حزب اللہ نے اسرائیل سے مذاکرات کی تجویز مسترد کردی. نعیم قاسم کا دوٹوک مؤقف

بیروت (ویب دیسک) حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کی تجویز مسترد کردی، حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا کہ لبنان کی سرزمین کا ایک انچ بھی کم نہیں ہوگا اور اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سرحدی مزید پڑھیں

ایران امریکا تنازع کے حل کیلئے یورپ سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ

تہران (ویب دیسک) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ تنازع کے خاتمے کے لئے تعمیری کردار ادا کرے، اپنے ٹیلیگرام مزید پڑھیں

ایران کشیدگی کا کوئی فوجی حل نہیں، اقوام متحدہ کا مذاکرات پر زور

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام محتدہ (یو این ) نے کہا کہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کا کوئی فوجی حل نہیں، ترجمان اقوام متحدہ نے بتایا کہ مشرقِ وسطیٰ میں کئی ہفتوں سے تباہی اور پریشانی جاری ہے، اقوام متحدہ مزید پڑھیں

ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان کے کردار کو امریکی نائب صدر کی خراجِ تحسین

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا، ایک بیان میں جے ڈی مزید پڑھیں

ایرانی جہاز ناکہ بندی کے قریب آئے تو تباہ کر دیں گے. ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت وارننگ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایرانی جہاز ہماری ناکہ بندی کے قریب بھی آئے تو تباہ کر دیں گے، سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایرانی مزید پڑھیں

روس ایران کے افزودہ یورینیم کو رکھنے کیلئے تیار، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر تشویش. کریملن

ماسکو (ویب ڈیسک) کریملن نے کہا ہے کہ روس ایران کے افزودہ یورینیم کو اپنے پاس رکھنے کے لیے تیار ہے، غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کریملن کا کہنا تھا کہ امریکا کیساتھ ممکنہ امن معاہدے کے حصے کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی تنقید پر پوپ لیو کا ردعمل، جنگ کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے

ویٹیکن سٹی (ویب ڈیسک) کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو کا امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے پر ردعمل سامنے آگیا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کے خلاف بیانات دینے پر کیتھولک مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز چین کے لیے کھلا ہے، ایران سے اسٹریٹجک شراکت داری جاری رکھیں گے. چینی وزیر دفاع

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو ایران کنٹرول کرتا ہے اور یہ راستہ چین کے لیے کھلا ہے، ایران سے شراکت داری جاری رکھیں گے، چینی وزیر دفاع ڈونگ جن نے کہا مزید پڑھیں

نیتن یاہو کی ٹرمپ کے آبنائے ہرمز ناکہ بندی فیصلے کی حمایت، ایران پر امن معاہدہ توڑنے کا الزام

تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے صدر ٹرمپ کو ایران کے بحری ناکہ بندی کے فیصلے کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے، عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حمایت کا اعلان اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو مزید پڑھیں

امریکی فوج نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی شروع کر دی، ایران کے سمندری راستے محدود

دبئی (ویب ڈیسک) عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی شروع کر دی، عرب میڈیا کے مطابق امریکی فوج نے ایران کے سمندری راستوں کی ناکہ بندی شروع کر دی ہے، امریکی سینٹ مزید پڑھیں

اسرائیل کا بنت جبیل کے مکمل محاصرے کا دعویٰ، چند دنوں میں کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان

تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی لبنان کے اہم شہر بنت جبیل کا مکمل محاصرہ کر لیا گیا ہے، اسرائیلی فوج کے مطابق شہر کا مکمل کنٹرول چند دنوں میں حاصل کر لیا جائے گا، مزید پڑھیں

ٹرمپ ایران کے خلاف دوبارہ جنگ نہیں کریں گے، جنگ نے امریکی حکمتِ عملی کی کمزوریاں بے نقاب کر دیں. دی اکانومسٹ

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف دوبارہ جنگ کی طرف نہیں جائیں گے ، وہ سمجھ چکے ہیں انہیں یہ جنگ شروع ہی نہیں کرنی چاہئے تھی۔ دی مزید پڑھیں

ہنگری میں اپوزیشن کی تاریخی جیت، وکٹر اوربان شکست تسلیم، پیٹر میجیار نئے وزیراعظم منتخب

بڈاپسٹ (ویب ڈیسک) یورپی ملک ہنگری میں پارلیمانی انتخابات میں اپوزیشن نے غیر معمولی جیت حاصل کرلی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت یافتہ ہنگری حکومت کو شکست ہوگئی، وزیراعظم شہباز شریف نے نومنتخب وزیراعظم کو مبارکباد دے دی، مزید پڑھیں

امریکا کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا اعلان، ایران کی تیل برآمدات بند کرنے کا دعویٰ. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ایران اپنا تیل نہیں بیچ سکے گا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ جنگ مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کی نام نہاد ناکہ بندی کے بعد 4 سے 5 ڈالر والا پیٹرول یاد آئے گا: ایرانی اسپیکر باقر قالیباف

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا کہ نام نہاد ناکہ بندی کے بعد جلد ہی آپ 4 سے5 ڈالر والے پٹرول کو یاد کیا کریں گے، ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف نے ٹرمپ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد مذاکرات کے بعد امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن واپس پہنچ گئے، جرمنی میں مختصر قیام

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد واپس اپنے وطن امریکا پہنچ گئے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد سے میری مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ کشیدگی میں اسرائیل کے 11 ارب 52 کروڑ ڈالر سے زائد اخراجات، دفاعی بجٹ پر دباؤ بڑھ گیا

تل ابیب (ویب ڈیسک) ایران کے خلاف جنگ چھیڑنا صیہونی ریاست کو مہنگی پڑ گئی، کشیدگی کے دوران اسرائیل کے اب تک 11 ارب 50 کروڑ ڈالر سے زائد خرچ ہو چکے ہیں، اسرائیلی وزیر خزانہ کے مطابق ایران سے مزید پڑھیں

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں توسیع ضروری ہے، نامکمل جنگ بندی بھی بہتر ہے. سینیٹر ٹم کین

واشنگٹن (ویب دیسک) امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر ٹم کین نے امریکا اور ایران سے جنگ بندی میں توسیع کا مطالبہ کردیا، سینیٹر ٹم کین نے کہا کہ ایک نامکمل جنگ بندی بھی مکمل جنگ سے بہتر ہے، نامکمل جنگ بندی دوبارہ مزید پڑھیں