روس کا امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کی شدید مذمت، خطے میں بحران کا خدشہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) روسی مندوب برائے اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے خطے میں خطرناک کشیدگی کا باعث بن رہے ہیں غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اُن کا کہنا تھا مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کی ایئرلائنز نے خطے کی کشیدگی اور ایرانی میزائل حملوں کے بعد پروازیں معطل رکھنے کا اعلان کیا

ابوظہبی (ویب ڈیسک ) متحدہ عرب امارات کی ایئرلائنز نے اعلان کیا ہے کہ علاقائی کشیدگی اور ایرانی میزائل حملوں کے تناظر میں متعدد پروازوں کی معطلی کو پیر دوپہر تک توسیع دے دی گئی ہے۔حکام کے مطابق فضائی حدود مزید پڑھیں

ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی

ابوظہبی(ویب ڈیسک ) ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے نے متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور سرکاری ذرائع سے جاری کردہ معلومات پر انحصار کرنے کی ہدایت کی ہے،اعلامیے مزید پڑھیں

پاکستان نے اقوام متحدہ میں ایران پر حملوں کی شدید مذمت کر دی

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایران پر حملوں کی مذمت کی ہے، مشرق وسطیٰ کی صورت حال سے متعلق اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے مزید پڑھیں

امریکی سینٹ کام نے ایران پر حملوں کی ویڈیو جاری کر دی، خامنہ ای کی شہادت کی تصدیق

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی سینٹ کام نے ایران پر حملوں کی ویڈیو جاری کردی، امریکی سینٹ کام کی جانب سے 33 سیکنڈز کی ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں امریکی فوج کی جانب سے ایران میں اہداف کو نشانہ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے شہریوں کو گھروں میں رہنے اور غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کی ہدایت جاری کر دی

ابوظہبی(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے حکام نے عوامی تحفظ کے پیشِ نظر شہریوں اور رہائشیوں کو فوری پیغامات جاری کرتے ہوئے گھروں میں رہنے اور غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے، یہ پیغامات مزید پڑھیں

سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایران نے انتقامی کارروائی کا اعلان کر دیا

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی فوج نے سپریم لیڈر سید آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جارح کو سزا دی جائے گی، ایرانی میڈیا نے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای مزید پڑھیں

نیویارک کے میئر نے ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کو غیر قانونی جارحیت قرار دے دیا

نیویارک (ویب ڈیسک) میئر نیویارک ظہران ممدانی نے ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کو غیر قانونی جارحیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کسی صورت قابل قبول نہیں، سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں میئر ظہران ممدانی نے مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ایران میں نئے رہنما کے حوالے سے بیان، بمباری جاری رکھنے کا اعلان

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے علم ہے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے بعد کون احکامات جاری کر رہا ہے، امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں

ٹرمپ کا دعویٰ، آیت اللہ خامنہ ای کے انتقال کی خبریں درست معلوم ہوتی ہیں

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کےانتقال کی خبریں درست معلوم ہوتی ہیں، ایران پر حملوں کے بعد اپنے پہلے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا مزید پڑھیں

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر عراق کے مقدس روضہ جات پر سرخ لائٹیں روشن

بغداد (ویب ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت پر عراق میں مقدس روضہ جات پر انقلاب کی علامت سرخ لائٹیں روشن کردی گئی ہیں، شہادت سے پہلے مقدس روضہ جات پر نارمل لائٹیں روشن تھیں مزید پڑھیں

کملا ہیرس کی ایران پر حملوں پر ٹرمپ کو شدید تنقید، اقدام کو ’لاپروا جوا‘ قرار دے دیا

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا کی سابق نائب صدر کملا ہیرس نے ایران پر بڑے پیمانے پر امریکی فوجی حملوں اور خامنہ ای کی شہادت پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے عزم کے لبادے میں مزید پڑھیں

ایران کا خلیجی ممالک میں 14 امریکی فوجی اڈوں پر حملہ، بھاری جانی نقصان کا دعویٰ

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے خلیجی ممالک میں موجود 14 امریکی فوجی اڈّوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں سیکڑوں اہلکاروں کی ہلاکت کا بھی دعویٰ کیا ہے، عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے جن 14 امریکی فوجی مزید پڑھیں

آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایران میں نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کا عمل شروع

تہران (ویب ڈیسک) اسرائیل اور امریکا کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تقریباً 37 سالہ قیادت کے بعد شہادت نے ملک کے مستقبل سے متعلق اہم سوالات کو جنم دیا ہے، خامنہ مزید پڑھیں

بیروت اور بغداد میں امریکی سفارت خانوں کے باہر غیر معمولی سرگرمیاں اور مظاہرے

بغداد (ویب ڈیسک) لبنانی دارالحکومت بیروت میں امریکی سفارت خانے کے اطراف غیر معمولی سرگرمیوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، روسی میڈیا کے مطابق سفارت خانے کی جانب تیزی سے بڑھتے ٹرک دیکھے گئے جبکہ کچھ دیر بعد فائرنگ کی مزید پڑھیں

امریکی اسرائیلی حملوں میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی تصدیق، خطے میں جنگ شدت اختیار کر گئی

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی میڈیا نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ کی شہادت کی تصدیق کر دی، انہیں دفتر میں فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید کیا گیا، ان کا بیٹا، بہو اور نواسی بھی شہید ہو گئے، مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کا ایران کے خلاف جنگ میں شمولیت کا اعلان، کشیدگی کم کرنے پر زور

لندن(ویب ڈیسک ) برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ برطانیہ بھی ایران کے خلاف جنگ میں شریک ہوگیا ہے اپنے ایک بیان میں سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ برطانوی طیارے مشرق وسطیٰ میں آسمان میں موجود ہیں مزید پڑھیں

علی لاریجانی کا عارضی قیادت کونسل قائم کرنے کا اعلان امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے اعلان کیا ہے کہ آج ہی عارضی قیادت کونسل قائم کی جائے گی انہوں نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل ایران کو لوٹنے اور منتشر کرنے کی کوشش مزید پڑھیں

سی آئی اے نے ایرانی قیادت کے اجتماع کا سراغ لگایا، اسرائیل نے حملہ کیا.نیو یارک ٹائمز

نیویارک (ویب ڈیسک ) امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سی آئی اے نے ایرانی قیادت کے اجتماع کا سراغ لگایا، پھر اسرائیل نے اس پر حملہ کیا ، امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مزید پڑھیں

ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں پر چین کی شدید تشویش، فوری جنگ بندی کا مطالبہ

بیجنگ(ویب ڈیسک ) ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں پر چین نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے چین کا کہنا ہے کہ ایران کی خودمختاری کا احترام کیا جائے، چین نے فوری جنگ بندی اور کشیدگی روکنے کا مطالبہ مزید پڑھیں