عالمی جسٹس سسٹم ناکام ہو چکا، مسائل کا حل صرف سفارت کاری ہے. ترک صدر اردوان

انطالیہ(ویب ڈیسک ) ترک صدرطیب اردوان نے کہا ہے کہ عالمی جسٹس سسٹم ناکام ہو چکا، بحران کا حل سفارت کاری میں ہے ترکیہ میں انطالیہ ڈپلومیسی فورم کےافتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے طیب اردوان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ایران کا آبنائے ہرمز تجارتی جہازوں کیلئے کھولنے کا اعلان

تہران(ویب ڈیسک ) ایران نے لبنان میں جنگ بندی کے تناظر میں آبنائے ہرمز کو تجارتی جہازوں کے لیے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی بوسنیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال

انطالیہ (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بوسنیا و ہرزیگووینا کے وزیر خارجہ سے ملاقات ہوئی ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات انطالیہ ڈپلومیسی فورم کی سائیڈ لائنز پر ہوئی اس موقع پر پاکستان اور مزید پڑھیں

یوکرین پر جنگ بندی خلاف ورزیوں کا الزام، روس کا میکسیکو میں بچی کی حراست پر سخت ردعمل

ماسکو (ویب ڈیسک) روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے یوکرین میں ایسٹر جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزیوں اور میکسیکو میں ایک روسی بچی کی حراست کے معاملے پر سخت ردعمل دیا ہے .ماریہ زخارووا نے الزام عائد مزید پڑھیں

ایران کبھی ہتھیار نہیں ڈالے گا، دشمن کی خواہش ناکام ہوگی. ایرانی آرمی چیف

تہران(ویب ڈیسک ) ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی کا کہنا ہے کہ دشمنوں کی یہ خواہش ہے کہ ایران ان کے سامنے ہتھیار ڈال دے مگر ان کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی ایرانی فوج کے مزید پڑھیں

یورپی پارلیمنٹ کی پوپ لیو کو خطاب کی دعوت، مذہبی رہنما کی حمایت

برسلز(ویب ڈیسک) یورپین پارلیمنٹ کی صدر رابرٹا میٹسولا نے عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کی حمایت کرتے ہوئے انہیں پارلیمنٹ کے دورے کی دعوت دی ہے یہ حمایت انہوں نے صدر ٹرمپ کی کیتھولک چرچ کے روحانی پیشوا پوپ مزید پڑھیں

تہران میں حزب اللہ کے حق میں مظاہرے، اسرائیل لبنان جنگ بندی کا خیرمقدم

تہران (ویب ڈیسک ) اسرائیل لبنان جنگ بندی پر تہران حزب اللہ کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا ایرانی دارالحکومت کے قلب میں ہزاروں افراد جمع ہوئے اور لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے حق میں اور اسرائیل مزید پڑھیں

یورپی کونسل کا اسرائیل لبنان جنگ بندی کا خیرمقدم، پائیدار امن کیلئے مذاکرات پر زور

برسلز (ویب ڈیسک ) صدر یورپی کونسل نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان دس روزہ جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے انتہائی خوش آئند خبر قرار دیا ، یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے کہا ہے کہ اس مزید پڑھیں

اسرائیل اور لبنان میں 10 روزہ جنگ بندی نافذ، فریقین کی جانب سے خیرمقدم

بیروت (ویب ڈیسک) اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ 10 روزہ جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے لبنانی صدر جوزف عون نے اس معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے مزید پڑھیں

اسرائیل کی جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزی، جنوبی لبنان میں کشیدگی برقرار

بیروت(ویب ڈیسک) لبنان کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے جنگ بندی کے نفاذ کے فوراً بعد ہی اس کی خلاف ورزی کی، جس کے باعث جنوبی لبنان کے متعدد علاقوں میں کشیدگی برقرار ہے لبنانی فوج کا مزید پڑھیں

حزب اللہ کی بے گھر شہریوں سے واپسی مؤخر کرنے کی اپیل، جنگ بندی پر احتیاط کی تاکید

بیروت (ویب ڈیسک ) لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے بے گھر لبنانی شہریوں سے جنگ بندی کے نفاذ تک واپسی مؤخر کرنے کی اپیل کر دی لبنان کی نیشنل نیوز ایجنسی کے مطابق حزب اللہ نے اپنے بیان مزید پڑھیں

لبنان جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہا گیا، ایران کا قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

تہران (ویب ڈیسک ) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے لبنان کے تمام قیدیوں کی رہائی اور بے گھر افراد کی اپنے گھروں کو واپسی کا مطالبہ کیا ہے ایک بیان میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی مزید پڑھیں

ایران کا سخت ردعمل، امریکی جنگی جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی

تہران(ویب ڈیسک ) سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے کہا کہ ایرانی فوج کے لانچرز امریکی جنگی جہازوں کو نشانہ بنانے اور ڈبونے کیلئے تیار ہے سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی کا کہنا ہے کہ دشمن پر دباؤ مزید پڑھیں

لبنان جنگ بندی میں ایران کے کردار کا ذکر، حسن فضل اللہ کا اہم بیان

بیروت(ویب ڈیسک ) لبنان کی پارلیمنٹ کے رکن اور مزاحمت بلاک سے تعلق رکھنے والے حسن فضل اللہ نے کہا ہے کہ بیروت میں ایران کے سفیر نے لبنانی حکام کو جنگ بندی سے آگاہ کیا ہے لبنان کی پارلیمنٹ مزید پڑھیں

لبنان جنگ بندی پر حزب اللہ کا ردعمل، اسرائیلی فوج کی موجودگی ناقابل قبول قرار

بیروت(ویب ڈیسک ) لبنانی کی مزاحمت تنظیم حزب اللہ نے کہا کہ جنگ بندی کے دوران اسرائیلی فوج کو لبنان میں نقل و حرکت کی آزادی نہیں دی جانی چاہئے حزب اللہ نے لبنان اسرائیل سیز فائر پر ردعمل میں مزید پڑھیں

لبنان میں جنگ بندی کا خیرمقدم، شہباز شریف کا پائیدار امن کیلئے تعاون جاری رکھنے کا اعلان

انطالیہ(ویب ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ لبنان میں جنگ بندی صدر ٹرمپ کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں ہوئی وزیراعظم شہباز شریف نے ایکس پر لکھا مزید پڑھیں

اوٹاوا میں ایمبیسی شیف شو کیس، پاکستانی پکوانوں نے سب کے دل جیت لیے

اوٹاوا (ویب ڈیسک) کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمیشن نے اوٹاوا میں وائے ایم سی اے کے زیراہتمام ’’2026 ایمبیسی شیف شو کیس‘‘ میں شرکت کی، اس متحرک اور فعال تقریب میں شرکت کرنے والے 15 سفارتی مشنوں کے باصلاحیت باورچی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی جنوبی کوریا کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

انقرہ (ویب ڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جنوبی کوریا کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کی جس میں باہمی تعاون اور علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیر اعظم مزید پڑھیں

محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہا گیا

تہران (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی سے ملاقات کی جس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی نے جنگ بندی اور مصالحتی مزید پڑھیں