اسرائیل نے لبنان کے 16 قصبوں پر حملے کر دیے، بالبیک میں 10 ہلاک، متعدد زخمی

بیروت (ویب ڈیسک) اسرائیل نے لبنان کے 16 قصبوں پر حملے کر دیئے، لبنانی شہر بالبیک پر حملے میں 10 افراد شہید، جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے بالبیک میں رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا، درجنوں مزید پڑھیں

برطانیہ نے افغانستان، کیمرون، میانمار اور سوڈان کے طلبہ پر ویزا پابندیاں عائد کر دیں

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ نے 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا، برطانیہ نے افغانستان، کیمرون، میانمار، سوڈان کے طلبہ کیلئے ویزے بند کر دیئے، برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کے ورک یزے مزید پڑھیں

ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی تدفین مشہد میں ہوگی، بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کے جانشین ہونے کی غیر مصدقہ رپورٹس

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین مشہد میں ہوگی، ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین تہران میں بڑے تعزیتی اجتماع کے بعد ہوگی، تعزیتی اجتماع آج سے جمعے تک مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ کا امریکی جوہری مذاکرات پر تنقیدی بیان، سی آئی اے کرد جنگجوؤں کو ایران میں کارروائی کیلئے تیار کر رہی ہے

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا نے جوہری مذاکرات کو رئیل سٹیٹ کی طرح ڈیل کیا، سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بڑے جھوٹوں نے حقائق مزید پڑھیں

ایران پر حملے سے قبل مودی کے اسرائیل دورے پر عالمی میڈیا اور بھارتی اپوزیشن کی تنقید

نئی دہلی (ویب ڈیسک) ایران پر حملے سے قبل بھارتی وزیرِاعظم مودی کے دورۂ اسرائیل پر عالمی میڈیا اور بھارتی اپوزیشن کی جانب سے شدید تنقید سامنے آ رہی ہے، ناقدین کا کہنا ہے کہ اس دورے کی ٹائمنگ نے مزید پڑھیں

امریکی اڈوں پر حملوں میں 160 ہلاک، اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملوں میں ایران کا دعویٰ

تہران (ویب ڈیسک) خلیجی ممالک میں امریکا کی بیشتر تنصیبات ایران کے نشانے پر ہیں، ایرانی فوج نے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں پر حملوں میں 160 امریکیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کر دیا، ایرانی فوج کی جانب سے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا خدشہ ایران سمیت مشرق وسطیٰ میں انسانی بحران جنم لے سکتا ہے

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا کہ ایران سمیت مشرق وسطیٰ میں انسانی بحران جنم لے رہا ہے، اقوام متحدہ نے ایران کے ساتھ جنگ پر انسانی المیے کے خدشے کا اظہار کر دیا، اقوام متحدہ کے نمائندہ ٹام مزید پڑھیں

کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کر دیا

ٹورنٹو (ویب ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کر دیا، کینیڈین وزیر اعظم مارک کارنی نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم ہونی چاہئے، تمام ممالک بشمول امریکا اور اسرائیل مزید پڑھیں

امریکا نے آبنائے ہرمز کھلوانے کا فیصلہ کر لیا، تجارتی جہازوں کو تحفظ اور انشورنس فراہم کی جائے گی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے آبنائے ہرمز کھلوانے کا فیصلہ کر لیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نتے خلیج سے بحری تجارت کو مالی تحفظ دینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ضرورت پڑنے پر آبنائے ہرمز میں کمرشل جہازوں مزید پڑھیں

امریکا کو اسرائیل نے ایران کے خلاف جنگ میں نہیں دھکیلا، ذمہ داری خود قبول کی. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے دعوے کی تردید کردی، امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ امریکا کو اسرائیل نے ایران کیخلاف جنگ میں نہیں دھکیلا، ڈونلڈ ٹرمپ نے ذمہ داری لی مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو: سفارتی دفاتر پر براہ راست حملے کا خدشہ، انخلا جاری

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکی سفارتی دفاتربراہ راست حملوں کی زد میں ہیں، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دبئی میں امریکی قونصل خانے مزید پڑھیں

ایران کو نیا سپریم لیڈر مل گیا، مجتبیٰ خامنہ ای منتخب

تہران (ویب ڈیسک) ایران کو نیا سپریم لیڈر مل گیا، اسرائیلی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب ہوگئے، اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر کے انتخاب کیلئے مزید پڑھیں

امریکا نے عراقی کرد رہنماؤں کے ذریعے ایران میں خانہ جنگی کے منصوبے کی تیاری کر لی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے عراقی کرد رہنماؤں کے ذریعے ایران میں خانہ جنگی پیدا کرنے کا منصوبہ بنا لیا، امریکی خبر ایجنسی ایکسوس کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا عراقی کرد رہنماؤں سے مزید پڑھیں

ایران کا دبئی میں امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں

دبئی (ویب ڈیسک) ایران نے دبئی میں امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملہ کر دیا جس کے باعث عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، عرب میڈیا کے مطابق عمارت میں لگنے والی آگ پر امدادی ٹیموں نے قابو پا لیا، ڈپلومیٹک مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں اسکولوں اور جامعات کے لیے ریموٹ لرننگ جمعہ تک جاری رکھنے کا اعلان

ابوظہبی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں متعلقہ حکام نے سکولوں اور جامعات کے لیے ریموٹ لرننگ کو جمعہ تک برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ احتیاطی اقدامات کے تحت کیا گیا ہے تاکہ مزید پڑھیں

چین نے اسرائیل سے ایران پر فوجی کارروائی فوری روکنے کا مطالبہ کر دیا

بیجنگ(ویب ڈیسک ) چین نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کیخلاف فوجی کارروائی فوری روکی جائے چینی وزیر خارجہ نے اسرائیلی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں وزرائے خارجہ نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بات چیت مزید پڑھیں

امریکی سینٹرل کمانڈ کا ایران پر جاری حملوں کا دعویٰ، میزائل اور ڈرون سائٹس کو نشانہ بنایا گیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکی سینٹرل کمانڈ( سینٹ کام) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی نیوی کے گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائرز کی مسلسل اور بھرپور کارروائیاں جاری ہیں غیرملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی سینٹ کام کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

امریکا اور ایران کے کشیدگی کے باعث پاکستان کے بڑے ایئرپورٹس پانچویں روز بھی بند، پروازیں منسوخ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث پاکستان کے تمام بڑے ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن پانچویں روز بھی بحال نہیں ہو سکا، جس سے ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز کو اربوں روپے مزید پڑھیں

آپریشن غضبُ للحق: نیویارک ٹائمز کی بگرام ایئربیس پر پاکستانی حملے کی تصدیق

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف پاکستان بھرپور زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے معروف امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے بھی آپریشن غضب للحق میں پاکستان کی بڑی کامیابی کی تصدیق کر مزید پڑھیں

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بچوں کے تعلیم کے حق کے تحفظ کی ضرورت اجاگر کردی

اقوام متحدہ(ویب ڈیسک)پاکستان نے مقبوضہ فلسطین اور بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کی سنگین صورتحال کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں اور ان کےتعلیم کے حق کے تحفظ کا سب سے موثر طریقہ یہ مزید پڑھیں