بھارتی شہر جودھ پور میں فرقہ وارانہ فسادات شروع ہوگئے

بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھ پور میں  عید سے قبل پرچم لہرانے  پر فرقہ وارانہ فسادات شروع ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چاند رات کو مسلمانوں کی جانب سے عید کی مناسبت سے اپنا جھنڈا لگانا تھا جب مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں نماز عید کے اجتماع پر پابندی عائد کردی

مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے جامع مسجد سری نگر میں نماز عید کے اجتماع پر پابندی عائد کر دی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے سری نگر میں نماز عید کے اجتماع پر پابندی کو بنیادی انسانی و مزید پڑھیں

افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا،یکم مئی بروز اتوار عید الفطر ہو گی

افغانستان میں طالبان حکومت نے شوال کا چاند نظر آنے اور کل مورخہ یکم مئی بروز اتوار عید الفطر کا اعلان کردیا۔ افغانستان کی سپریم کورٹ کے سربراہ مولوی عبدالحکیم کے مطابق ملک میں چاند کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ، عید الفطر پیر کو ہوگی

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد وہاں عید الفطر پیر کو ہوگی۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا تاہم چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں مزید پڑھیں

حرمین شریفین میں ختم القرآن کا بڑا اجتماع ،30لاکھ افراد کی شرکت

حرمین شریفین میں 29 ویں شب کو ختم القرآن کا ایک بڑا اجتماع ہوا جس میں 30 افراد نے شرکت کی۔ختم القرآن کی دعا میں  حرمین شریفین کے آئمہ نے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کی آزادی، اسلام اور مسلمانوں کو مزید پڑھیں

کابل کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ،10 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد میں جمعے کی نماز کے دوران زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق دھماکا کابل کے مغربی حصے کی خلیفہ صاحب مسجد میں ہوا،دھماکے میں مزید پڑھیں

معروف ہندو موٹی ویشنل اسپیکر مسز سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا

بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی معروف ہندو موٹی ویشنل اسپیکر مسز سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا۔ سبری مالا نے اپنا اسلامی نام فاطمہ سبری مالا رکھا ہے اور اسلام قبول کرنے کے بعد اُنہوں نے عمرے مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ٹرمپ توہین عدالت کے سزاوار قرار

امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو توہین عدالت کا سزا وار  قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک اٹارنی جنرل تحقیقات  سے متعلق معاملے میں عدالت نے سابق صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کو پابند کیا ہے مزید پڑھیں

ایمانوئیل میکرون دوسری بارفرانس کے صدر منتخب

فرانس کے صدارتی انتخابات میں ایمانوئیل میکرون حریف میرین لیپن کو شکست دے کر دوسری بار صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے سرکاری نتائج کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے دوسرے راؤنڈ میں میرین لیپن کے 41.4 فیصد مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے مائیکل ریٹنی کو سعودی عرب میں نیا امریکی سفیر نامزد کردیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے مائیکل ریٹنی کو سعودی عرب میں نیا امریکی سفیر نامزد کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کیرئیر ڈپلومیٹ مائیکل ریٹنی کی سعودی عرب میں بطور امریکی سفیر نامزدگی کی تصدیق کی ہے۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

مزارِ شریف اور قندوز میں بم دھماکوں میں کم از کم 14 افراد جاں بحق

افغانستان کے دو شہروں مزارِ شریف اور قندوز میں ہونے والے بم دھماکوں میں کم از کم 14 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز ‘ کے مطابق دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں میں مزار مزید پڑھیں