امریکا اور ایران مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں ہونے کا امکان. ٹرمپ کا اشارہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کا اگلا دور آئندہ 2 روز میں پاکستان میں ہو سکتا ہے، امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہم ایران مذاکرات کے لیے مزید پڑھیں

ایران، امریکا، اسرائیل کشیدگی کے باعث روس کی تیل برآمدات میں بڑا اضافہ

ماسکو: (ویب دیسک) ایران سے امریکا اور اسرائیل جنگ کے نتیجے میں خام تیل کی روسی برآمدات کئی گنا بڑھ گئیں روس نے فروری کے 9 اعشاریہ 7 ارب ڈالرز کے مقابلے میں مارچ میں 19 ارب ڈالرز کمائی کی مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت 95 فیصد کم، عالمی تیل سپلائی متاثر

دوحہ (ویب ٍڈیسک ) آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی آمدورفت پر الجزیرہ نے رپورٹ جاری کر دیا رپورٹ کے مطابق ایران جنگ کے آغاز سے آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمد ورفت میں 95 فیصد کمی ہوئی، مزید پڑھیں

آئی ایم ایف آؤٹ لک 2026: عالمی ترقی سست، پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کا خدشہ

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آوٹ لُک رپورٹ 2026 جاری کر دی رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ جنگ نے عالمی معاشی ترقی کو متاثر کر دیا، عالمی ترقی کی رفتار 0.2 فیصد کمی سے 3.4 فیصد مزید پڑھیں

اٹلی کا اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون معطل کرنے کا اعلان

روم(ویب ڈیسک) اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ اسرائیل اور اٹلی کے عسکری معاہدے کی تجدید قریب تھی لیکن مزید پڑھیں

امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کے کردار کو امریکی نائب صدر کی خراجِ تحسین

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا ایک بیان میں جے ڈی مزید پڑھیں

امریکا ایران جنگ بندی کمزور، چین کا پاکستان کے کردار کو خراجِ تحسین

بیجنگ (ویب ٍڈیسک) چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی بہت کمزور ہے عرب میڈیا کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ وہ ایسے مزید پڑھیں

جرمن چانسلر کا اسرائیل سے جنوبی لبنان میں لڑائی ختم کرنے اور امن مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ

برلن (ویب ڈیسک ) جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو پر زور دیا ہے کہ وہ جنوبی لبنان میں جاری لڑائی کو ختم کریں اور لبنانی حکومت کے ساتھ براہ راست امن مذاکرات شروع کریں جرمن مزید پڑھیں

برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستان کی ثالثی کے چرچے، امریکا ایران مذاکرات پر اعترافات

لندن(ویب ڈیسک ) برطانوی پارلیمنٹ میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات پر پاکستان کی ثالثی کے چرچے ہونے لگے ممبر پارلیمنٹ افضل خان نے کہا پاکستان نے امریکا ایران مذاکرات کی میزبانی کر کے عالمی دنیا کی قیادت کی، مزید پڑھیں

امریکی ناکہ بندی کے باوجود چینی تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گیا

تہران (ویب ڈیسک) امریکی ناکہ بندی کے باوجود چینی تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گیا خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے والابحری جہاز چینی ملکیت ہے، جہاز میں چینی عملہ سوار ہے شپنگ ڈیٹا مزید پڑھیں

ایران کا جنگی نقصانات کے معاوضے کا مطالبہ، خطے کے ممالک کو ذمہ دار ٹھہرایا

تہران(ویب ڈیسک ) ایران نے جنگ کے دوران ہونے والے نقصانات کا معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ کر دیا ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق تہران نے خطے کے کچھ ممالک سے جنگ کے دوران ہونے والے مزید پڑھیں

ایران امریکا مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان، اسلام آباد میں دوبارہ بات چیت کی تیاری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان پیدا ہوگیا ہے، ذرائع کے مطابق ثالثوں نے مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کیلئے کوششوں تیز کرتے مزید پڑھیں

ایران کو ہتھیار فراہم کرنے کی رپورٹس مسترد، چین کا امریکا پر تنقید

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے ایران کو ہتھیار فراہم کرنے کی رپورٹس کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیا، ترجمان چینی وزارت خارجہ گو جیاکون نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ مزید پڑھیں

طالبان اور دہشت گرد تنظیموں کے گٹھ جوڑ کے انکشافات، سابق افغان مشیر کا دعویٰ

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان میں دہشت گردوں کی حمایت ہمسایہ ممالک سمیت خطے بھر کیلئے سنگین سکیورٹی چیلنج بن چکی ہے، سابق اعلیٰ افغان عہدیدار طالبان کا دہشت گردتنظیموں کیساتھ گٹھ جوڑ شواہد کے ساتھ سامنےلے آئے، افغان میڈیا افغان مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کشیدگی، ایران کا سخت انتباہ اور خطے میں تناؤ میں اضافہ

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی فورسز کا کہنا ہے کہ ہماری بندرگاہوں کو خطرہ ہوا تو خطے میں کوئی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی، ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قانی نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی مزید پڑھیں

جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے، متعدد قصبوں میں تباہی کی اطلاعات

بیروت (ویب ڈیسک) جنوبی لبنان کے متعدد قصبوں پر اسرائیلی حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، اسرائیل کی جانب سے رمییش اور بیت ہون کے قصبوں پر دو حملے کئے گئے جبکہ سجاد کے علاقے میں فضائی حملوں کی بھی مزید پڑھیں

US-Iran Tensions Rise as Trump Threatens Military Action; Vice President’s Pakistan Visit Postponed capitalnewspoint.com

ایران سے مذاکرات میں پیشرفت، فیصلہ تہران کے ہاتھ میں ہے. امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران کیساتھ مذاکرات میں کافی پیشرفت ہوئی ہے، گیند ایران کے کورٹ میں ہے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے مذاکرات کے دوسرے دور پر سوال پر مزید پڑھیں

حزب اللہ کے اسرائیلی اہداف پر حملوں کا دعویٰ، سرحدی کشیدگی میں اضافہ

بیروت (ویب ڈیسک) لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے، تنظیم کے جاری کردہ بیان کے مطابق بنت جبیل اور البیاضہ مزید پڑھیں

برطانیہ کا لبنان کو جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ، انسانی بحران پر تشویش

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ نے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ لبنان کو بھی جنگ بندی میں شامل کیا جائے، مشرق وسطیٰ کے امور کے لئے برطانوی وزیر مملکت حامش فالکنر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان مزید پڑھیں