پاکستان میں صحت کا شعبہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم سے استفادہ کرتے ہوئے اب انسانی اعضاء کی پیوندکاری میں شفافیت لانے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ اس حوالے سے گزشتہ روز چیئر مین نادرا مزید پڑھیں
شہرقائد میں ڈکیتی کی وارداتیں تھم نہ سکیں ، پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ سرجانی ٹاؤن کے یارو گوٹھ میں پیش آیا جہاں تین ملزمان گھر میں چوری کی نیت سے داخل ہوئے ، واردات کے دوران گھر کے مزید پڑھیں
فیصل آباد میں فائرنگ کے دو واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا ایک واقعہ جائیداد کے تنازع پر پیش آیا جس میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ واقعے کے بعد مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے سچل گوٹھ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایک اور نوجوان قتل کردیا گیا اور شہر کے مختلف علاقوں میں مزید واقعات میں خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ کراچی کے علاقے سچل گوٹھ مزید پڑھیں
فیصل آباد کے نواحی گاؤں 242 رب میں دوران ڈکیتی 2 خواتین سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا جس میں 6 نامعلوم ڈاکوؤں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس رپورٹ کے مطابق ڈکیتی اور مبینہ زیادتی کا مزید پڑھیں
حکومت سندھ نے سندھ بھر میں آٹے کی مہنگے داموں فروخت کا نوٹس لیتے ہوئے فلور مل مالکان سے کامیاب مذاکرات کے بعد صوبے بھر میں 95 روپے فی کلو آٹے کی فروخت کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ مزید پڑھیں
رہنما پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور اقوام متحدہ کی جانب سے جنیوا کانفرنس میں عالمی شراکت داروں نے بھرپور مدد کا اعادہ کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیری رحمان کا مزید پڑھیں
دہشتگردی کے تناظر میں پنجاب میں سی ٹی ڈی نے کومبنگ آپریشن تیز کردیے، مختلف اضلاع سے 14 مشتبہ افراد گرفتار کر لیے گئے ۔کائنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حکام کے مطابق مختلف اضلاع میں 70 کومبنگ آپریشن آپریشنز مزید پڑھیں
چیئرمین نادرا طارق ملک نے ادارہ شماریات پاکستان میں 17,600 محفوظ ٹیبلٹس کی آخری کھیپ چیف شماریات ڈاکٹر نعیم ظفر کے حوالے کر دی۔ مردم و گھر شماری کی ساتویں”ڈیجیٹل مردم شماری” کے انعقاد سے پہلے ایک بڑا حصہ 1,26,000 مزید پڑھیں
میرپور خاص میں سستے آتے کے حصول کے لیے آنے والا شہری ہجوم میں بھگدڑ مچنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ رپورٹ کے مطابق واقعے کے بعد متعدد سیاسی جماعتوں کی جانب سے پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت کو ریلیف کے نام مزید پڑھیں
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) نے ملک کے مختلف شہروں سے بیرون ملک پارسلز کے ذریعےمنشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ، دو ملزم گرفتار کرلیے گئے ۔ترجمان اے این ایف کے مطابق مختلف شہروں سے مزید پڑھیں
مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے گاؤں خیرپور سادات میں خاتون سے ناجائز تعلقات کے شبہے میں نوجوان کو مبینہ طور پر اغوا کرنے، اسے جسمانی تشدد کا نشانہ بنانے اور پھر اس کی ناک کاٹنے میں ملوث 5 مزید پڑھیں
ملک کے معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا احترام الحق تھانوی کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور علاج کیلئے 6 ماہ سے امریکہ میں مقیم تھے جہاں مولانا احترام الحق تھانوی مزید پڑھیں
صوبہ پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں 13سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر 8 ماہ تک گینگ ریپ کا نشانہ بنانے کا مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ضلع مظفر گڑھ کی مزید پڑھیں
وفاقی سیکرٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان شیر عالم مسعود انتقال کر گئے۔شیر عالم مسعود کا انتقال گزشتہ شب ہوا تھا، وہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے افسر تھے۔ شیر عالم مسعود کی نمازِ جنازہ آج بروز ہفتہ 3 مزید پڑھیں
سندھ بلوچستان کے سرحدی علاقے شاہی پٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بجق ہوگئے ۔پولیس ذرائع کےمطابق ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ کے افسوس ناک واقعے میں جاں بحق ہونیوالوں میں خاتون اور بچہ بھی شامل ہے مزید پڑھیں