کابل میں بم دھماکوں سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی

افغانستان کےدارالحکومت کابل میں دو مختلف مقامات پر تین دھماکوں میں 6 افراد ہلاک  اور 20 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیاکےمطابق پہلا دھماکا تعلیمی مرکز  ممتاز ٹریننگ سینٹر کے سامنے ہوا جس کے بعد دشت برچی میں ہزارہ برادری کے عبدالرحیم مزید پڑھیں

سمندری طوفان میگی نے تباہ مچادی، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی

فلپائن میں سمندری طوفان میگی نے تباہ مچادی، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی۔ مسلسل جاری رہنے والی بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے جبکہ متعدد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ لاپتہ مزید پڑھیں

معروف کارگو کمپنی کا طیارہ رن وے پر پھسل کر دو ٹکڑوں میں تقسیم

جزیرہ بہاماس سے گوئٹے مالا سٹی کیلئے اُڑان بھرنے والا  بین الاقوامی کارگو کمپنی ڈی ایچ ایل کا بوئنگ طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے واپس لینڈ کرنے کے دوران رن وے سے پھسل کر تباہ ہوگیا تاہم خوش قسمتی مزید پڑھیں

تل ابیب میں فائرنگ سے2 افراد ہلاک اور 8 زخمی

اسرائیل کے تجارتی دارالحکومت تل ابیب میں فائرنگ سے2  افراد ہلاک اور 8  زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  فائرنگ سے زخمی ہونے والوں  میں سے 3کی حالت نازک ہے۔غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ نامعلوم حملہ مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی مرتبہ نیویارک ٹائم سکوائر پر نماز تراویح

اس سال رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز پر امریکا کی تاریخ میں پہلی بار سینکڑوں مسلمانوں نے نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر نمازِ تراویح ادا کی۔ گلف ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق، ہفتہ کے روز رمضان المبارک کے آغاز مزید پڑھیں

پاکستان امریکا سے فاصلہ اختیارچکا،چین کی چھتری تلے جا رہا ہے،مائیک میولن

سابق امریکی فوجی سربراہ مائیک میولن نے کہا ہے کہ امریکا واضح طور پر پاکستان سے فاصلہ اختیار کر چکا ہے جبکہ وائٹ ہاؤس اور اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان کی سیاست میں امریکا کے ملوث ہونے کے دعوؤں کو مسترد مزید پڑھیں

عالمی بینک نے افغانستان میں 60 کروڑ ڈالر مالیت کے 4 منصوبے روک دیے

عالمی بینک نے افغانستان میں 60 کروڑ ڈالر مالیت کے 4 منصوبے روک دیے ہیں۔بینک نے ایک بیان میں بتایا کہ منصوبے طالبان حکومت کی جانب سے لڑکیوں کو سیکنڈری اسکول آنے سے روکنے کے فیصلے پر پائے جانے والے مزید پڑھیں

عمرہ زائرین کیلئے نئے ضوابط کا اعلان، ویزے کیلئے نئی شرط

سعودی  وزارت  حج  نے  عمرہ زائرین کے لیے نئےضوابط جاری کر دیے۔سعودی حکومت کی جانب سے جاری نئے ضوابط کے تحت  سعودی عرب آنے والے عمرہ زائرین کو آن لائن ویزاحاصل کرنا ہوگا۔ وزارت حج  کے مطابق آن لائن عمرہ مزید پڑھیں

امریکا میں افغان سفارتخانہ اور قونصلیٹ بند

امریکا میں موجود افغان سفارتخانے اور قونصلیٹ نے اپنا کام بند کرتے ہوئے املاک کی تحویل امریکی محکمہ خارجہ کو سونپ دی۔  رپورٹ کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے امریکی بینکنگ نظام میں موجود افغان اثاثے منجمد کرنے کے اقدام مزید پڑھیں

پاکستان اور کشمیریوں سے ڈائیلاگ کئے بنا خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا،محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی نے بھارتی حکومت سے پاکستان اور کشمیریوں سے مذاکرات کرنے کا اپنا مطالبہ دہرایا ہے مقبوضہ کشمیرکی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی حکومت سے پاکستان اور کشمیریوں سے مذاکرات کرنے کے اپنے مطالبے کو پھر سے دہرایا مزید پڑھیں

طالبان کا خواتین کے حوالے سے ایک بڑا فیصلہ

افغانستان کے طالبان حکمرانوں نے بیرون ملک جانے والی خواتین سمیت درجنوں خواتین کو مردسرپرست کے بغیر پروازوں میں سوار ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق ایک عہدیدار طالبان کے ردعمل کے خوف سے نام مزید پڑھیں

سری لنکا میں تاریخی مہنگائی، مشتعل ہجوم نے صدر کے دفتر پر دھاوا بول دیا

سری لنکا  میں تاریخ کی بڑھتی ہوئی مہنگائی کے سبب مالیاتی بحران سے پریشان مشتعل افراد کے ہجوم نے سمندر کے کنارے واقعےسری لنکن صدر کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔  رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیائی ملک میں خوراک، ادویات اور مزید پڑھیں

سدھو پردیش کانگریس کمیٹی پنجاب کی صدارت سے مستعفی

بھارتی ریاست پنجاب میں کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو پردیش کانگریس کمیٹی پنجاب کی صدارت سے مستعفی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ہونے والے 5 ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی خراب کارکردگی کے مزید پڑھیں