مہنگائی میں کمی، معیشت مضبوط اور جرائم کی شرح کم ترین سطح پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں مہنگائی اور قیمتوں میں نمایاں کمی آئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان میں کہا کہ امریکا پہلے سے زیادہ مضبوط اور خوشحال ہو چکا مزید پڑھیں

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رمضان کا چاند نظر آ گیا، یکم رمضان 18 فروری سے ہوگا

ریاض (ویب ڈیسک ) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ 18 فروری بروز بدھ کو ہوگا رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے حوطہ سدیر کے مقام پربڑا اجلاس ہوا ، سعودی مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائی حملے: جنوبی لبنان کے متعدد علاقوں پر بمباری، حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

بیروت (ویب ڈیسک) اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے جس میں وادی برغز، مرتفعات اقلیم التفاح اور حومین الفوقا کو نشانہ بنایا گیا عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی لبنان کے علاقے مزید پڑھیں

ایران ، امریکا جوہری مذاکرات کا دوسرا دور، عباس عراقچی کا دھمکیوں کے آگے نہ جھکنے کا اعلان

جنیوا (ویب ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ دھمکیوں کے سامنے سرجھکانا سرے سے ہمارے ایجنڈے میں شامل ہی نہیں ، عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکہ سے جوہری مذاکرات کے دوسرے مزید پڑھیں

ڈھاکہ طارق رحمان کی حلف برداری میں مودی اور شہباز شریف سمیت سارک رہنماؤں کو مدعو کرنے کا فیصلہ

ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق نئی حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں انڈین وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے پاکستانی ہم منصب شہباز شریف سمیت جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون تنظیم (سارک) کے رکن ممالک کے مزید پڑھیں

ایران کسی جنگ کا آغاز نہیں کرے گا، مگر دفاع کیلئے مکمل تیار ہیں: ایرانی آرمی چیف عبد الرحیم موسوی

تہران(ویب ڈیسک ) ایرانی آرمی چیف عبد الرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ہم کسی جنگ کا آغاز نہیں کریں گے مگر دفاع کیلئے تیار ہیں۔ایک بیان میں ایرانی آرمی چیف عبد الرحیم موسوی نے دوٹوک انداز میں کہا کہ مزید پڑھیں

غزہ بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس 19 فروری کو واشنگٹن میں ہوگا، ٹرمپ چیئرمین کی حیثیت سے صدارت کریں گے

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ رواں ماہ کی 19 تاریخ کو واشنگٹن میں منعقد کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں شیڈول میٹنگ کیلئے ارکان کو دعوت نامے ارسال مزید پڑھیں

امریکا ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں دیکھنا چاہتا، مذاکرات اگلے ہفتے دوبارہ ہوں گے.امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں دیکھنا چاہتے ہیں ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران امریکا سے ڈیل چاہتا ہے، اگلے ہفتے ایران کے مزید پڑھیں

امریکا نے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25 فیصد ثانوی ٹیرف عائد کر دیا

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکا نے ایران سے اشیاء خریدنے والے ممالک پر ثانوی ٹیرف عائد کردیا وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے، امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے تیل کی غیرقانونی تجارت مزید پڑھیں

کینیڈا اور فرانس نے گرین لینڈ میں قونصل خانے کھول دیے، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے کا مقصد

پیرس (ویب ڈیسک ) سکیورٹی تعاون میں مضبوطی کیلئے کینیڈا اور فرانس نے گرین لینڈ میں قونصل خانے کھول لیے خبر ایجنسی کے مطابق کینیڈا کی وزیر خارجہ بھی گرین لینڈ پہنچ گئیں، دو ممالک کے گرین لینڈ میں قونصل مزید پڑھیں

ایران کا میزائل پروگرام ناقابلِ مذاکرات ہے، حملے کی صورت میں امریکی افواج کو نشانہ بنایا جائے گا: عباس عراقچی

تہران (ویب دیسک ) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام قومی دفاع کا معاملہ ہے، ایران کا میزائل پروگرام کسی صورت مذاکرات کا حصہ نہیں بنے گا اپنے بیان میں عباس عراقچی کا مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات 98 فیصد ملازمین بہتر تنخواہ اور مراعات کے لیے نوکری بدلنے کو تیار

دوبئی (ویب دیسک ) خلیجی خطے سے متعلق تازہ تنخواہ گائیڈ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے تقریباً 98 فیصد ملازمین بہتر تنخواہ اور مراعات کی صورت میں نوکری تبدیل کرنے کے لیے مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا دعویٰ ایران اور اسرائیل کے درمیان جوہری تصادم روکا، امریکا نے فوج اور جوہری ہتھیار جدید بنائے

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جوہری تصادم کو روکا ہے ٹروتھ سوشل جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا دنیا کا سب سے مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس امریکہ اور ایران کے مذاکرات پر صدر ٹرمپ کی نظر، سفارتکاری ناکام ہوئی تو دیگر آپشنز بھی موجود

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ مذاکرات کا مقصد یہ جانچنا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل ہو سکتی ہے یا نہیں ، ایک بیان میں ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ صدر ٹرمپ عمان میں مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس سیف امریکہ ایکٹ کے تحت غیر قانونی تارکین وطن ووٹر لسٹ سے نکالے جائیں گے

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ نے کہا ہے کہ سیف امریکا ایکٹ کے تحت غیر امریکی شہریوں کو ووٹر لسٹ سے نکالا جائے گا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیرولائن لیوٹ نے کہا کہ جرائم میں ملوث غیر مزید پڑھیں

غزہ: جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری، ایک فلسطینی شہید، رفاہ کراسنگ جزوی بحال

غزہ(ویب ڈیسک ) جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی حملے جاری رہے جبکہ ایک فلسطینی شہید اور خاتون زخمی ہوگئی صیہونی فورسز نے خان یونس میں خیمے کو نشانہ بنایا، واضح رہے کہ رفاہ کراسنگ جزوی بحال کر دی مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ: پاسداران انقلاب خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں امن کے محافظ ہیں

تہران (ویب ڈیسک ) ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں امن و استحکام کے محافظ ہیں امریکی سینٹرل کمان کے ایرانی فوج سے متعلق مطالبے کے ردعمل میں مزید پڑھیں

یوکرین تنازع پر امریکہ اور روس کے حکام کی میامی میں اہم ملاقات

فلوریڈا(ویب ڈیسک ) یوکرین تنازع پر بات چیت کیلئے امریکی اور روسی حکام کی فلوریڈا کے شہر میامی میں اہم ملاقات ہوئی ہے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک کے حکام کی ملاقات کے بعد امریکی نمائندہ خصوصی مزید پڑھیں