امریکا اور ایران کے کشیدگی کے باعث پاکستان کے بڑے ایئرپورٹس پانچویں روز بھی بند، پروازیں منسوخ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث پاکستان کے تمام بڑے ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن پانچویں روز بھی بحال نہیں ہو سکا، جس سے ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز کو اربوں روپے مزید پڑھیں

آپریشن غضبُ للحق: نیویارک ٹائمز کی بگرام ایئربیس پر پاکستانی حملے کی تصدیق

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف پاکستان بھرپور زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے معروف امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے بھی آپریشن غضب للحق میں پاکستان کی بڑی کامیابی کی تصدیق کر مزید پڑھیں

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بچوں کے تعلیم کے حق کے تحفظ کی ضرورت اجاگر کردی

اقوام متحدہ(ویب ڈیسک)پاکستان نے مقبوضہ فلسطین اور بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کی سنگین صورتحال کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں اور ان کےتعلیم کے حق کے تحفظ کا سب سے موثر طریقہ یہ مزید پڑھیں

اسرائیل اور ایران کے کشیدگی کے دوران خلیجی اسٹاک مارکیٹس میں مندی، تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

دبئی (ویب ڈیسک) اسرائیل اور امریکا کی ایران کے ساتھ کشیدگی میں خلیجی سٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان رہا رائٹرز کی رپورٹس کے مطابق اسرائیل اور ایرانی حملوں کے بعد قطر کا انڈیکس 0.9فیصد گر گیا، قطر نے کشیدگی مزید پڑھیں

ایران نے بغیر اطلاع دیے میزائل حملے کیے، حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش ناکام.قطر

دوحہ (ویب ڈیسک ) قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ ایران نے قطر میں میزائل حملوں سے پہلے مطلع نہیں کیا تھا دوحہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان قطری وزارت خارجہ مزید پڑھیں

ایران کے 174 میزائلوں میں سے 161 تباہ، ڈرونز اور کروز میزائل بھی ناکارہ بنا دیے گئے یو اے ای کا دعویٰ

ابوظہبی(ویب ڈیسک ) متحدہ عرب امارات کے ترجمان وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ ایرانی 174 بیلسٹک میزائل میں 161 تباہ کیے، 13 سمندر میں گرے متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان اماراتی وزارتِ مزید پڑھیں

نیتن یاہو کے فیصلوں کی وجہ سے امریکی ہلاک، قطر اور سعودی عرب میں بم ساز موساد ایجنٹس گرفتار. ٹکر کارلسن کا الزام

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے انکشاف کیا ہے کہ قطر اور سعودی عرب میں بم دھماکوں کی کوشش کے الزام میں موساد کے ایجنٹوں کو گرفتار کیا گیا ہے امریکی مبصر ٹکر کارلسن نے اسرائیلی وزیراعظم پر مزید پڑھیں

نیتن یاہو نے ایران پر اسرائیلی حملوں کا دفاع کرتے ہوئے امریکا کو جنگ میں دھکیلنے کے الزامات مسترد کر دیے

لندن(ویب ڈیسک) اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے امریکا کو جنگ میں دھکیلے جانے کی بات مضحکہ خیز ہے ، فاکس نیوز کے ساتھ گفتگو میں نیتن یاہو نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

ایران نے امریکا کے فوجی اڈوں اور اسرائیلی شہروں پر میزائل حملے کیے، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک ) ایران نے رات گئے مشرق وسطیٰ میں امریکا کے 6 فوجی اڈوں سمیت اسرائیل کے مختلف شہروں پر میزائلوں سے حملہ کر دیا، سعودی دارالحکومت ریاض میں امریکی سفارتخانے سے 2 ڈرون ٹکرانے کے مزید پڑھیں

ایران کا دعویٰ: سعودی تیل تنصیبات پر حملے اسرائیل کی ’فالس فلیگ‘ کارروائی کا حصہ تھے

تہران(ویب ڈیسک) ایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم نیوز کے مطابق نے ایران کے عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملہ اسرائیلی ’فالس فلیگ‘ کارروائی کا حصہ تھا رپورٹ مزید پڑھیں

