غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بربریت میں مزید اضافہ، 63 فلسطینی شہید

غزہ(ویب ڈیسک ) غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بربریت اور مظالم میں کمی نہ آسکی، صیہونی افواج کے بے گھر اور خوراک کے متلاشی فلسطینیوں پر حملے جاری ہیں عرب میڈیا کے مطابق 24 گھنٹے میں اسرائیلی حملوں میں مزید مزید پڑھیں

گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار 450 کارکنوں کو یورپ ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج نے غزہ میں امدادی سامان لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار 450 کارکنوں کو یورپ ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے فلوٹیلا کے قافلے میں سابق سینیٹر مشتاق احمد ، سوئیڈش مزید پڑھیں

ٹرمپ کی حماس کو غزہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کیلئے اتوار تک کی ڈیڈ لائن

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ٹرمپ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو غزہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کے لیے ڈیڈ لائن دےدی ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ حماس کے پاس معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے اتوار کی مزید پڑھیں

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت پاکستانی وفد کی مراکش میں ہونے والی “او آئی سی یوتھ کیپیٹل 2025” والینٹیئرز اینڈ یوتھ گیدرنگ میں بھرپور شرکت

رباط (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم یوتھ پروگرام کی نمائندگی میں پاکستانی وفد نے مراکش میں ہونے والی “او آئی سی یوتھ کیپیٹل 2025” والینٹیئرز اینڈ یوتھ گیدرنگ میں بھرپور شرکت کی۔ یہ بین الاقوامی کانفرنس اسلامک کوآپریشن یوتھ فورم کے زیر مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات اور ملائیشیا کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ نافذالعمل ہو گیا، دوطرفہ تجارت 13.5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات اور ملائیشیا کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ (اسی ای پی اے) باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے جو دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات میں ایک بڑی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات اور آسٹریلیا کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ نافذ، دوطرفہ تجارت کے نئے دور کا آغاز

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات اور آسٹریلیا کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ (سیپا) باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے جو دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی مزید پڑھیں

“دی سمپسنز مووی کا سیکوئل 23 جولائی 2027 کو ریلیز ہوگا، ہومر دوبارہ بڑی اسکرین پر واپس آ رہا ہے”

نیو یارک (ویب ڈیسک )مشہور زمانہ کارٹون سیریز پر مبنی فلم ” دی سمپسنز مووی” کا سیکوئل تقریباً 20 سال بعد ریلیز ہونے جا رہا ہے ، 20th Century Studios نے پیر کے روز تصدیق کی کہ فلم 23 جولائی مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی میرے بارے میں تعریف کسی اعزاز سے کم نہیں : ڈونلڈ ٹرمپ

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کی جنگ بندی پر میرے بارے میں تعریف اعزاز سے کم نہیں وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ مزید پڑھیں

ابوظہبی میں گلوبل ریل 2025 نمائش و کانفرنس کا آغاز

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک )ابوظہبی میں گلوبل ریل 2025 نمائش و کانفرنس کا آغاز ہو گیا۔ اماراتی نیوز ایجنسی ’’وام‘‘ کے مطابق گلوبل ریل 2025 نمائش اور کانفرنس کا آغاز منگل کو ابوظہبی کے ایڈنیک سینٹر میں ہوا جو 2 اکتوبر مزید پڑھیں

ابوظہبی حکومت کی مصنوعی ذہانت پر مبنی خدمات میں اہم پیشرفت

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک )ابوظہبی کے محکمہ گورنمنٹ انیبلمنٹ (ڈی جی ای) نے اعلان کیا ہے کہ ابوظہبی حکومت نے اپنے تمام سرکاری اداروں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال کو عملی سطح پر پہنچایا ہے، یہ پیشرفت حکومت کی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم نے دوحہ حملے پر قطری وزیراعظم سے معافی مانگ لی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) اسرائیلی وزیراعظم نے دوحہ حملے پر قطری وزیراعظم سے معافی مانگ لی غیر ملکی خبر رساں ادارے نے اسرائیلی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے قطر کے وزیر مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں ویزا قوانین میں بڑی ترامیم، نئی کیٹیگریز کا اعلان

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات میں ویزا قوانین میں بڑی ترامیم کرتے ہوئے نئی کیٹیگریز کا اعلان کیا گیا ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی ’’وام‘‘ کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹ سکیورٹی نے انٹری ویزا سے متعلق مزید پڑھیں

یورپی یونین کا افریقہ میں قابل تجدید توانائی کے منصوبوں کے لیے 545 ملین یورو فراہم کرنے کا اعلان

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک )یورپی یونین نے افریقہ میں قابل تجدید توانائی کے منصوبوں کے لیے 545 ملین یورو (638 ملین ڈالر) فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد بجلی تک رسائی میں اضافہ، علاقائی بجلی گرڈز کو مضبوط بنانا مزید پڑھیں

روس، پاکستان، چین اور ایران کا افغانستان میں امریکی فوجی اڈے کی شدید مخالفت، علاقائی سلامتی اور خودمختاری کا مطالبہ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) روس، پاکستان، چین اور ایران نے افغانستان میں امریکی فوجی اڈے کی مخالفت کردی،خبر ایجنسی کے مطابق ہمسایہ ممالک نے مطالبہ کیا ہے کہ جنگ سے تباہ حال افغانستان میں کسی ملٹری ایئر بیس کے حق میں مزید پڑھیں

ہم جنگ سے نہیں ڈرتے، پابندیوں کا دوبارہ نفاذ غیر منصفانہ ہے: ایرانی صدر مسعود پیزشکیان

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک )ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے اقوام متحدہ کی جانب سے بین الاقوامی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کو غیر منصفانہ اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے ، اقوام متحدہ کی جانب سے ایران پر اقتصادی مزید پڑھیں

ٹرمپ کا غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ جلد ہونے کا دعویٰ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ جلد ہونے کا دعویٰ کردیا امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ غزہ جنگ کے خاتمے اور یرغمالیوں کی مزید پڑھیں

پاکستان، چین، ایران اور روس کا پرامن افغانستان کی حمایت کا اعادہ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) چین، ایران، پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ کے چوتھے چار فریقی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ اجلاس گزشتہ روز روس کی دعوت پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس مزید پڑھیں

سعودی عرب،تبوک شہرکے قریب قدیم ترین انسانی بستی کے آثار دریافت

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی وزیر ثقافت اور آثار قدیمہ اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے چیئرمین شہزادہ بدر بن عبداللہ نے کہا ہے کہ تبوک شہر کے مغربی جانب قدیم ترین انسانی بستی کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔ اردو نیوز کے مزید پڑھیں

یکم اکتوبر سے مخصوص درآمدی مصنوعات پر نئے ٹیرف عائد کیے جائیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر سے مخصوص دنیا بھر کے مختلف ممالک سے مصنوعات کی درآمد پر نئے ٹیرف عائد کیے جائیں گے جو وسیع پیمانے پر عائد کردہ محصولات کے علاوہ مزید پڑھیں