سندھ کا یوم ثقافت، وزیراعظم، بلاول بھٹو، عمران خان کی مبارکباد

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں سندھ کے یوم ثقافت پر اہل سندھ کو مبارکباد پیش کی۔یوم ثقافت سندھ پر وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

فیصل آباد میں پولیس مقابلے میں ڈاکوئوں کی ہلاکت، دونوں ڈاکو ریکارڈ یافتہ کرمنلز نکلے

فیصل آباد تھانہ ملت ٹاون کی حدود میں پولیس مقابلہ دو ڈاکو  موقع  پر پولیس کی فائرنگ سے ہلاک تفصلات کے مطابق فیصل آباد شیخوپورہ روڈ جمیل آباد چوک میں ڈاکو اور ڈولفن پولیس میں میں مقابلہ ڈاکو شہری سے مزید پڑھیں

مری کے نجی ہوٹل میں 3 نوجوانوں کی پراسرار موت، ایف آئی آر تاحال درج نہ ہوسکی

پنجاب کے سیاحتی مقام مری کے ایک نجی ہوٹل میں 3 نوجوان پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق مری لوئر ٹوپہ کے مقام پر ایک نجی ہوٹل میں 3 نوجوانوں کی ہلاکت اور ایک کے بچ جانے کی مزید پڑھیں

یہ لوگ مذاکرات کا خود کہتے ہیں اور بتاتے ہوئے شرماتے ہیں ، خواجہ سعد رفیق

وفاقی وزر رانا ثنااللہ اور خواجہ سعد رفیق نے کہا ہےکہ عمران خان نے کل دھمکی آمیز مذاکرات کی پیشکش کی لیکن دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے لہٰذا غیر مشروط مذاکرات کے لیے بیٹھیں۔لاہور میں وفاقی  وزرا مزید پڑھیں

پاکستان ڈس ایبلڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دو روزہ جائزہ کانفرنس اختتام پذیر

پاکستان ڈس ایبلڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دو روزہ جائزہ کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی، اس حوالے سے پاکستان ڈس ایبلڈ فاؤنڈیشن نے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے جس میں کانفرنس کے حوالے سے مفصل روشنی ڈالی گئی ہے، مزید پڑھیں

پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے فرزند انتقال کر گئے

پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے فرزند اکبر لیاقت علی خان کراچی مین انتقال کرگئے۔اکبر لیاقت علی خان کے بھانجے کمال لیاقت علی نے میڈیا کو بتایا کہ وہ گزشتہ دو سال سے ڈائلاسز پر تھے۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل 2023 کے آخری ہفتے میں کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل 2023 کے آخری ہفتے میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کے آخری ہفتے میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس کو مزید پڑھیں

13نومبر کو اغوا کان کن بازیاب، رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عباد اللہ کا بازیابی میں اہم کردار

13 نومبر کو اغوا ہونے والے 6 کان کن بازیاب کرالیے گئے ہیں۔ رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس ڈاکٹر عباد اللہ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق کان کنوں کی رہائی مزید پڑھیں

نئے آرمی چیف کے تقرر کے عمل میں مداخلت پر شیری رحمان کی عمران خان پر سخت تنقید

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے نئے آرمی چیف کے تقرر کے عمل میں مداخلت پر پاکستان تحریک انصاف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز( 24 نومبر کو) جنرل عاصم منیرکو بطور چیف آف آرمی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان سے نیدرلینڈ کی سفیر کی ملاقات

وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان سے نیدرلینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریز نے ان کے دفتر میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران، وزیر نے پاکستان کے توانائی مزید پڑھیں

انویژن 22 میں مقررین کا کیریئر کونسلنگ اور انٹرپرینیورشپ کی اہمیت پر زور

این ای ڈی یونیورسٹی کراچی کے طلباء نے تکنیکی جدت اور سہولیات کی اہمیت پر انویژن 22 کا انعقاد کیا۔ چار روزہ تقریب مختلف اور منفرد شعبوں پر مشتمل تھی جو شرکاء کے لیے سیکھنے اور بڑھنے کے لامحدود مواقع مزید پڑھیں

کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن 15جنوری 2023 کو ہونگے

الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر فیصلہ سنادیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہےکہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری 2023 کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے اپنے مزید پڑھیں