ایران نے سعودی تیل تنصیبات پر حملے کی ذمہ داری سے انکار کر دیا، امریکا اور اسرائیل کی کارروائیوں کی مذمت

تہران (ویب ڈیسک ) ایرانی نائب وزیرخارجہ ماجد تخت روانچی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ ایران نے نہیں کیا ایک بیان میں ایران کے نائب وزیر خارجہ ماجد تخت روانچی نے امریکا اور اسرائیل مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے لبنان کے 59 مقامات خالی کرنے کا حکم جاری کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج نے لبنان میں درجنوں مقامات خالی کرنے کے لیے حکم نامہ جاری کر دیا اسرائیلی فوج نے جنوبی بیروت کے دو محلوں کے رہائشیوں کو کئی عمارتوں سے دور رہنے کی ہدایت بھی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کی وزارتِ خارجہ نے بلومبرگ کی رپورٹ کو ’’غلط اور گمراہ کن‘‘ قرار دے کر مسترد کر دیا

ابوظہبی (ویب ڈیسک ) متحدہ عرب امارات کی وزارتِ خارجہ نے باضابطہ طور پر بلومبرگ کی جانب سے شائع ہونے والی رپورٹ کو ”غلط اور گمراہ کن“ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت نے مزید پڑھیں

میڈویڈیوف کا انتباہ: ٹرمپ کی ایران میں حکومت بدلنے کی کوشش تیسری عالمی جنگ کا سبب بن سکتی ہے

ماسکو(ویب ڈیسک) روس کی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ اور سابق صدر دیمتری میدودیف نے کہا ہےکہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں حکومت بدلنے کی کوشش ترک نہ کی تو یقینی طور پر تیسری عالمی جنگ شروع ہو جائے مزید پڑھیں

ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا، اقوام متحدہ میں مندوب کا اعلان، جوہری پروگرام پر دفاع

نیویارک (ویب ڈیسک ) اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب سعید ایروانی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا ، ایک بیان میں سعید ایروانی نے کہا کہ اپنی خود مختاری کا ہر صورت مزید پڑھیں

فنانشل ٹائمز: اسرائیل نے کئی سال قبل تہران کے ٹریفک کیمروں کے ذریعے خامنہ ای پر خفیہ نگرانی کی

تہران(ویب ڈیسک ) فنانشل ٹائمز نے ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای کی شہادت اور اسرائیلی انٹیلی جنس نظام سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو کئی برس قبل ہی ہیک مزید پڑھیں

ریاض میں امریکی سفارت خانے میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، تحقیقات جاری

ریاض (ویب ڈیسک ) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں امریکی سفارت خانے میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکے اور اس کے نتیجے میں لگنے والی آگ کی وجوہات تاحال واضح نہیں مزید پڑھیں

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں امریکی تیل بردار جہاز پر حملہ کر دیا

تہران (ویب ڈیسک) ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں امریکا سے تعلق رکھنے والے تیل بردار جہاز پر حملہ کیا ہے، پاسداران انقلاب کا دعویٰ ہے کہ امریکا سے تعلق رکھنے والے تیل بردار جہاز پر دو مزید پڑھیں

لبنان میں اسرائیلی حملے جاری، 52 ہلاک اور 150 سے زائد زخمی، زمینی کارروائی بھی شروع

بیروت (ویب ڈیسک) لبنان میں اسرائیلی فورسز کے حملے جاری ہیں، زمینی کارروائی بھی شروع کر دی، جاں بحق افراد کی تعداد 52 ہو چکی ہے جبکہ 150 سے زائد افراد زخمی ہیں، اسرائیلی وزیردفاع کی جانب سے پیش قدمی مزید پڑھیں

نیٹو نے ایران کے خلاف امریکی و اسرائیلی حملوں میں شرکت سے انکار کر دیا

برسلز (ویب ڈیسک) نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے ایران کے خلاف امریکی و اسرائیلی حملوں کا حصہ بننے کا امکان مسترد کر دیا، ایک بیان میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے نے کہا کہ ایران کے خلاف کارروائیوں مزید پڑھیں