ایران، روس اور چین شمالی بحرِ ہند میں مشترکہ بحری مشقیں کریں گے

تہران(ویب ڈیسک) ایران، روس اور چین نے شمالی بحرِ ہند میں مشترکہ بحری مشقوں کا اعلان کردیا ہے ایران کے نیم سرکاری تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران ، روس اور چین رواں ماہ مشترکہ بحری مشقیں کریں مزید پڑھیں

جنوری میں روسی افواج نے یوکرین کے 24 علاقوں پر قبضہ حاصل کر لیا، 38 ہزار یوکرینی اہلکار ہلاک یا زخمی

ماسکو (ویب ڈیسک) روسی وزارتِ دفاع کی رپورٹس کی بنیاد پر سامنے آنے والے اعداد و شمار کے مطابق روسی افواج نے جنوری 2026 کے دوران خصوصی فوجی آپریشن کے علاقے میں 24 آبادیوں کا کنٹرول حاصل کر لیا رپورٹ مزید پڑھیں

ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کی افواج کو دہشت گرد قرار دے دیا

تہران(ویب ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے ممالک کی افواج کو دہشتگرد گروہ قرار دے دیا غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ اقدام یورپی یونین کی جانب سے ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مزید پڑھیں

ایران کے سیکرٹری اعلیٰ قومی سلامتی علی لاریجانی کا ماسکو میں پیوٹن سے اہم ملاقات

ماسکو (ویب ڈیسک ) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے ماسکو کا انتہائی اہم دورہ کیا ہے ترجمان کریملن کے مطابق سیکرٹری ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل علی لاریجانی نے دورہ روس کے دوران روسی مزید پڑھیں

واشنگٹن امریکہ نے اسرائیل کو 6.5 ارب ڈالر کے فوجی سازوسامان کی فروخت کی منظوری دے دی

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی محکمہ خارجہ نے اسرائیل کو فوجی سازوسامان کی فروخت کی منظوری دے دی پینٹا گون کے مطابق اسرائیل کو 6.5 ارب ڈالر کے فوجی سازوسامان کی فروخت کی منظوری دی گئی، 3.8 ارب ڈالر کے اپاچی مزید پڑھیں

یورپی یونین نے ایران پر مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن اور روس کی حمایت پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

برسلز(ویب ڈیسک) یورپی یونین نے داخلی معاملات میں زبردستی اور روس کی مدد کرنے کے الزام پر ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردیں، پابندیوں کی نئی فہرست میں ایرانی وزیر داخلہ سمیت 15 افراد اور 6 ادارے شامل ہیں مزید پڑھیں

ایران کی امریکا اور اسرائیل کو حملے سے وارننگ، فوج ہائی الرٹ پر

تہران(ویب ڈیسک ) ایرانی فوج کے سربراہ نے امریکا اور اسرائیل کو حملے سے خبردار کر دیا ایرانی آرمی چیف امیر حاتمی نے کہا کہ خلیج میں امریکی فوجی تعیناتی کے بعد ایران ہائی الرٹ پر ہے، ایرانی جوہری صلاحیت مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے گریز کی امید، برطانیہ اور کینیڈا کو چین کے ساتھ تجارت پر خبردار کیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں پڑے گی، ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مزید بات چیت کا ارادہ ہے، مزید پڑھیں

ایران کا یورپی یونین کے فیصلے پر شدید ردِعمل، پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دینا بڑی غلطی قرار دے دی

تہران (ویب ڈیسک) ایران کا یورپی یونین کے فیصلے پر سخت رد عمل سامنے آگیا، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دینا بڑی غلطی ہے، یورپ اسرائیل کے غزہ میں نسل کشی پر مزید پڑھیں

امریکی وزیر دفاع: ایران کے معاملے میں پینٹاگون صدر ٹرمپ کے احکامات پر کارروائی کے لیے تیار ہے

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے صدر ٹرمپ جو چاہیں گے پینٹاگون وہ کرنے کو تیار ہوگا، ایک بیان میں امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ امریکا تمام آپشنز استعمال کرنے کیلئے مزید پڑھیں

