اسحاق ڈار نے اشتہاری اور مفرور قرار دینے کیخلاف درخواست واپس لے لی

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اشتہاری اور مفرور قرار دینے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی۔سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کے خلاف درخواست پر سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ اس موقع مزید پڑھیں

وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری کا دورہ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی اور پارک روڈ ہائوسنگ سکیم ،ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی گئی

وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی نے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے منصوبے پارک روڈ ہاؤسنگ سکیم اسلام آباد کا دورہ کیا۔فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی ،ایف جی ای مزید پڑھیں

ممبر الیکشن کمیشن سندھ کی تعیناتی کیخلاف فواد چوہدری کی درخواست ناقابل سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار  دے دی۔ پی ٹی آئی رہنما فواد  چوہدری نے گزشتہ روز  نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف درخواست دائر کی تھی جسے اب مزید پڑھیں

سربراہ پاک بحریہ کا امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے کیلئے سجاول اور ملحقہ علاقوں کا دورہ

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے کے لیے سجاول اور ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا۔پاک بحریہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نیول چیف کو جاری ریسکیو مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں سینئر حریت رہنما سرجان برکاتی گرفتار

بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج (ہفتہ) ضلع شوپیاں سے سینئر حریت رہنما اور معروف مذہبی مبلغ مولانا سرجان برکاتی کو گرفتار کر لیا۔ مولانا سرجان برکاتی کی گرفتاری تین معروف مزید پڑھیں

آئندہ 12 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم شمالی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید پڑھیں

جنوبی خیبر پختونخوا سے مزید ایک پولیو کیس کی تصدیق

جنوبی خیبر پختونخوا سے مزید ایک پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے، 6 ماہ کے بچے کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے، رواں سال پاکستان سے رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 19 ہو گئی۔ ترجمان انسداد پولیو پروگرام مزید پڑھیں

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کی تاریخ کا اعلان

الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا۔الیکشن کمیشن نے 28 اگست کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے تھے اور اب نئی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کراچی ڈویژن کے مزید پڑھیں

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر وفاقی حکومت اور نیب کو نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی عدالتی تحویل سے پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست پر وفاقی حکومت اور قومی احتساب بیورو (نیب) کو نوٹس جاری کردیے۔ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی کی مزید پڑھیں