پاکستان اور گھانا کے درمیان پہلی دوطرفہ سیاسی مشاورت، دو مفاہمتی یادداشتیں دستخط

آکرا (ویب ڈیسک) پاکستان اور گھانا کے درمیان پہلی دو طرفہ سیاسی مشاورت کے دوران مفاہمت کی دو یادداشتوں پر دستخط کردیئے گئے،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دو طرفہ سیاسی مشاورت کا اگلا دور اگلے سال اسلام آباد میں ہو مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیل کو یرغمالیوں کی باقیات مل گئیں، تمام یرغمالیوں کی واپسی مکمل، فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر معاہدہ طے

غزہ (ویب ڈیسک ) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی یرغمالی کی باقیات مل گئی، غزہ میں یرغمال بنائے گئے تمام افراد کی واپسی مکمل ہوگئی ہے غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں جنگ بندی مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو ممکنہ امریکی حملے کے خدشے میں زیرِ زمین پناہ گاہ منتقل کرنے کی رپورٹس، سرکاری طور پر تردید

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیشِ نظر تہران میں ایک خصوصی زیرِ زمین پناہ گاہ منتقل کر دیا گیا ایرانی میڈیا کی رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا مزید پڑھیں

ایران کی وارننگ: کسی بھی جارحیت پر منہ توڑ جواب دیا جائے گا

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے کسی بھی جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کیا ہے ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہےکہ ایران کسی بھی فوجی جارحیت کا منہ توڑجواب دےگا مزید پڑھیں

ٹرمپ کا اعلان: گرین لینڈ میں امریکی اڈوں والے علاقوں کو ضم کریں گے

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم گرین لینڈ میں امریکی اڈوں والے علاقوں کو ضم کر لیں گے عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ’’نیویارک پوسٹ‘‘ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

نیویارک کے میئر کا وفاقی امیگریشن اہلکاروں کے خاتمے کا مطالبہ، شہریوں کی حفاظت کو خطرہ قرار

نیویارک (ویب ڈیسک) میئر نیویارک ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ وفاقی امیگریشن حکام عوام کی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکے ہیں،منی سوٹا میں فائرنگ کے ایک اور واقعے پر رد عمل دیتے ہوئے میئر نیو یارک ظہران ممدانی نے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی برطانوی فوجیوں کی تعریف، نیٹو پر تنقید کے بعد موقف میں تبدیلی

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) نیٹو کے افغانستان میں کردار پر سوال اٹھانے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کی جانب سے تنقید کے بعد پوزیشن تبدیل کرتے ہوئے برطانوی فوج کی کھل کر تعریف کر دی، ٹروتھ سوشل پر جاری مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کا انتباہ: اسرائیل ایران پر حملے کے مواقع تلاش کر رہا ہے، متبادل راستہ اختیار کرنے کی ضرورت

انقرہ (ویب ڈیسک) ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملے کے لیے موقع کی تلاش میں ہے، تاہم امید کی جا سکتی ہے کہ کوئی متبادل راستہ اختیار کیا جائے گا،ترک نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

ایران اور امریکا کی کشیدگی، برطانیہ نے قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کر دیے

لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ نے ایران اور امریکا کی کشیدگی کے باعث قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کردیے،برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی فضائیہ نے قطر میں 4 ٹائفون لڑاکا طیارے تعینات کیے ہیں، اس حوالے سے برطانوی وزارتِ دفاع نے بتایا مزید پڑھیں

ایران کا امریکا اور اسرائیل کو سخت انتباہ، کسی بھی حملے کو مکمل جنگ تصور کیا جائے گا

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری فوج جنگ کے لیے مکمل طور پر تیارہے، کسی بھی قسم کےحملے کو مکمل جنگ تصورکیاجائےگا،امریکا اور اسرائیل کی جانب سے حملے کے خدشے مزید پڑھیں

فرانسیسی بحریہ نے بحیرہ روم میں روسی آئل ٹینکر “گرینچ” کو روکا، تحقیقات کے لیے مارسیل بھیجا

پیرس(ویب ڈیسک ) امریکی کارروائیوں کے بعد فرانسیسی بحریہ نے بھی بحیرہ روم میں گرینچ نامی روسی آئل ٹینکر کو روکنے کی کوشش کی فرانسیسی بحریہ کے مطاب قآئل ٹینکر پر پابندیاں ہیں، شبہ تھا کہ یہ جعلی پرچم کے مزید پڑھیں