امریکا نے وینزویلا کی تیل صنعت پر پابندیاں نرم کر دیں

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے وینزویلا کی تیل صنعت پر پابندیاں نرم کر دیں، امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ وینزویلا کی تیل صنعت کے لئے جنرل لائسنس جاری کیا، نئے لائسنس سے حکومت کو معمول کی تیل ٹرانزیکشنز مزید پڑھیں

ٹرمپ نے حکومتی شٹ ڈاؤن کو امریکا کی ترقی کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومتی شٹ ڈاؤن کو ملک کی ترقی کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا، صدر ٹرمپ ٹروتھ سوشل پر بیان میں کہا کہ امریکا معاشی ترقی میں نئے ریکارڈ قائم کر رہا مزید پڑھیں

کیوبا کو تیل فروخت کرنے والے ممالک پر امریکی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کو تیل فروخت کرنے والے ممالک پر ٹیرف لگانے کا اعلان کر دیا،خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر نے کیوبا کو تیل فراہم کرنے والے ممالک کی اشیا پر ٹیرف کا مزید پڑھیں

رفح کراسنگ کھولنے کا اعلان، اسرائیلی حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

غزہ (ویب ڈیسک ) اسرائیل نے اتوار کو رفاہ کراسنگ کھولنے کا اعلان کر دیا جبکہ اسرائیلی شیلنگ اور ڈرون حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید ہو گئے، عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے رفاہ ایک فائرنگ کرکے تین مزید پڑھیں

Iran Rejects U.S. Pressure, Says Protests Were Hijacked by Foreign‑Backed Violent Elements: Iranian Ambassador

امریکی دھونس دھاندلی تسلیم نہیں ہمارے دوست جیسے ہمیں سپورٹ کرنا چاہیں کریں مگر ہم کسی کے پاس نہیں جائیں گے . ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ہمارے میڈیا نے 12 روزہ جنگ کے بعد ہمارے خلاف ہونے والی سازش کو بے نقاب کیا،ایرانی حکومت نے مارکیٹ کو ملحوظ مزید پڑھیں

یورپی یونین کا بڑا فیصلہ، روسی گیس کی خریداری 2027 سے مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان

برسلز (ویب ڈیسک ) یورپ نے اگلے سال سے روسی گیس نہ خریدنے کا اعلان کر دیا خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یونین نے روسی گیس پر پابندی کی منظوری دی جبکہ چند ممالک جیسے ہنگری اور سلوواکیہ نے فیصلے مزید پڑھیں

نیٹو چیف کا اعتراف: یورپ امریکا کے بغیر اپنی حفاظت کرنے کے قابل نہیں

برسلز(ویب ڈیسک ) نیٹو چیف نے کہا کہ یورپ امریکا کے بغیر اپنی حفاظت کرنے کے قابل نہیں ہے نیٹو چیف نے برسلز میں یورپی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین یا یورپ کا خود اپنی حفاظت مزید پڑھیں

ایران سے مذاکرات کے لیے امریکا کی 4 بڑی شرائط سامنے آ گئیں

واشنگئٹن(ویب ڈیسک) امریکا کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی 4 شرائط سامنے آگئیں امریکی میڈیا کے مطابق امریکی شرائط زیادہ تر اسرائیل کے تحفظ کیلئے ہیں، امریکا کا پہلا مطالبہ ہے کہ تمام افزودہ یورینیم کو مکمل طور پر ہٹایا مزید پڑھیں

پاکستان کا ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے 16 ویں سالانہ اجلاس میں بین التہذیبی وثقافتی مکالمے کے فروغ کے عزم کا اعادہ

منامہ (ویب ڈیسک )پاکستان نے ایشیائی پارلیمانی اسمبلی (اے پی اے) کے 16 ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر بین التہذیبی وثقافتی مکالمے کے فروغ کے لیے اپنے پختہ عزم کا بھرپور اعادہ کرتے ہوئے ایشیا میں امن، استحکام اور مزید پڑھیں

امریکہ میں شدید برفانی طوفان، نظام زندگی معطل، 30 افراد جاں بحق، لاکھوں متاثر

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکا میں شدید برفانی طوفان نے نظام زندگی منجمد کردیا، برفباری کے باعث مختلف حادثات میں 30 افراد ہلاک ہوگئے امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس، اوکلاہوما، نیوجرسی سمیت درجنوں ریاستوں میں سرد ہواؤں کے مزید پڑھیں