اسحاق ڈار کی آذربائیجان، ترکی، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام پر اتفاق

ریاض (ویب ڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی آذربائیجان، سعودی، ترکیے اور مصری وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں ہوئیں، خطے میں امن و استحکام کے فروغ پر اتفاق کیا گیا، دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

پاکستان کی عید جنگ بندی: چین، سعودی عرب اور قطر کا خیرمقدم

ریاض(ویب ڈیسک) چین، سعودی عرب اور قطر نے پاکستان کی جانب سے عید الفطر پر افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن غضب للحق روکنے کا خیر مقدم کیا ہے،سعودی وزارت خارجہ نے عارضی جنگ بندی کو امن کی جانب مزید پڑھیں

ریاض اجلاس. عرب و اسلامی وزیر خارجہ کی ایرانی حملوں کی شدید مذمت

ریاض (ویب ڈیسک) مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتِ حال پر عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا سعودی دارالحکومت ریاض میں اجلاس ہوا جہاں علاقائی سلامتی اور استحکام کو سپورٹ کرنے کے طریقوں پر غور کیا گیا،اجلاس کے دوران مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے پیشِ نظر صدر ٹرمپ نے چین کا دورہ ملتوی کر دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے پیشِ نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کا دورہ ملتوی کر دیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ مزید پڑھیں

سعودی عرب اور یو اے ای میں شوال کا چاند نظر نہ آیا، عیدالفطر 20 مارچ کو ہوگی

ریاض/ ابوظہبی (ویب ڈیسک ) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر20مارچ بروزجمعہ کوہوگی سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مختلف شہروں کی آبزرویٹریوں میں اجلاس ہوئے سعودی سپریم کورٹ مزید پڑھیں

امریکا اتحادیوں سے آبنائے ہرمز کی حفاظت میں مدد طلب کر رہا ہے . وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا اتحادیوں سے آبنائے ہرمز کی حفاظت میں مدد طلب کر رہا ہے غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ اتحادیوں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار ریاض پہنچ گئے، عرب و اسلامی وزرائے خارجہ کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کریں گے

ریاض (ویب ڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے،اسحاق ڈار مشاورتی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے، جو عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم مشاورتی فورم ہے، سعودی عرب مزید پڑھیں

علی لاریجانی کا مسلم ممالک سے سوال: کیا آپ امریکا اور اسرائیل کے ساتھ ہیں یا ایران اور مزاحمت کاروں کے ساتھ؟.

تہران (ویب ڈیسک) ایران کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی لاریجانی نے مسلم ممالک کے نام کھلا خط لکھا ہے اور سوال کیا ہے کہ آپ امریکا اور اسرائیل کے ساتھ ہیں یا ایران اور مزاحمت کاروں کے مزید پڑھیں

بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب دھماکا، ڈرون حملے کے بعد فضائی دفاع فعال

بغداد (ویب ڈیسک ) عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب دھماکا ہوا ذرائع کے مطابق ڈرون کی دراندازی کے بعد فضائی دفاعی نظام کو فعال کیا گیا جس نے مبینہ حملے کو روکنے کی کوشش کی، عرب مزید پڑھیں

یورپی یونین نے آبنائے ہرمز میں جہاز نہ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا، کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتکاری پر زور

برسلز (ویب ڈیسک ) یورپی یونین نے بھی خلیج فارس میں جہاز نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ یورپی یونین آبنائے ہرمز میں کسی بھی آپریشن میں مزید پڑھیں

نائجیریا کے میدوگوری میں تین مشتبہ خودکش دھماکے، 23 ہلاکتیں اور 108 زخمی

ابوجا(ویب ڈیسک) نائیجیریا میں مشتبہ 3 خودکش بم دھماکوں میں 23 افراد ہلاک اور 108 زخمی ہو گئے پولیس کے مطابق یہ حملے شمال مشرقی صوبے بورنو کے دارالحکومت میدوگوری کے مختلف مقامات پر کیے گئے غیر ملکی میڈیا کے مزید پڑھیں

ایران کے میزائل حملے، تل ابیب اور بیت شمیش میں تباہی، درجنوں افراد زخمی

تل ابیب(ویب ڈیسک) ایرانی میزائلوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، متعدد مقامات پر آگ بھڑک اٹھی، تل ابیب میں کئی عمارتیں اور گاڑیاں تباہ ہوگئیں، درجنوں افراد زخمی ہوگئے ، بیت شمیش پر بھی میزائل داغے گئے، اسرائیل میں ہلاک مزید پڑھیں

تہران میں سعد آباد پیلس کے قریب زوردار دھماکوں کی آوازیں، دھماکوں کی نوعیت غیر واضح

تہران (ویب ڈیسک ) ایران کے دارالحکومت تہران میں یکے بعد دیگرے کئی زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اطلاعات کے مطابق یہ دھماکے سعد آباد پیلس کمپلیس کے قریب سنے گئے تاہم دھماکوں کی نوعیت واضح نہیں ہو مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا نیٹو اتحادیوں پر شکوہ، ایران کے ایٹمی خطرے کی وارننگ، آبنائے ہرمز میں مدد نہ دینے پر تنقید

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ دینے پر نیٹو سمیت دیگر اتحادی ممالک سے شکوے کر دیئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران کے پاس اگر مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے ایران کے میزائل اور ڈرون خطرات کے پیش نظر فضائی حدود عارضی طور پر بند کر دی

ابوظہبی(ویب ڈیسک) یو اے ای نے فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا اماراتی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نےکہا کہ ملک کی فضائی حدود کو غیر معمولی احتیاطی اقدام کے طور پر عارضی طور پربند کیا مزید پڑھیں

ہ ایران نے جنگ شروع نہیں کی، عالمی برادری سے حملوں کی مذمت کا مطالبہ . ایرانی صدر مسعود پزشکیان

تہران(ویب ڈیسک ) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران نے یہ جنگ شروع نہیں کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے فرانسیسی صدر میکرون سے گفتگو میں ایران کا مؤقف واضح کر دیا، انہوں نے کہا کہ حملے کے مزید پڑھیں

پاکستان نے ایران کی تجارت اور ٹرانزٹ سہولت فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا،.سفیر مدثر علی ٹیپو

تہران (ویب ڈیسک) ایران میں پاکستانی سفیر مدثر علی ٹیپو نے کہا ہے کہ پاکستان کو تجارت اور ٹرانزٹ تجارت کے لیے مکمل سہولت فراہم کرنے پر حکومت ایران کا شکرگزار ہوں، ایکس پر پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب نے اسلاموفوبیا کے خلاف عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا

نیویارک(ویب ڈیسک) اسلاموفوبیا کے کورگروپ کے سربراہ پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا جیسے چیلنج سے نمٹنے کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے لیے عالمی دن کے حوالے مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث رمضان میں پاکستان آنے والی نقد رقوم میں 50 فیصد کمی

دبئی (ویب ڈیسک )مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور اس کے نتیجے میں فضائی سفر میں خلل کے باعث پاکستان آنے والی نقد رقوم میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں رمضان میں بیرونِ ملک مزید پڑھیں

UAE Launches Major Crackdown on Misleading Social Media Campaigns, 25 People Arrested capitalnewspoint.com

متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا پر گمراہ کن مہم کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، مختلف قومیتوں کے 25 افراد گرفتار

ابوظہبی(ویب ڈیسک ) متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا پر گمراہ کن مواد اور ریاستی سلامتی کے خلاف پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میں مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے 25 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق مزید پڑھیں