ابوظہبی مسلسل دسویں سال دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار، پاکستانی رہائشیوں کے لیے خوش آئند خبر

دبئی (ویب ڈیسک ) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی نے ایک بار پھر عالمی سطح پر اپنی مثال قائم کرتے ہوئے مسلسل دسویں سال دنیا کا محفوظ ترین شہر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا، یہ درجہ بندی شہری مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا ایران کی جانب بڑی بحری اور فضائی فوجی طاقت روانہ کرنے کا اعلان، مذاکرات کے لیے آمادگی کا اظہار

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایک بڑی بحری اور فضائی فوجی طاقت ایران کی جانب روانہ کر دی گئی ہے ایئر فورس ون میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے مزید پڑھیں

ایران نے کسی بھی حملے کی صورت میں فوری جوابی کارروائی کی وارننگ دے دی، جنرل پاکپور کا امریکہ اور اسرائیل کو سخت پیغام

تہران(ویب ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے سربراہ جنرل محمد پاکپور نے کہا ہے کہ ایران پر کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں فوری ردعمل دیں گے، جواب دینے کے لیے تیار ہیں ایرانی میڈیا کے مطابق پاسدران انقلاب مزید پڑھیں

امریکا اور نیٹو کے درمیان گرین لینڈ پر ابتدائی معاہدہ، محدود اختیارات اور معدنی وسائل کی شراکت طے

نیویارک(ویب ڈیسک) امریکا اور نیٹو کے درمیان گرین لینڈ پر ابتدائی معاہدہ طے پاگیا ، معاہدہ برطانیہ کے سائپرس معاہدے کی طرز کا ہوگا، محدود اختیارات اور معدنی وسائل میں حصہ ملے گا نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

فرانس میں پاکستان کے سفارت خانے کے زیر اہتمام وادی سندھ کی تہذیب پر آثار قدیمہ کے حوالے سے سیمینار

پیرس(ویب ڈیسک )فرانس میں پاکستان کے سفارت خانے نے5 ہزار سال قدیم وادی سندھ کی تہذیب پر آثار قدیمہ کے مطالعات کے موضوع پر پیرس میں سیمینار کا انعقاد کیا جس میں ڈائریکٹر فرانسیسی آثار قدیمہ مشن برائے وادی سندھ مزید پڑھیں

پیرس پاکستانی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے ایسوسی ایشن آف پاکستانی فرانکوفون پروفیشنلز سے خطاب کیا

پیرس (ویب ڈیسک) فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے سفارت خانۂ پاکستان میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ایسوسی ایشن آف پاکستانی فرانکوفون پروفیشنلز سے خطاب کیا۔اپنے خطاب میں انہوں نے پاکستان اور فرانس کے درمیان کثیر مزید پڑھیں

سنگاپور میں پاکستانی نژاد امریکی آرٹسٹ انیلا قیوم آغا کی شاندار نمائش کا افتتاح، ہائی کمشنر رابعہ شفیق کی شرکت

سنگاپور(ویب ڈیسک)سنگاپور میں پاکستان کی ہائی کمشنر رابعہ شفیق نے معروف پاکستانی نژاد امریکی آرٹسٹ انیلا قیوم آغا کی نمائش کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور سندرم ٹیگور گیلری میں ’’انیلا قیوم آغا:دی ان ریولنگ‘‘کے عنوان سے شاندار آرٹ مزید پڑھیں

Ayatollah Khamenei Holds Trump, Israel Responsible for Violent Protests in Iran capitalnewspoint.com

آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی صدر اور اسرائیل کو ایران میں تشدد کے مظاہروں کا ذمہ دار قرار دے دیا

تہران (ویب ڈیسک )ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نے ملک میں پُرتشدد احتجاجی مظاہر وں کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ذمہ دار ٹھہرادیا آیت اللہ خامنہ ای نے جاری بیان میں کہا کہ مظاہروں کے دوران اموات، مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، جنگ بندی کے باوجود درجنوں فلسطینی شہید، انسانی بحران شدت اختیار کر گیا

غزہ (ویب ڈیسک ) غزہ بھر میں صیہونی افواج کے حملے جاری ہیں، اسرائیل نے جنگ بندی کے باوجود درجنوں فلسطینی شہید کر دیئے عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی کے بعد اب تک 464 فلسطینی شہادتیں رپورٹ ہوئی ہیں، مزید پڑھیں