وینزویلا کی اپوزیشن رہنما کی وطن واپسی کا اعلان، کراکس میں سکیورٹی ہائی الرٹ

کراکس (ویب ڈیسک) وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر نے جلد وطن پہنچ کر سیاسی سرگرمیوں میں واپسی کا عندیہ دے دیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت کراکس میں سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات ہے، مسلح پولیس کا گشت، شہر میں مزید پڑھیں

وینزویلا پر امریکی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے.میئر نیویارک ظہران ممدانی

نیویارک (ویب ڈیسک) میئر نیویارک ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ وینزویلا پر امریکی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،اپنے ایک بیان میں میئر نیویارک ظہران ممدانی نے وینزویلا میں امریکی کارروائی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

وینزویلا پر امریکی حملے کے خلاف امریکا سمیت دنیا بھر میں مظاہرے، ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ

واشنگٹن، پیرس، روم (ویب ڈیسک) امریکا کی جانب سے وینزویلا پر حملے کے خلاف امریکی شہروں سمیت دنیا بھر میں مظاہرے ہوئے جن میں ٹرمپ کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔واشنگٹن اور دیگر امریکی شہروں میں وینزویلا کے خلاف امریکی مزید پڑھیں

امریکی کارروائیوں کے خدشات: صدر ٹرمپ کا کولمبیا کو سخت انتباہ، لاطینی امریکا میں کشیدگی میں اضافہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) وینزویلا میں صدر نکولس مادورو کو اٹھائے جانے کے بعد لاطینی امریکا کے دیگر ممالک میں بھی کارروائیوں کے امکانات بڑھ گئے، اسی تناظر میں کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب مزید پڑھیں

صدر مادورو کے اغوا کے بعد وینزویلا کی سپریم کورٹ نے نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو قائم مقام صدر مقرر کر دیا

کراکس(ویب ڈیسک) وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو اغوا کیے جانے کے بعد وینزویلا کی عدالت عظمیٰ نے نائب صدر ڈیلسی کو عارضی طور پر عہدہ سنبھالنے کا حکم دے دیا۔وینزویلا کی سپریم کورٹ نے رات مزید پڑھیں

امریکہ اور اسرائیل ایران پر دوبارہ جنگ مسلط کرنا چاہتے ہیں.ایرانی سفیر رضا امیری مقدم

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایک مرتبہ پھر ایران پر جنگ مسلط کرنے کے درپے ہیں، اگر ایسا ہوا تو مستقبل میں خطے کے دیگر ممالک مزید پڑھیں

پاکستانی سفیرسہیل محمود نے ڈی 8 تنظیم کے سیکرٹری جنرل کا منصب سنبھال لیا

استنبول(ویب ڈیسک ) پاکستانی سفیرسہیل محمود نے ڈی 8 تنظیم کے سیکرٹری جنرل کا منصب سنبھال لیا استنبول میں ڈی8 سیکرٹریٹ کے ہیڈ کوارٹر میں پروقار تقریب میں سہیل محمود نے سابق سیکریٹری جنرل سفیر امام کی خدمات کو سراہا، مزید پڑھیں

پاکستان-امریکا شراکت داری عالمی امن و استحکام کے لیے اہم ہے . سفیر رضوان سعید شیخ

نیویارک (ویب ڈیسک ) امریکا میں تعینات پاکستان سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا جب بھی کسی مہم پر اکٹھے چلے تو اس کا مقصد نتیجہ خیز نکلا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکا میں مزید پڑھیں

تیل اور معدنیات پر قبضہ کر نے کا معا ملہ امریکہ نے وینزویلا کے دارالحکومت پر حملہ کردیا

کراکس ( ویب ڈیسک ) عراق ، کے بعد تیل اور معدنیات پر قبضہ کر نے کا معا ملہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ا حکامات پر امریکی فوج نے وینزویلا کے دارالحکومت سمیت مختلف مقامات پر حملہ کردیا، مزید پڑھیں

سعودی عرب نے یو اے ای سے یمن میں اپنی فوج 24 گھنٹے میں واپس بلانے کا مطالبہ کر دیا

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ یمنی حکومت کے مطالبے کے مطابق 24 گھنٹے میں اپنی فوج یمن سے واپس بلائے اور کسی بھی فریق کو عسکری یا مالی مزید پڑھیں

سعودی عرب نے قومی سلامتی کے لیے تمام وسائل استعمال کرنے کا اعلان کر دیا

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے قومی سلامتی کو لاحق خطرے سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل استعمال کرنے کا اعلان کر دیا عرب میڈیا کے مطابق یمن کی صورتحال کے پیش نظر شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت کابینہ کا مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات یمن میں انسدادِ دہشت گردی سرگرمیوں کے خاتمے کا اعلان

دبئی(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے سامنے آنے والے سخت ردعمل کے بعد متحدہ عرب امارات نے یمن میں جاری اپنی باقی ماندہ انسدادِ دہشت گردی سرگرمیوں کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ مزید پڑھیں

ٹرمپ کا یوکرینی حملے پر ردعمل، پیوٹن کی رہائش گاہ پر حملے پر شدید غصہ کا اظہار

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی رہائش گاہ پر یوکرینی حملے کا سُن کر بہت برا لگا اس حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یوکرینی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیں، خالدہ ضیا کئی روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم اور اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء انتقال کر گئیں

لاہور(ویب ڈیسک) بنگلادیش نیشنل پارٹی کی لیڈر خالدہ ضیاء نے 1991 میں وزارت عظمیٰ سنبھالی تھی، وہ بنگلادیش کے سابق صدر ضیاء الرحمٰن کی اہلیہ تھیں خالدہ ضیاء 15 اگست 1946 کو دیناج پور میں پیدا ہوئیں، انہوں نے 1960 مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے یمن سے متعلق سعودی الزامات مسترد کر دیے، کشیدگی کم کرنے کی اپیل

ابوظہبی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے یمن سے متعلق سعودی عرب کے بیان پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالے سے تمام الزامات مسترد کردیے سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے مطالبہ کیا ہےکہ مزید پڑھیں

پاکستان کا صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اسرائیلی اعلان کو مسترد، صومالیہ کی خودمختاری کی مکمل حمایت

نیویارک(ویب ڈیسک) پاکستان نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کااسرائیلی اعلان مسترد کردیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نائب مندوب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان صومالی لینڈ کو مزید پڑھیں

ملائیشیا کے آرمی چیف جنرل تن سری محمد حافظ الدین جنتن کرپشن و منی لانڈرنگ تحقیقات کے دوران رخصت پر

کوالالمپور(ویب ڈیسک) ملائیشیا کے آرمی چیف جنرل تن سری محمد حافظ الدین جنتن کو کرپشن اور منی لانڈرنگ الزامات کی تحقیقات تک رخصت پر بھیج دیا گیا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کی وزارتِ دفاع نے آرمی چیف مزید پڑھیں