ایران کے حملوں میں 6 امریکی فوجیوں کی ہلاکت، خلیج عمان میں تمام ایرانی بحری جہاز تباہ، سینٹ کام کا دعویٰ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایران کے حملوں میں 6 امریکی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سینٹ کام کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری بیان میں بتایا مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران پر حملوں کی وارننگ دی، ایرانی عوام سے حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا مطالبہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران فورسز کی بیلسٹک اور بحری صلاحیتیں ختم کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے ایرانی عوام سے حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی امید ظاہر کر دی، ایران پر حملے مزید مزید پڑھیں

دبئی ائیرپورٹس میں محدود پروازیں مرحلہ وار بحال، مسافروں کو ہدایات جاری

دبئی (ویب ڈیسک) دبئی کے حکام نے کہا ہے کہ علاقائی فضائی صورتحال کے بعد دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ (ڈی ایکس بی) اور دبئی ورلڈ سینٹرل (ڈی دبلیو سی) پر محدود فلائٹ آپریشن مرحلہ وار بحال کیا جا رہا ہے، حکام مزید پڑھیں

ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایران میں حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کر دیا

انقرہ(ویب ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران میں ہونے والے حملے فوری طور پر روکے جائیں، ایک بیان میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ امن کے ساتھ ہیں، چاہتے ہیں مزید پڑھیں

خلیج عمان میں تمام ایرانی بحری جہاز تباہ، امریکی سینٹ کام کا دعویٰ

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے دعویٰ کیا ہے کہ خلیج عمان میں تمام ایرانی بحری جہازوں کو تباہ کر دیا گیا ہے، سینٹ کام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 2 دن پہلے خلیج مزید پڑھیں

سونیا گاندھی کا بھارت پر تنقید: ایران کو تنہا چھوڑ کر اسرائیل کی حمایت کی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے کہا ہےکہ بھارت نے اسرائیل کی حمایت میں ایران جیسے اتحادی کو تنہا چھوڑ دیا، بھارتی جریدے میں شائع مضمون میں سونیا گاندھی نے لکھا کہ بھارتی حکومت مزید پڑھیں

اسرائیل ایران جنگ پروازوں کی منسوخی سے ایئرلائنز کو کھربوں روپے کا نقصان

تہران (ویب ڈیسک)اسرائیل ایران جنگ کے باعث عالمی پروازوں کی منسوخی سے 4 روز میں ایئر لائنز کا نقصان کھربوں میں چلا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال کے باعث فضائی حدود کی بندش مزید پڑھیں

ایران پر حملوں کے بعد ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی، سروے میں انکشاف

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکا میں ہونے والے ایک حالیہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایران پر حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی ریکارڈ کی گئی سروے کے مطابق ایران پر امریکی حملوں مزید پڑھیں

حملے سے قبل خامنہ ای نے محفوظ مقام پر منتقل ہونے سے انکار کیا، بھارت میں نمائندے کا انکشاف

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) بھارت میں ایرانی سپریم لیڈر کے نمائندے ڈاکٹر عبدالماجد الہی نے شہید آیت اللہ خامنہ ای کے محفوظ مقام پر منتقل نہ ہونے سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے بھارت میں شہید ایرانی سپریم لیڈر مزید پڑھیں

ایران کے جوابی حملوں میں 560 امریکی فوجیوں کے ہلاک ہونے کا دعویٰ، سینٹرل کمانڈ نے 3 ہلاکتیں تصدیق کیں

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے جوابی حملوں میں اب تک 560 امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں ایرانی فوج کے مطابق کویت اور بحرین میں امریکی فوج کے اڈوں پر حملے کیے گئے، مزید پڑھیں

ایران پر حملوں کا قانونی جواز امریکا کی ذمہ داری، برطانیہ شریک نہیں.برطانیہ

لندن(ویب ڈیسک ) برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی نے کہا ہے کہ ایران پر حملوں کا قانونی جواز بیان کرنا امریکا کی ذمہ داری ہے ایک بیان میں برطانوی دفاعی وزیر جان ہیلی نے کہا کہ برطانیہ نے ایران پر مزید پڑھیں

امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بعد ٹرمپ کی ایران کو دھمکی ہتھیار نہ ڈالے تو مارے جاؤ گے

واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غصے میں آگئے ایرانی فورسز کو دھمکی دی کہ اگر انہوں نے ہتھیار نہ ڈالے تو تو مارے جاؤ گے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران پر مزید پڑھیں

برطانیہ جنگ میں شامل امریکا کو ایران کے خلاف ائربیس استعمال کرنے کی اجازت دے دی

لندن(ویب ڈیسک ) برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے امریکا کو ایران کیخلاف اپنے فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی اپنے ایک بیان میں برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر نے کہا کہ امریکا نے فوجی اڈوں کے مزید پڑھیں

ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای شہید، ملک بھر میں سوگ اور جوابی حملوں کا اعلان

تہران (ویب ڈیسک ) سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد ایرانی عوام سڑکوں پر آگئی، تہران میں سوگوار عوام انقلاب سکوائر پر جمع ہوگی، اصفہان شہر میں بڑا مظاہرہ کیا گیا اور امریکا کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ عراقی مزید پڑھیں

ایران کے میزائل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات نے سفارتی تعلقات منقطع کر دیے، سفیر واپس بلا لیا

ابوظہبی (ویب ڈیسک ) یو اے ای اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات معطل ہوگئے اماراتی حکام کے مطابق یو اے ای نے ایران میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا، یو اے ای نے تہران سے اپنے سفیر مزید پڑھیں

ایرانی حملوں کے بعد یو اے ای میں سٹاک مارکیٹس دو دن کے لیے بند، اربوں ڈالر کے اثاثے معطل

ابوظہبی (ویب ڈیسک) یو اے ای حکام نے آج اور کل سٹاک مارکیٹیں بند رکھنے کا حکم دے دیا، خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد ہنگامی فیصلہ کیا گیا، ابوظہبی سکیورٹیز ایکسچینج اور دبئی فنانشل مزید پڑھیں

امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایران کی اعلی قیادت ہلاک، آیت اللہ خامنہ ای سرفہرست

لاہور (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے نتیجے میں ایران کی کم از کم 48 اہم شخصیات جان سے گئی ہیں، پوری ایرانی قیادت جا چکی ہے اور بہت سے لوگ ہتھیار مزید پڑھیں

ایرانی میزائلوں کی بارش، مشرق وسطیٰ میں تباہی اور افراتفری: امریکہ اور اسرائیل کو کھربوں ڈالر کا نقصان

دبئی(ویب ڈیسک ) مشرق وسطیٰ میں آگ لگی ہوئی ہے اور اس کی لپیٹ میں پورا خطہ آگیا ہے۔ سپر پاور امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران کی جانب کی گئی جوابی کارروائی نے خلیجی ممالک سمیت پورے خطے کو مزید پڑھیں

روسی صدر پوتن نے ایران کے سپریم لیڈر کی مبینہ شہادت پر تعزیت کا پیغام دیا

ماسکو (ویب ڈیسک ) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کو ایک تعزیتی پیغام ارسال کرتے ہوئے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اور ان کے اہلِ خانہ کے مبینہ قتل پر گہرے مزید پڑھیں