جنوبی کوریا کی امریکا میں گرفتار سیکڑوں ورکرز کی رہائی کی اپیل، شہریوں کی وطن واپسی کےلئے سیئول سے بھیجا گیا خصوصی طیارہ بھی تاخیر کا شکار

اٹلانٹا(ًمانیٹرنگ ڈیسک )جنوبی کوریا نے امریکا میں گرفتار سینکڑوں ورکرز کی رہائی کی براہ راست اپیل کی ہے ،شہریوں کی وطن واپسی کےلئے سیئول کی جانب سے بھیجا گیا خصوصی طیارہ بھی تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے اے مزید پڑھیں

یورپی یونین بھارت اور چین پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٰٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین سے کہا ہے کہ وہ بھارت اور چین پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرے۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

سعودی عرب وزارتِ حج کا عازمین کے لیے کیٹرنگ سروس کو بہتر بنانے بارے اجلاس

ریاض (مانیٰٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے عازمین حج کو فراہم کی جانے والی کیٹرنگ سروس کے معیار کو بہتر بنانے کےلیے ’کیٹرنگ تھون‘ چیلنج کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ سعودی خبررساں ایجنسی مزید پڑھیں

اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس، قطر کے دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

جدہ(مانیٰٹرنگ ڈیسک )اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون، اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ۔ او آئی مزید پڑھیں

عرب لیگ کی قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شہری رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملے کی مذمت

قاہرہ(مانیٰٹرنگ ڈیسک )عرب لیگ نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شہری رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ قطر ی اخبار دی پیننسولا قطر کے مطابق عرب لیگ نے گزشتہ روز جاری بیان میں واضح کیا ہے مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت کے لئے مزید 10 ممالک کی درخواستوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے ، روسی صدر

تیانجن (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت کے لئے مزید 10 ممالک کی درخواستوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ تاس کے مطابق چین کے شہر تیانجن میں تنظیم مزید پڑھیں

ملائیشیا۔ پاکستان دوستی کے لازوال رشتوں سے منسلک ہے ، آئی سی سی آئی کی پیٹروناس کو پاکستان کے پیٹرولیم سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت

کوالالمپور (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے اعلیٰ سطحی وفد نے کوالالمپور میں مشہور زمانہ پیٹروناس ٹاورز کا دورہ کیا ، پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان توانائی کے شعبے میں باہمی تعاون مزید پڑھیں

میئر نیویارک ایرک ایڈمز کی پہلی بار پاکستان ہیریٹیج ڈے استقبالیہ کی میزبانی، پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی خدمات کو خراج تحسین

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک )نیویارک کے میئر ایرک ایڈمز نے پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی سماجی، ثقافتی اور معاشی شعبوں میں نمایاں خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سٹی انتظامیہ دنیا کی تمام کمیونٹیز بشمول متحرک پاکستانی ڈائیسپورا کے ساتھ مزید پڑھیں

برطانیہ میں صحافیوں کا غزہ کے ساتھیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں صحافیوں نے لندن کے وسطی علاقے میں جمع ہو کر غزہ میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا، جس کا پس منظر رواں ہفتے کے آغاز میں اسرائیلی فوج کے دو فضائی حملے ہیں جن مزید پڑھیں

فرانس میں پاکستانی سفیرممتاززہرا بلوچ سے پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک):فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرابلوچ نے یہاں پاکستانی برادری کے ساتھ ملاقات کی اورپاکستان اور فرانس کے تعلقات کو فروغ دینے میں اوورسیز پاکستانیوں کے کردار کی اہمیت پر زور دیا،پیرس میں پاکستانی سفارت خانے سے جاری مزید پڑھیں

پاکستانی میزائلوں کی کامیابی سے امریکا میزائل پروگرام تیز کرنے پر مجبور

واشنگٹن (ماینٹرنگ ڈیسک ) امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق پاکستانی میزائلوں کی بھارت کے خلاف کامیابی سے امریکا اپنا میزائل پروگرام تیز کرنے پر مجبور ہو گیا بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی فضائیہ نے چین کے مزید پڑھیں

مودی کا “آتم نربھرتا” خواب چکنا چور، بھارتی بحریہ کی فضائی طاقت کا مستقبل مشکوک

ممبئی (ماینٹرنگ ڈیسک )مودی کا “آتم نربھرتا” کا خواب حقیقت سے کوسوں دور، بھارتی بحریہ کی فضائی طاقت بحران کا شکار۔ مودی سرکار کی نااہلی، دس سال بعد بھی بھارت اپنا بحری لڑاکا طیارہ بنانے میں ناکام ،رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

چین کے مرکزی بینک کا قدرتی آفات سے تحفظ کے لیے 100 بلین یوآن کا اضافہ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )چین کے مرکزی بینک نے قدرتی آفات سے تحفظ کے لیے 100 بلین یوآن کریڈٹ سپورٹ کا اضافہ کیا ہے۔چائنا گلوبل نیوز نیٹ ورک(سی ٹی جی این)پیپلز بینک آف چائنا (پی بی او سی )سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

یو اے ای میں ہوائی اڈوں پر ہنگامی صورتحال اور بحران سے نمٹنے کیلئے نیا ضابطہ جاری

ابوظہبی (مانٹرنگ ڈسک) امتحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (جی سی اے اے) نے ہوائی اڈوں پر ہنگامی حالات اور بحرانوں سے نمٹنے کے لیے ایک نیا جامع ضابطہ جاری کر دیا ہے جسے “سِول ایوی ایشن مزید پڑھیں

اسرائیلی حکومت مغربی کنارے میں آبادکاری سرگرمیاں فوری بند کرے ، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے اسرائیل کی ہائیر پلاننگ کمیٹی کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے ای ون علاقے میں 3,400 سے زائد رہائشی یونٹس کی منظوری دینے کے فیصلے کی شدید مذمت مزید پڑھیں

خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا میں طلب بڑھنے پر خام تیل کی قیمتوں میں جمعرات کو اضافہ دیکھا گیا جبکہ یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششوں سے متعلق غیر یقینی صورتحال نے بھی قیمتوں کو سہارا دیا۔کاروباری سرگرمیوں کے دوران برینٹ مزید پڑھیں

سعودی عرب ،بیرون ملک سے عمرہ ویزے کے لئے براہ راست درخواست کی سہولت متعارف

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نےمملکت کے باہر سے عمرہ ویزے کے لئے براہ راست درخواست کی سہولت متعارف کراتے ہوئے ’’نسک عمرہ‘‘سروس کا آغاز کر دیا العربیہ اردو نے وزارت حج و عمرہ کے مزید پڑھیں

چین نے بحیرہ جنوبی چین کے معاملے پر امریکا کے الزامات کو مسترد کر دیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو کونگ نے بحیرہ جنوبی چین کے معاملے پر امریکا کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے ۔شنہوا کے مطابق فو کونگ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس مزید پڑھیں

امریکی صدر کا فلپائن کے ساتھ نئے تجارتی معاہدے کا اعلان ، وہاں سے درآمدات پر ٹیرف کی شرح 19 فیصد ہوگی،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلپائن کے ساتھ نئے تجارتی معاہدے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت وہاں سے درآمدات پر ٹیرف کی شرح 19 فیصد ہوگی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے فلپائنی صدر فرڈینینڈ مارکوس سے وائٹ ہاؤس میں مزید پڑھیں