آج موسم کیسا رہے گا؟

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواوٴں/آندھی اور گرج چمک مزید پڑھیں

چین کے سفیر مسٹر نونگ رونگ کی وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی سے ملاقات

پاکستان میں چین کے سفیر مسٹر نونگ رونگ نے وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی سے ملاقات کی۔سفےر کا خیرمقدم کرتے ہوئے افتخار علی شلوانی مختلف باہمی دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا جن میں پاک مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان سے پاکستان میں جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا کی ملاقات

 وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان سے آج اسلام آباد میں پاکستان میں جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا نے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان نے بہترین دوطرفہ تعلقات کی موجودہ سطح پر اطمینان کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان دفاعی تعاون کا معاہدہ

پاکستان اور جمہوریہ جنوبی کوریا نے دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔اس مفاہمت نامے پر سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل حمود الزماں خان (ریٹائرڈ) کے دورہ جنوبی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار امریکا روانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار امریکا روانہ ہوگئے۔وزارت خزانہ کےمطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار دورہ امریکا میں آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے حکام سے مذاکرات کریں گے۔اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے نمائندوں سے قرض پروگرام پر مذاکرات کریں مزید پڑھیں

پاکستان اور جرمنی کا دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور جرمنی نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔برلن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جرمن مزید پڑھیں

پاکستان اپنے لوگوں کے لیے موسمیاتی انصاف چاہتا ہے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالیہ تباہ کن موسمیاتی سیلاب اور بارشوں سے دس لاکھ سے زائد گھر تباہ اور 4.3 ملین ایکڑ کھڑی فصلیں زیر آب آ گئیں۔برلن میں دو طرفہ ملاقات کے مزید پڑھیں

فیصل آباد، منٹگمری بازار میں آتشزدگی 7 افراد جاں بحق

 منٹگمری بازار میں واقع پلازہ  میں آگ لگنے سے ہلاکتوں  کی تعداد 7 ہوگئی۔ریسکیو حکام کےمطابق 5 منزلہ عمارت میں نیچے دکانیں اور اوپر فیملییاں رہائش پذیر تھیں، آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پرپہنچ گئے اور امدادی مزید پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس، شاہنواز امیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت پر پولیس نے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کے جوڈیشل ریمانڈ مزید پڑھیں

آج موسم کیسا رہے گا؟

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ تاہم بالائی اور وسطی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، پوٹھوہار ریجن، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور کشمیر میں مزید پڑھیں

بھارتی وزیر داخلہ کا دورہ مقبوضہ کشمیر، آل پارٹیز حریت کانفرنس نے مکمل ہڑتال کی کال دیدی

بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیریوں سے بدھ کو ہندوتوا رہنما اور بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے مقبوضہ علاقے کے دورے کے خلاف مکمل ہڑتال کی اپیل کی مزید پڑھیں

صدر کا انڈونیشیا میں فٹبال گرائونڈ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انڈونیشیا میں فٹبال گراؤنڈ میں بھگدڑ کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں صدر نے سوگوار خاندانوں، حکومت اور انڈونیشیا کے عوام مزید پڑھیں