گندم کی امدادی قیمت 3 ہزار روپے فی من مقرر

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری  پرویز الٰہی نے صوبے میں گندم کی امدادی قیمت 3 ہزار روپے فی من مقرر کرنےکی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی صدارت اجلاس ہوا جس میں  وزیراعلیٰ نے پنجاب کو گندم فراہم نہ کرنے مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام صوبے میں عوام کے حقوق کی ترجمانی کررہی ہے، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ(سی این پی)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و فاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع‘صوبائی جنرل سیکرٹری آغا محمود شاہ نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام صوبے میں عوام کے حقوق کی ترجمانی کررہی ہے آئندہ عام مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن پنجاب نے شیریں مزاری کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا

اینٹی کرپشن پنجاب نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا۔ذرائع کے مطابق شیریں مزاری پر اراضی کے ریکارڈ کو غائب کرنے اور اس میں ٹیمپرنگ کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

شہباز گل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمہ میں شہباز گل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کی، سپیشل پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی نے مزید پڑھیں

تیسرا بین الپارلیمانی علاقائی یونین سیمینارکل سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

ایشیابحرالکاہل کی پارلیمانوں کے لئے ”پائیدارترقی کے اہداف کے حصول”کے بارے میں تیسرا بین الپارلیمانی علاقائی یونین سیمینارکل اسلام آباد میں شروع ہورہاہے۔دوروزہ سیمینارکی میزبان قومی اسمبلی ہے وزیراعظم شہبازشریف افتتاحی اجلاس میں شرکت کریںگے۔سیمینارتباہ کن بارشوں، سیلاب اورمٹی کے مزید پڑھیں

پاک فوج کا بڑا کارنامہ

پاک فوج اورسول محکموں نے دادوگرڈاسٹیشن کے گردحفاظتی بند تعمیرکرکے اس کوسیلابی پانی سے بچالیاہے۔پاک فوج کی انجینئرنگ کورنے گرڈسٹیشن کے اردگرددواعشاریہ چارکلومیٹرحفاظتی بند تعمیر کیا جس کی وجہ سے گرڈسٹیشن محفوظ رہااوردادومیں بجلی کی فراہمی منقطع نہیں ہوئی۔علاقے کے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں گیس لیکج دھماکہ، 3 خواتین جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے سے 3 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق گیس لیکیج کے باعث دھماکا ڈی آئی خان کے محلہ موہانیاں والہ میں ہوا۔ ریسکیو حکام کا بتانا مزید پڑھیں

تقسیم ہند پر بچھڑے بہن بھائی کا 75 سال بعد گوردوارہ دربار صاحب میں ملاپ

تقسیم ہند کے موقع پر خاندان سے جدا ہونے اور  بھارت میں ہی رہ جانے والا بھائی پاکستان میں موجود اپنی بہن سے ملنے کے لیے گوردوارہ دربار صاحب پہنچ گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تقسیم ہند کے موقع مزید پڑھیں

پنجاب میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کے بعد الرٹ جاری

پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے الرٹ جاری کر دیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں اتوار مزید پڑھیں

پاک فرانس دوطرفہ تعلقات باہمی احترام کے اصولوں پر استوار ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان فرانس کے ساتھ اپنے تعلقات کو دو طرفہ اور یورپی یونین کے تناظر میں بہت اہمیت دیتا ہے۔ترجمان وزارت دفاع کے مطابق خواجہ آصف اور فرانس کے سفیر نکولس گیلے مزید پڑھیں

 پیٹرولیم مصنوعات کوڈی ریگولیٹ کرنے کے معاملے پر اہم اجلاس

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کا پیٹرولیم مصنوعات کوڈی ریگولیٹ کرنے کے معاملے پر اہم اجلاس ہوا ہے۔ترجمان کے مطابق اوگرا میں ڈی ریگولیشن کے پہلےمرحلے سے متعلق اجلاس میں تیل کمپنیوں کے حکام نے شرکت کی۔ ترجمان کا کہنا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاہدے عمران خان نے کئے، بھگتنے عوام کو پڑ رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(سی این پی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نام نہاد احتساب کا عمل ہے جو گزشتہ کئی سالوں سے چل رہا ہے،میں نے بارہا کہا ہے مزید پڑھیں