انتہائی مطلوب دو دہشتگرد گرفتار

رینجرز اور پولیس کی لیاری میں خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی ، سندھ پولیس نے انتہائی مطلوب دو دہشتگرد گرفتار کرلیے ۔ترجمان پولیس کے مطابق رینجرز اور پولیس نے لیاری میں خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد پولیس نے سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر خصوصی سکیورٹی پلان جاری کردیا۔گزشتہ جمعہ دارالحکومت اسلام آباد میں دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں ہونے والے خودکش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوا تھا۔ شہر کی مزید پڑھیں

گھر میں سوئے تین افراد کمرے میں دم گھٹنے سے جاں بحق

فیصل آباد کے علاقے وارث پورہ میں گھر میں سوئے تین افراد کمرے میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے ۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ فیصل آباد کے علاقے وارث پورہ میں پیش آیا،  جاں بحق ہونے والے افراد  کمرے میں مزید پڑھیں

میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور کسٹمز کی کارروائیاں، منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اورکسٹمزنےسمندرمیں تین مختلف کارروائیوں میں اربوں روپے مالیت کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔ترجمان پی ایم ایس اے کے مطابق پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اورکسٹمزکی جانب سے بحیرہ عرب میں3 انسداد مزید پڑھیں

عامر لیاقت حسین کی بیوہ دانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت مسترد

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت نے مرحوم ایم این اے عامر لیاقت حسین کی بیوہ دانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی مکیش کمار نے مرحوم ایم این اے عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ مزید پڑھیں

دھند کی وجہ سے اسلام آباد اور کراچی سے آنے اور جانے والی پروازیں منسوخ

پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی علاقے آج بھی گہری دھند کی لپیٹ میں ہیں۔دھند کی وجہ سے اسلام آباد اور کراچی سے آنے اور جانے والی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں، ملتان ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہوگیا مزید پڑھیں

محمد عامر ذوالفقار خان نے پنجاب پولیس کی کمان باضابطہ طور پر سنبھال لی

 نئے تعینات ہونے والے آئی جی پنجاب محمد عامر ذوالفقار خان نے پنجاب پولیس کی کمان باضابطہ طور پر سنبھال لی۔آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان نے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد سنٹرل پولیس آفس میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

صومالیہ کے وفد کا دورہ نادرا، چیئرمین طارق ملک نے بریفنگ دی

چیئرمین نادرا طارق ملک نے صومالیہ کے وزیر داخلہ احمد معلم فقی کی سربراہی میں آنے والے وفد کو آئی ڈی کے ذریعے شہریوں کو بااختیار بنانے، ای گورنمنٹ، ملک بھر میں یونیورسل آئی ڈی رجسٹریشن کوریج حاصل کرنے اور مزید پڑھیں

چیئرمین نادرا کا صومالیہ کے وزارتی وفد کے اعزاز میں عشائیہ، احسن اقبال بھی شریک

چیئرمین نادرا نے اسلام آباد میں صومالیہ کے وزارتی وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال، وزیراعظم کے مشیر برائے کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ، سعودی عرب کے سفیر مزید پڑھیں

فیڈرل سیکریٹیریٹ کے تمام سرکاری ملازمین سمیت اگیگا فیڈرل میں شامل تمام تنظیموں اور ایسوسی ایشنز کے قائدین سمیت ھزاروں کی تعداد میں ملازمین کا دھرنا و احتجاج

مورخہ 20 دسمبر 2022 آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس(فیڈرل )کی اپیل پر فیڈرل سیکریٹیریٹ کے تمام سرکاری ملازمین سمیت اگیگا فیڈرل میں شامل تمام تنظیموں اور ایسوسی ایشنز کے قائدین سمیت ھزاروں کی تعداد میں ملازمین نے کامیاب احتجاج اور مزید پڑھیں