امریکا ایران معاہدہ قریب

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو کھولنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا ہے ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں کہاکہ ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھولنے مزید پڑھیں